سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس: 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی 8 جون کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔عدالتی حکم نامہ کے مطابق بینچ کے ایک رکن جسٹس شاہد وحید طبعیت ناساز ہونے کے باعث موجود نہ تھے۔7 جج صاحبان چائے کے کمرے میں اکٹھے ہوئے، فریقین کے…
وزیراعلیٰ سندھ کا آج رات تک 50 ہزار افراد کے انخلا کا ہدف
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج رات تک 50 ہزار افراد کے انخلا کا ہدف ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے طوفان بپرجوائے کے حوالے سے سندھ اسمبلی کو بتایا کہ لوگوں کو طوفان سے پہلے ریسکیو کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار طوفان ہٹ کرگیا تو…
پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر مملکت خزانہ
وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ ہم اس وقت آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں کیے…
جاتی، کھاروچان اور شاہ بندر کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں، ڈی سی سجاول
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) سجاول امتیاز ابڑو نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر جاتی، کھاروچان اور شاہ بندر کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سجاول امتیاز ابڑو کا کہنا تھا کہ ساحلی علاقوں سے 36 ہزار لوگوں کی…
استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
استحکام پاکستان پارٹی نے قومی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں منعقدہ اجلاس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے بذریعہ ویڈیو لنک کی۔پارٹی صدر علیم خان نے کہا کہ ملکی مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل…
سمندری طوفان سے متعلق وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خبردار کردیا
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے سمندری طوفان بپرجوائے سے متعلق خبردار کردیا۔پریس کانفرنس میں شیری رحمان نے کہا کہ سمندری طوفان کیٹی بندر گاہ سے ضرور ٹکرائے گا، کیٹی بندر، ٹھٹھہ بدین وغیرہ متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید…
مئی میں ورکرز ترسیلات میں کمی، اسٹیٹ بینک
رواں مالی سال مئی میں بیرونِ ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ مئی میں ورکرز ترسیلات اپریل کے مقابلے چار فیصد اور گزشتہ برس مئی کے مقابلے تقریباً 13 فیصد کم ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق سعودی عرب…
قاہرہ میں میٹرو ٹرین کیلئے مصر اور جنوبی کوریا میں 46 کروڑ ڈالر کا معاہدہ
قاہرہ میں میٹرو ٹرین کیلئے مصر اور جنوبی کوریا میں 46 کروڑ ڈالر کا معاہدہ ہوگیا۔یہ بات مصر کی وزارت بین الاقوامی تعاون نے بتائی، معاہدے کے تحت مصر کو 320 بوگیوں پر مشتمل 40 ٹرینیں فراہم کی جائیں گی۔اکنامک ڈیولپمنٹ کوآپریشن فنڈ آف…
ایک شخص نے گھر بیٹھ کر قائداعظم کا گھر جلوایا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص نے اپنے گھر میں بیٹھ کر قائد اعظم محمد علی جناح کا گھر جلوایا۔جناح ہاؤس لاہور کے دور ے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جناح ہاؤس پر حملے کے معاملے میں…
کراچی: تیز ہواؤں کے باعث نیٹی جیٹی پل پر اسٹریٹ لائٹ کا پول گرگیا
کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث نیٹی جیٹی پل پر اسٹریٹ لائٹ کا پول گرگیا۔پولیس کے مطابق پول گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم کچھ دیر کے لیے ٹریفک کی روانی معطل ہوئی۔ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہریوں کی مدد سے بجلی کا پول سڑک سے ہٹا کر…
انٹر بورڈ کراچی کے بدھ اور جمعرات کو ہونے والے پرچے ملتوی
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ کمشنر کراچی کی طرف سے سمندری طوفان کے پیش نظر شہر میں امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کی روشنی میں…
جاپان کو پاکستانی افرادی قوت کی فراہمی اولین ترجیح ہے، حنا ربانی کھر
جاپان کو پاکستانی افرادی قوت کی فراہمی وزارت خارجہ کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بات وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے جاپان کو افرادی قوت کی فراہمی کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ معیاری افرادی قوت کی میرٹ…
پی ٹی آئی یو سی چیئرمین اسد زمان حافظ نعیم کو ووٹ دینے کیلئے پُرعزم
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یونین کونسل (یو سی) چیئرمین اسد زمان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کو ووٹ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں اسد زمان نے چیئرمین تحریک انصاف کے…
دو منہ کے بالوں سے اب نہ ہوں پریشان
بال ہماری ظاہری شخصیت اور شناخت کا ایک اہم حصہ ہیں، تاہم مسلسل ہیئر اسٹائلنگ سے بال روکھے اور دو منہ کے ہوجاتے ہیں۔ دو منہ کے بالوں کا مسئلہ آج کل ہر دوسری خاتون کو درپیش ہے، عام طور پر آپ کے بالوں کے نچلے حصے میں ایک بال میں سے دوسرا…
شہزادہ ہیری نے صحافی سے شاہ چارلس کا بیٹا نہ ہونے کے ثبوت مانگ لیے
برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنے اور والد شاہ چارلس سوم سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے برطانوی صحافی سے خبروں کے ثبوت مانگ لیے۔خیال رہے کہ برطانوی ٹیبلوئڈ صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری شاہ چارلس سوم کے…
بھارت میں انوکھی بارات کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے
بھارت کی ریاست راجستھان میں انوکھی بارات کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا پرکاش چوہدری 51 ٹریکٹروں پر اپنی بارات لے کر پہنچا تو دیکھنے والے حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دولہا کے والد نے کہا ہے کہ میرے والد…
طوفان بپرجوئے کراچی سے 410 کلو میٹر دورپہنچ گیا
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوئے کراچی کے جنوب میں 410 کلو میٹر دور پہنچ گیا ہے جبکہ یہ ٹھٹھہ کے جنوب میں 400 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان بپرجوئے سے متعلق تازہ ترین الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق…
شاہ چارلس نے شہزادی لیلیبیٹ کو سالگرہ کی مبارکباد کیوں نہیں دی؟
شاہ چارلس سوم نے بیٹے شہزادہ ہیری کے ساتھ جھگڑے پر اپنی پوتی شہزادی لیلیبیٹ کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہیں دی۔شاہی مبصر آر ایس لاک نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ سال کی سالگرہ کی مبارکباد آنجہانی ملکہ الزبتھ کے کہنے پر دی گئی تھا جوکہ…
میں اپنا پورا دن کرکٹ ٹریننگ میں گزارتا ہوں، عمر اکمل
پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ میں اپنا پورا دن کرکٹ ٹریننگ میں گزارتا ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ قومی کرکٹرز کے کیمپ میں کھلاڑی بہت محنت کر رہے ہیں ان کے لیے نیک خواہشات ہیں۔انہوں نے کہا کہ گرم…
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس طلب
استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی کی رجسٹریشن و تنظیم سازی کے معاملے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے لاہور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس حوالے سے ذرائع…