آرمی ایکٹ مخصوص کلاس پر لگتا ہے: چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پر لگتا ہے، سب پر نہیں لگتا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء…
مظفرگڑھ: 3 مقتول بچیوں کا پورا خاندان شاملِ تفتیش
مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی میں 3 کمسن بہنوں کے قتل کیس میں ملزم اور پورے خاندان کو شاملِ تفتیش کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسنین حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائم سین سے ملنے والے شواہد نے ملزم کو مشکوک بنایا، ملزم نے…
نسیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے بیٹنگ
ایشیا کپ 2022 میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ نے تاریخی چھکے مار کر قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی تھی۔ اب اتنے ماہ بعد نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے کھیل کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گال میں…
نسیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے بیٹنگ
ایشیا کپ 2022 میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ نے تاریخی چھکے مار کر قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی تھی۔ اب اتنے ماہ بعد نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے کھیل کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گال میں…
سائفر پر اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرا دیا
سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرایا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان…
بھارت، عام انتخابات کیلئے اپوزیشن کی 26جماعتوں کا BJP کیخلاف اتحاد
بھارت میں 2024ء کے انتخابات کے لیے اپوزیشن کی 26 جماعتوں نے حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف اتحاد کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا نام ’انڈین نیشنل ڈیویلپمنٹ انکلوسیو الائنس‘ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…
وزیرِ اعظم کی تمام اہم فیصلوں پرایم کیو ایم پاکستان سے مشاورت کی یقین دہانی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی۔وفد میں وفاقی وزیر…
پاکستان، مردوں کی صحت سب سے زیادہ نظر انداز کیے جانے والا شعبہ قرار
ماہرین اور ڈاکٹروں کی جانب سے مردوں کی صحت کو پاکستان میں سب سے زیادہ نظر انداز کیے جانے والا شعبہ قرار دے دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اپنے زیادہ تر وسائل اور وقت بچوں، بیوی، والدین اور دیگر رشتہ داروں کی ضروریات پر صرف کرنے کے باعث…
آئی ایم ایف نے نئے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی
آئی ایم ایف نے نئے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی۔آئی ایم ایف کی شرائط پر پاکستان نے یقین دہانی کرادی کہ ڈالر کے اوپن اور انٹر بینک ریٹ میں 1.25 فیصد سے زیادہ فرق نہیں ہوگا۔پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو توانائی پر…
چوہدری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔جیل حکام کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو صبح 5 بجے کیمپ جیل سے نکالا گیا اور بذریعہ موٹر وے انہیں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا…
پرویز الہٰی کی نظر بندی ایک بار پھر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی نظر بندی ایک بار پھر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی نظر بندی کے خلاف درخواست پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف…
نوشہرہ: دریائےِ سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا
نوشہرہ میں گزشتہ روز خیرآباد کے مقام پر دریائےِ سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی تلاش جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز خاتون نے 3 بچوں سمیت دریائےِ سندھ میں چھلانگ لگا دی تھی۔مقامی افراد نے دریا سے خاتون کو نکال لیا تھا اور…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، توشہ خانہ: چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیسز کی…
سندھ، محرم میں سیکیورٹی کیلئے زیرِ تربیت پولیس اہلکار طلب
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سیکیورٹی کے لیے پولیس ٹریننگ اسکولوں سے اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔اس حوالے سے غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ زیرِ تربیت اہلکاروں کو طلب کرلیا گیا ہے۔آئی جی سندھ کی جانب سے جاری…
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، پمز اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔پمز اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر مبشر…
کراچی میں 20 تا 23 جولائی مون سون بارش کی نوید
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کراچی میں 20 سے23 جولائی کے دوران بارش کی نوید سنا دی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام سے مشرقی سندھ میں داخل ہو سکتی ہیں، جن کے تحت کراچی…
خیبرپختونخوا میں محرم کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس
خیبرپختونخوا میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی فورسز سے معاونت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پشاور سینٹرل پولیس آفس میں محرم کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ…
وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر کی گفتگو کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے شیخ محمد بن زاید ال نہیان کو ٹیلیفون کر کے یہ بھی کہا کہ یو اے ای نے مشکل وقت میں بروقت مدد…
گال ٹیسٹ، سری لنکا اپنی دوسری اننگز 14رنز سے آگے بڑھائے گا
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا اپنی دوسری اننگز 14رنز سے آگے بڑھائے گا، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور نشان مدوشکا 8 رنز کے ساتھ چوتھے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ٹیسٹ…
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، کراچی میں کل سے بارش کا امکان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی جبکہ کراچی میں کل سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی…