بیٹے نے متوفی ماں کی آواز نکال کر والد کے اکاؤنٹ سے ہزاروں پاؤنڈ نکال لیے
برطانیہ میں ایک 42 سالہ بہروپیے بیٹے کو اس وقت جیل کی ہوا کھانا پڑگئی جب پولیس کو یہ پتہ چلا کہ اس نے بینک اسٹاف کو فون کالز کے دوران اپنی متوفی والدہ کی آواز نکال کر اور دیگر چیزیں استعمال کرکے والد کے بینک اکاؤنٹ سے ہزاروں پاؤنڈ …
عدت میں نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی شکایت خارج کرنے کی درخواست
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیس میں دائر شکایت خارج کرنے کیلئے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں دوران عدت نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی…
بھارتی ڈیموں کی پوزیشن، مزید بارشوں کی پیشگوئی کے باعث متعلقہ ادارے ہائی الرٹ
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کو دریاؤں کی صورتحال سے آگاہ کردیا گیا، متعلقہ ادارے ہائی الرٹ کردیے گئے۔لاہور سے جاری بیان میں پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بارش سے بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی…
آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کی ناکامی اور پی ٹی آئی کی تعریف کی ہے، مزمل اسلم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مؤرخ بن کر اپنی رپورٹ سامنے لایا ہے جس میں موجودہ حکومت کی ناکامی اور تحریک انصاف کی حکومت کی تعریف کی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس…
آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کی ناکامی اور پی ٹی آئی کی تعریف کی ہے، مزمل اسلم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مؤرخ بن کر اپنی رپورٹ سامنے لایا ہے جس میں موجودہ حکومت کی ناکامی اور تحریک انصاف کی حکومت کی تعریف کی گئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس…
ایشین کراٹے چیمپئن شپ: نعمت اللّٰہ پہلے ہی راؤنڈ میں ناکام
ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے پہلے ہی روز نعمت اللّٰہ کاتا اور کومیتے کے پہلے راونڈ میں ناکام ہوگئے۔ایونٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا۔ نعمت اللّٰہ کاتا اور کومیتے کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست سے دوچار ہوئے۔کومیتے 67 کلو گرام میں نعمت…
مانچسٹر ٹیسٹ: آسٹریلیا کو شکست سے بچنے کیلئے مزید 162 رنز درکار
مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم 592 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 113 رنز بنالئے۔اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 162 رنز درکار ہیں۔ مانچسٹر میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کیلئے قومی سلامتی کو داؤ پر لگادیا، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کے لیے قومی سلامتی اور تعلقات کو داؤ پر لگادیا، ان کے خلاف خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہیے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے روز…
عدالت کا پی سی بی بورڈ آف گورنرز 15 دن میں نوٹیفائی کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بورڈ آف گورنرز 15 دن کے اندر نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتی فیصلے میں بورڈ آف گورنرز نوٹیفائی کرنے کے بعد 7 دن کے اندر چیئرمین پی سی بی کا الیکشن کرانے کا حکم دیا…
سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن…
کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل، کہاں کتنی بارش ہوئی؟
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں41 اعشاریہ 6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔میئر نے کہا کہ ناگن چورنگی، کے ڈی اے چورنگی کلیئر…
کور کمانڈر ہاؤس حملے میں جے آئی ٹی تفتیش مکمل، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
لاہور: جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہاﺅس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔
پولیس تفتیش…
جسٹس فائز کیخلاف دوبارہ نظرثانی واپس لینے کی درخواست منظور
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔
10 اپریل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیو ریٹیو ریویو…
اڑنے والی کار کا آزمائشی ماڈل تیار مگر یہ اڑان کیوں نہیں بھر رہی؟
اڑنے والی کار کا آزمائشی ماڈل تیار مگر یہ اڑان کیوں نہیں بھر رہی؟ ،تصویر کا ذریعہAlef،تصویر کا کیپشناب تک ایلف کی فلائنگ کار ’ماڈل اے‘ کی عوامی سطح پر آزمائش نہیں کی گئیمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈریئن برنہارڈعہدہ, بی بی سی فیوچر53 منٹ قبلاڑان!-->…
امریکہ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکٹ جیتنے والے خوش قسمت کی تلاش
امریکہ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکٹ جیتنے والے خوش قسمت کی تلاش،تصویر کا ذریعہAFP35 منٹ قبلامریکہ میں لاٹری حکام نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی رات پاور بال جیک پاٹ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر جیتنے والا لاٹری ٹکٹ فروخت کر دیا گیا ہے…
آذربائیجان: ’آگ کی سرزمین‘ کہلایا جانے والا ملک جہاں آج بھی قدیم آتش گاہیں جل رہی ہیں
آذربائیجان: ’آگ کی سرزمین‘ کہلایا جانے والا ملک جہاں آج بھی قدیم آتش گاہیں جل رہی ہیں،تصویر کا ذریعہAngelo Zinnaمضمون کی تفصیلمصنف, اینجلو زیناعہدہ, بی بی سی ٹراول52 منٹ قبلتقریباً صبح چار بجے آذربائیجان کے شمالی علاقے میں خنالق کے دور!-->…
اراضی پر قبضہ کا الزام، شہر یار آفریدی سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بہاولپور سے پولیس کے مطابق مقدمے میں رکن صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ملک عثمان چنڑ سمیت 11 افراد بھی نامزد ہیں۔ پولیس کا…
عبدالرزاق شر قتل کیس: نامزد ملزم چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 نوٹسز جاری ہوچکے، جی آئی ٹی
سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق شر قتل کیس کے حوالے سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیم) کا ساتواں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہونے اجلاس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں…
حکومتی درخواست منظور، جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف دوبارہ نظر ثانی (کیوریٹیو ریویو) واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ 10 اپریل…
لبنان: ٹی وی پروگرام میں سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان ہاتھا پائی
لبنان میں گزشتہ شب ایک ٹی وی پروگرام کے دوران ایک سیاسی رہنما اور صحافی کے درمیان لفظی گولہ باری کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔صحافی ابو فضل نے اپنے پروگرام 'سرالوقت' میں سابق وزیر ویام وہاب کو مدعو کیا تھا۔دونوں شخصیات لبنانی شہریوں پر امریکی…