تباہ کن سیلاب کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچالینا بڑا کارنامہ ہے: عائشہ غوث پاشا
وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ تباہ کن سیلاب کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچا لینا بڑا کارنامہ ہے، آئندہ مالی سال زراعت کی ترقی کے لیے بہت اہم اقدامات کیے ہیں۔یہ بات انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس…
روس سے آئے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع
روس سے آئے جہاز پیور پوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا گیا۔پاکستان ریفائنری ذرائع کے مطابق جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل منتقلی کل مکمل ہو جائے…
لوگوں سے علاقوں سے نکلنےکی التجا نہیں، ڈیمانڈ کروں گا، وزیر اعلیٰ سندھ
سمندری طوفان کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے سمندری طوفان سے متعلق بریفنگ دی ہے۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ…
1کروڑ روپے تک کی اسمگلنگ پر 3 سال قید کی سزا بہت زیادہ ہے: سعدیہ عباسی
سینیٹر سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ روپے تک کی اسمگلنگ پر 3 سال قید کی سزا بہت زیادہ ہے۔یہ بات انہوں نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کہی ہے۔اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر نے…
گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ
بلوچستان کے گوادر ڈسٹرکٹ کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کل گوادر کے…
گریڈ 19 تک کی پوسٹنگ کے اختیارات وزیر تعلیم اور صحت کو دے دیے گئے
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایس اینڈ جی اے ڈی کی سمری منظور کر لی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 تک کی پوسٹنگ کے اختیارات وزیر تعلیم اور وزیر صحت کو دے دیے گئے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…
سیاست کو خاندانوں سے نکال کر عوام میں لانا چاہتا ہوں، چوہدری سرور
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سیاست کو ایک ہزار خاندانوں سے نکال کر 24 کروڑ عوام میں لانا چاہتا ہوں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے کہا…
طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں: پی ڈی ایم اے سندھ
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں۔پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھر پارکر، میر پور خاص اور عمر کوٹ میں طوفان کے باعث تیز ہوائیں…
آکٹوپس، گرم اور سرد پانی میں رہنے کے لیے اپنا آراین اے تبدیل کرتی رہتی ہے!
بوسٹن: سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک قسم کی آکٹوپس کا مکمل جینوم (جینیاتی خواص) پڑھنے کا اعلان کیا تھا اور اب اعلان کیا ہے کہ یہی آکٹوپس سرد اور گرم پانی کے لحاظ سے اپنا آراین اے تبدیل کرلیتی ہے۔
اس سے قبل ہم جان چکے ہیں کہ آکٹوپس…
طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور، آج پارہ 41 ڈگری کو چھونے کا امکان
سمندری طوفان بپر جوائے کراچی کے جنوب میں 600 کلو میٹر دور ہے، جس کے زیرِ اثر شہرِ قائد میں آج موسم مرطوب اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے، جہاں صبح میں ہی پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج زیادہ سے…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارنے پر سچن ٹنڈولکر کی بھارتی ٹیم پر تنقید
سابق بھارتی اسٹار بیٹر سچن ٹنڈولکر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ہارنے پر بھارتی ٹیم پر تنقید کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سچن ٹنڈولکر نے سینئر آف اسپنر روی چندرن ایشون کو ورلڈ…
چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے، وہ اپنے وکلاء کے ساتھ کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی کی سیشن کورٹ ایک روز کے لیے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی…
اے ٹی سی عدالت نے عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کر دی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر صحت عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کر دی۔اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عامر محمود کیانی انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔پاکستان تحریک انصاف (پی…
جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت
9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔حملہ آور شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے، جو راولپنڈی کا رہائشی ہے۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا…
میرانشاہ: شہید فوجی جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صوبیدار…
کراچی: طوفان کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ بند
کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سے خیابانِ اتحاد تک بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو خیابانِ مجاہد سے سروس روڈ کی جانب بھیجا جا رہا ہے، خیابانِ اتحاد سے آنے والا ٹریفک واپس اور…
سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار
سپریم کورٹ نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کے خلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کی…
طوفان بپرجوائے: ممبئی میں یلو الرٹ، پروازیں بھی منسوخ
طوفان بپرجوائے کے پیش نظر ممبئی میں یلو جبکہ کچ اور سوراشٹرا میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا، پروازیں بھی منسوخ کرکے رن وے بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان بپرجوائے کے سبب بھارتی شہر ممبئی اور گجرات کے ساحل پر تیز…
طوفان کا خطرہ، کراچی کی شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے گئے
سمندری طوفان بپر جوائے کے خطرے کے پیشِ نظر کراچی کی مختلف شاہراہوں سے تاحال بل بورڈز نہیں ہٹائے جا سکے۔کراچی کی مصروف ترین شارعِ فیصل سمیت دیگر شاہراہوں پر بل بورڈ اب بھی نصب ہیں۔طوفان کے پیشِ نظر بل بورڈ کسی حادثے کا سبب بن سکتے…
واٹس ایپ صارف کو مغل بادشاہ کی پروفائل پکچر لگانا مہنگا پڑگیا
اگر آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور پروفائل پکچر پر اپنی تصویر کی بجائے کسی دوسرے کی تصویر لگاتے ہیں تو ہو جائیں ہوشیار آپ پر مقدمہ بھی ہوسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تصویر کو واٹس ایپ پروفائل پکچر کے…