جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مقدمات کی ناقص تفتیش پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کیخلاف حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کا آغاز کردیا۔عدالت نے ایس پی اور ایس ڈی پی او کے خلاف توہینِ عدالت کارروائی کی فائل تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اس…

بہاولنگر میں قتل کا ملزم مسقط سے گرفتار، پنجاب منتقل

بہاولنگر میں قتل کے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے مسقط سے گرفتار کر کے پنجاب منتقل کردیا گیا۔قتل کے سنگین مقدمے میں مطلوب ملزم کو ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے گرفتار کیا۔اشتہاری ملزم عبداللہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جسے…

انسانی اسمگلر یو اے ای فرار ہوتے ہوئے کراچی سے گرفتار

ایف آئی اے پشاور کو مطلوب انسانی اسمگلر کو متحدہ عرب امارات فرار ہوتے ہوئے کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن سیل نے مطلوب ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم نقاش خان کراچی سے یو اے ای جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا تھا جو…

گورنر سندھ کا رات گئے محرم کے انتظامات کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رات گئے محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔گورنر سندھ رات گئے انچولی میں قائم مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا پہنچے اور معروف عالم دین علامہ عقیل الغروی کی مجلس…

پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہوئی، مریم اورنگزیب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے پیمرا ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں ترمیمی بل تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پی این ای، ایمنڈ، پی بی اے،…

برطانوی وزیراعظم کو بڑا جھٹکا، کنزرویٹو کو ضمنی الیکشن میں 2 نشستوں پر شکست

برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو بڑا جھٹکا، حکمراں جماعت کو ضمنی الیکشن میں تین میں سے دو نشستوں پر شکست ہوگئی۔کنزرویٹو پارٹی 20 ہزار کی اکثریت والی نشست بھی نہ بچا سکی۔ لیبر نے سیلبی اینڈ اینسٹی کی نشست، لب ڈیم نے سمرٹن اینڈ فروم کی نشست…

گوشت خوری طاقت کی ضامن یا کمزور سماج کی علامت: نئی سائنسی تحقیق ہمیں اس متعلق کیا بتاتی ہے؟

گوشت خوری طاقت کی ضامن یا کمزور سماج کی علامت: نئی سائنسی تحقیق ہمیں اس متعلق کیا بتاتی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, پالاب گوشعہدہ, بی بی سی نیوز8 منٹ قبلعام طور پر تو یہی کہا جاتا ہے کہ جہاں ایک طرف گوشت سے پروٹین ملتی ہے اور اس کے کئی دیگر

لاہور: DIG شارق جمال کی گھر سے لاش برآمد

لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال ڈی ایچ اے میں واقع گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، تحقیقات جاری ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ واقعہ کے وقت شارق جمال گھر میں اکیلے تھے۔بشکریہ جنگbody…

اربوں ڈالر کی تجارت سمیت وہ عوامل جن کے باعث انڈین وزیرِ اعظم بار بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتے…

اربوں ڈالر کی تجارت سمیت وہ عوامل جن کے باعث انڈین وزیرِ اعظم بار بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈین پی ایم اور یو اے ای کے صدرمضمون کی تفصیلمصنف, دیپک منڈلعہدہ, بی بی سی ہندی23 منٹ

عالمی ریکارڈ بنانے کے بخار میں مبتلا ملک جس کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے

عالمی ریکارڈ بنانے کے بخار میں مبتلا ملک جس کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے،تصویر کا ذریعہJOYCE IJEOMAمضمون کی تفصیلمصنف, اندوکا اورجنوموعہدہ, بی بی سی نیوز ابوجا23 منٹ قبلجب تک آپ یہ مضمون پڑھ کر فارغ ہو ممکن ہے کہ افریقہ

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’بہتر ہے ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’بہتر ہے ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان 2017 میں پہلی بار پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا معاہدہ ہوا تھا لیکن…

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہمضمون کی تفصیلمصنف, وسعت اللہ خان عہدہ, صحافی، تجزیہ کار2 گھنٹے قبلپندرہ نومبر 1884 کو برلن میں جرمن چانسلر بسمارک کی سرکاری رہائش گاہ کے ہال میں انگریزی حرف یو کی شکل کی میز کے ارد

اس بات کا تعین کیسے کیا گیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا

اس بات کا تعین کیسے کیا گیا کہ دن 24 گھنٹوں کا ہو گا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رابرٹ کاکرافٹ اور سارہ سمنزعہدہ, دی کنورسیشن2 گھنٹے قبلوقت کی پیمائش کے ساتھ انسانیت کا رشتہ پہلے تحریری لفظ کے سامنے آنے سے بھی پہلے شروع

کیا ترکی کی ابتر ہوتی معاشی صورتحال صدر اردوغان کو مغرب کی جانب دیکھنے پر مجبور کر رہی ہے؟

کیا ترکی کی ابتر ہوتی معاشی صورتحال صدر اردوغان کو مغرب کی جانب دیکھنے پر مجبور کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, وکٹوریا کریگعہدہ, بی بی سی، انقرہ 18 منٹ قبلصدر اردوغان نے اپنے نیٹو اتحادیوں کو اُس وقت حیران کر دیا جب

شفاف جھیلیں، صحرا، برف پوش پہاڑ اور آبشاریں: دنیا کے پانچ خوبصورت ہائیکنگ ٹریکس کہاں واقع ہیں؟

شفاف جھیلیں، صحرا، برف پوش پہاڑ اور آبشاریں: دنیا کے پانچ خوبصورت ہائیکنگ ٹریکس کہاں واقع ہیں؟2 گھنٹے قبلچینی فلسفی لاؤ زو کہتے ہیں کہ ہر سفر کا آغاز ایک چھوٹے سے قدم سے ہوتا ہے۔ لیکن کچھ سفر ایسے ہوتے ہیں جن میں آپ کو زیادہ قدم چلنا پڑتا…

آسٹریلوی ملاح جو دو ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی کھا کر اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے

آسٹریلوی ملاح جو دو ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی کھا کر اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے ،تصویر کا ذریعہ9 NEWSمضمون کی تفصیلمصنف, جاروسلاو لیکیو عہدہ, بی بی سی نیوز 18 منٹ قبلایک ڈاکٹر کے مطابق بحر الکاہل میں دو ماہ تک کچی مچھلی کھا کر اور

وہ چھوٹی سی غلطی جو امریکی فوج کی حساس معلومات روس کے اتحادی ملک کو دیتی رہی

وہ چھوٹی سی غلطی جو امریکی فوج کی حساس معلومات روس کے اتحادی ملک کو دیتی رہی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبسمینعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن2 گھنٹے قبلایک چھوٹی سی ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے امریکی فوج کی لاکھوں ای

نیلسن منڈیلا کی ایک انڈین نژاد خاتون سے محبت میں دل ٹوٹنے کی کہانی

نیلسن منڈیلا کی ایک انڈین نژاد خاتون سے محبت میں دل ٹوٹنے کی کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی نامہ نگار، نئی دہلی31 منٹ قبلنیلسن منڈیلا نے ایک بار مذاق میں کہا تھا کہ ’اگر خواتین مجھے دیکھتی ہیں اور مجھ میں دلچسپی لیتی ہیں

نیو یارک کی تاریخی ’ریڈیو گلی‘ جسے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر کے لیے ختم کر دیا گیا

نیو یارک کی تاریخی ’ریڈیو گلی‘ جسے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر کے لیے ختم کر دیا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینجل برمودِزعہدہ, بی بی سی نیوز37 منٹ قبلامریکی شہر نیو یارک میں اس جگہ کو ’سب سے قدیم، سب سے اہم اور

منگھوپیر میں غیرت کے نام پر شوہر نے بھائیوں سے مل کرخاتون کی ناک کاٹ دی

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں غیرت کے نام پر شوہر نے بھائیوں سے مل کر اپنی  کی ناک کاٹ دی، واقعے میں ملوث خاتون کے شوہر اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے بھائیوں لقمان اور خمیسہ کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزم…