شام میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 22 اہلکار زخمی
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے تصدیق کی ہے کہ شام میں اس کے ایک ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 22 اہلکار زخمی ہوگئے۔حادثے کے 10 زخمیوں کو علاج کیلئے بڑے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔حادثہ 11 جون کو پیش آیا تھا،…
چیئرمین نادرا طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ذرائع
چیئرمین نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) طارق ملک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین نادرا کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق طارق ملک کے…
سعودی عرب اور چین میں 10 ارب ڈالر کے نئے معاہدے کیا انڈیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں؟
سعودی عرب اور چین میں 10 ارب ڈالر کے نئے معاہدے کیا انڈیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورچینی صدر شی جن پنگمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, نمائندہ بی بی سی!-->…
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کا دورہ نہیں کریں گے
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی 2 ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ چند ہفتوں میں کپتان بابر اعظم کی قیادت میں سری لنکا کا دورہ کرے گی۔سری لنکا کے دورے کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی قومی…
آئندہ مالی سال پاکستان کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہو گا۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ بجٹ 24-2023 نوجوان کی ترقی، کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، مایوسیوں کو مٹانا، ملک و قوم کی تعمیر،…
کراچی: تیز ہوائیں چلنے لگیں، سائن بورڈ نہ ہٹائے گئے
کراچی میں طوفان بپرجوائے کے اثرات نظر آنے لگے، تیز گرد آلود ہوائیں چلنےلگیں تاہم کئی مقامات پر نصب سائن بورڈ ہٹائے نہ جا سکے۔طوفان بپرجوائے کے خدشے کے باوجود کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔شارعِ قائدین پر عمارتوں پر…
سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کر لیا گیا
پنجاب کے سابق وزیر علی افضل ساہی کو پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔علی افضل ساہی کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے…
انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئے سیکشن 146 ڈی ڈالنے کی تجویز پر غور
چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئے سیکشن 146 ڈی ڈالنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ٹیکس حکام نے کہا کہ اگر کمپنی وزارتِ خزانہ کو اپنے ذمے واجبات ادا نہ کرے تو ایف…
9 مئی ہنگامہ آرائی کیس، شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔شاہ محمود قریشی کے خلاف تھانہ ترنول میں درج 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن…
کراچی: بپرجوائے بپھر گیا، گرد آلود تیز ہوائیں چلنے لگیں
طوفان بپرجوائے بپھر گیا، اس کے اثرات کراچی میں سامنے آنے لگے، شہر میں گرد آلود تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں۔شہرِ قائد میں مشرق اور شمال مشرق سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں چلنے…
علیمہ خان کا خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خفیہ مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔علیمہ خان نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی بھی استدعا کر دی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین کی ہمشیرہ…
طوفان بپرجوائے: گجرات میں ریسکیو کیلئے 30 سے زائد ٹیمیں تعینات
سمندری طوفان بپر جوائے گجرات میں ریسکیو کے لیے 30 سے زائد ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں۔بھارتی حکّام کے مطابق، طوفان سے بھارتی ریاست گجرات کے 8 اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے۔بھارتی حکّام نے بتایا ہے کہ گجرات کے ساحلی اضلاع سے7 ہزار سے زائد…
سمندری طوفان سے لوڈشیڈنگ پر کتنا اثر پڑے گا؟
سمندری طوفان بپرجوائے سے ایل این جی کی ترسیل، بجلی پیداوار اور ترسیلی لائنیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔وزارتِ توانائی کے مطابق طوفان سے ونڈ انرجی میں 1500 میگاواٹ کمی کا خدشہ ہے جبکہ ایل این جی کی ترسیل متاثر ہونے سے بجلی کی پیداوار میں 1500…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہو سکی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہو سکی۔اسمبلی میں خواجہ آصف کے شیریں مزاری کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونی…
برسلز: حنا ربانی کھر کی 2 یورپی یونین کمشنروں سے ملاقاتیں
پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے بیلجیئم کے دورے کے دوران یورپی یونین کے 2 کمشنروں سے ملاقاتیں کیں۔برسلز میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ اور داخلہ امور کے یورپین کمشنر شامل ہیں۔وزیر…
مانتے ہیں مہنگائی ہے، اس کے لیے کام کر رہے ہیں، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مانتے ہیں مہنگائی ہے، اس کے لیے کام کر رہے ہیں، 75 سال میں پہلی بار روسی تیل کا جہاز پاکستان آیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے دوستوں نے کہا روس سے پیٹرول نہیں…
شہری طوفان کے دوران گھروں میں رہیں:وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ طوفان کے دوران گھروں میں رہیں۔یہ بات وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے ٹھٹھہ سجاول کی ساحلی…
پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔ ججمنٹ اینڈ آرڈر ریویو ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجاز…
واٹس ایپ ڈیزائن میں نئی تبدیلی، نیا فلوٹنگ ایکشن بٹن
مینلوپارک: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے بالخصوص واٹس ایپ میں تبدیلیوں کی بھرمار کردی ہے جس سے صارفین مسرور ہیں۔ اب یوزر انٹرفیس میں نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں فلوٹنگ ایکشن بٹن ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کی…
کیا دنیا پر ڈالر کا غلبہ ختم ہو سکتا ہے اور ایسا کب اور کون کر سکتا ہے؟
کیا دنیا پر ڈالر کا غلبہ ختم ہو سکتا ہے اور ایسا کب اور کون کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, الیکزی کالمیکووعہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبل20 ویں صدی کے وسط سے دنیا پر امریکی کرنسی یعنی ڈالر کا غلبہ ہے اور گذشتہ کئی!-->…