جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اونٹوں کی دوڑ: سعودی ثقافت کا حصہ وہ کھیل جس میں انعامی رقم لاکھوں ریال تک ہوتی ہے

اونٹوں کی دوڑ: سعودی ثقافت کا حصہ وہ کھیل جس میں انعامی رقم لاکھوں ریال تک ہوتی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images39 منٹ قبلسعودی عرب کی کیمل سپورٹس فیڈریشن نے کہا کہ رواں برس سعودی عرب میں ہونے والا اونٹوں کی دوڑ کا میلہ اب تک کا دنیا کا سب سے…

کرپشن کیسز، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کیخلاف اپوزیشن لیڈر نے گواہی دیدی

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے مقبوضہ مشرقی القدس کی مرکزی عدالت کے سامنے پیش ہو کر وزیراعظم نیتن یاھو کے خلاف گواہی دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیر کو یائر لاپڈ کی عدالت آمد کو ٹی وی پر براہ راست نشر کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق نیتن…

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

خام تیل کے بعد روس سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی پہلی کھیپ طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئی۔روس سے ایل پی جی پہلے ریل کے ذریعے ازبکستان پہنچائی گئی، ازبکستان سے ایل پی جی ٹینکرز کے ذریعے افغانستان کے راستے پاکستان پہنچائی گئی۔طورخم…

بپرجوائے، کراچی اور دیگر شہروں میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

سمندری طوفان کے باعث آج سے کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور سجاول میں بارشیں متوقع ہیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج گرد آلود ہوا چل سکتی ہے، دوپہر یا شام میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بپرجوائے طوفان کا کراچی اور ٹھٹھہ سے…

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے اسد…

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا بابر اعظم کی سالگرہ پر ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی سالگرہ اس مرتبہ صرف ان کے لیے نہیں بلکہ تمام کرکٹ شائقین کے لیے یادگار اور بہت ہی غیرمعمولی بن سکتی ہے۔بابر اعظم 15 اکتوبر کو اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے جبکہ اسی روز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت…

بارکھان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔بارکھان پولیس کے مطابق دھماکا ہن ندی کے قریب سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ہوا۔دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا…

اسلام آباد، پرائیویٹ اسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کا علاج نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسپتالوں میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کا علاج نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صرف پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد ہی ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی آخری جائے پناہ ہے، جہاں…

انٹر بینک: ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا

آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا…

کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے جن میں سے 3 ہزار افراد کو رات کو محفوظ مقامات پر…

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شدید گرم موسم اور حبس کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔مستثنیٰ علاقوں میں 4 سے 6 گھنٹے بجلی بند کی جارہی…

سپریم کورٹ نے انور مجید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے انور مجید کی پاسپورٹ واپسی اور ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالنے کی درخواست نمٹا دی۔سپریم کورٹ میں انور مجید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے انور مجید کو بینکنگ کورٹ سے رجوع…

بپرجوائے کراچی سے 470 کلو میٹر دور

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم بپرجوائے کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے اور وہ ایکسٹریملی سیویئر سائیکلونک اسٹارم سے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے گزشتہ 12 گھنٹوں سے…

فیصل آباد: بس کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثہ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں پیش آیا جہاں پاک پتن سے براستہ اسلام آباد جانے والی…

ڈی جی رینجرز سندھ کا سجاول، ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ نے شاہ بندر سجاول، ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ کر کے شہریوں کے محفوظ انخلاء کی ہدایات دے دیں۔ترجمان کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے سرحدی سیکٹر کمانڈرز اور ونگ کمانڈرز کے اجلاس کی صدارت کی۔ڈی جی رینجرز سندھ…

استحکام پاکستان پارٹی سے ملکی سیاست پر فرق نہیں پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی سے ملک کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکی سیاست پر استحکام پارٹی کا اثر پڑا تو منفی ہی ہو گا۔انہوں نے کہا…

سمندری طوفان کراچی سے 550 کلومیٹر دُور، کل سے بارشیں متوقع، فوجی دستے تعینات

کراچی: سمندری طوفان کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہائپر جوائے کراچی سے 550 کلومیٹر کے فاصلے تک پہنچ چکا ہے جب کہ شہر قائد میں کل سے بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ…

قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ قاسم کے ابا کا تازہ جھوٹ بےنقاب ہوگیا، عبدالرحیم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔لاہور میں نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے ہمراہ عامر میر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قاسم کے ابا کی ہمشیرہ…

بھارتی ٹاپ آرڈر فاسٹ بالرز کو کھیلنا بابر اعظم سے سیکھیں، ناصر حسین

انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی بیٹرز نے مایوس کیا۔انہوں نے بھارتی بلے بازوں کو مشورہ دیا کہ بھارتی ٹاپ آرڈر بلے بازوں کو فاسٹ بالرز کی سوئنگ کو کھیلنا بابر اعظم اور…

بپر جوائے، گجرات کے ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں سے متاثر ہوں گے

سمندری طوفان بپر جوائے سے گجرات کے درجن بھر ساحلی اضلاع طوفانی بارشوں اور ہواؤں سے متاثر ہوں گے۔بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے گجرات میں ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکام کے مطابق 21 ہزار کشتیاں کھڑی کردی گئی ہیں…