اپنے اعلان پر قائم ہوں، حافظ نعیم کو ووٹ نہیں دوں گا، اسد امان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یونین کونسل (یو سی) چیئرمین اسد امان نے تازہ ویڈیو میں کہا ہے کہ وہ 12 جون کے اعلان پر قائم ہیں، میئر کراچی کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم کو ووٹ نہیں ڈالیں گے۔اس سے پہلے ایک ویڈیو بیان میں…
وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم کو اس دورے کی دعوت صدر الہام علیوف نے دی تھی۔دارالحکومت باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے نائب وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزارت عظمیٰ کا منصب…
لنکا پریمیئر لیگ: چوتھے ایڈیشن کا پلیئرز آکشن مکمل، کئی پاکستانیوں کو خریدار نہ ملا
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے چوتھے ایڈیشن کےلیے پلیئرز آکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پاکستان کے کئی بڑے ناموں کو خریدار نہ ملا۔ پاکستان کے 13 کرکٹرز 31 جولائی سے 22 اگست تک ہونے والے ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تین کھلاڑیوں نے پری…
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں افراد لاپتہ
یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایتھنز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حادثے میں 79 تارکین وطن ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکڑوں لاپتا ہیں۔ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ کشتی کے 104 مسافروں کو بچالیا…
کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی مستحکم کرنے کا سبب بن گیا
دنیائے کرکٹ سے ایک بڑی خبر آگئی، کرکٹ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دوستی کو مستحکم کرنے کا سبب بن گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے کرکٹ کے فروغ کےلیے پوری دنیا کو مسترد کرکے پاکستان کا انتخاب کیا ہے۔سعودی ولی عہد نے ملک میں کرکٹ کے…
سمندری طوفان بپر جوئے کا رخ تبدیل ، کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا
کراچی:سمندری طوفان بپر جوئے کا کراچی سے فاصلہ بڑھ گیا، طوفان نے اپنا رخ تبدیل کر لیا ہے، سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 340کلومیٹر دور تھا، طوفان ٹھٹہ کے جنوب سے 355کلومیٹر اور کیٹی بندر کے جنوب مغرب سے 290…
بائپرجوائے کا رخ تبدیل، کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا
کراچی: شہر قائد کے سر سے طوفان ٹل گيا ہے اوربائپر جوائے نے رخ تبديل کر لياہے، طوفان کل کیٹی بندراوربھارتی شہرگجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا ۔ طوفان کٹی بندر سے دو سو ستاون کلوميٹر دورہے،سندھ کی ساحلی پٹی…
’آپ تاوان نہیں دیں گے تو ہم آپ کی لڑکیوں اور داماد کو قتل کر دیں گے‘، کابل سے یورپ کے پُرخطر سفر کی…
’آپ تاوان نہیں دیں گے تو ہم آپ کی لڑکیوں اور داماد کو قتل کر دیں گے‘، کابل سے یورپ کے پُرخطر سفر کی کہانیمضمون کی تفصیلمصنف, سوران قربانیعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلافغان شہری جو طالبان سے بھاگ کر باہر جا رہے ہیں کو ترکی اور!-->…
کراچی سے طوفان بپرجوائے کا فاصلہ بڑھ گیا
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے سمندری طوفان بپرجوائے کا فاصلہ بڑھ گیا ہے۔ سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 370 کلو میٹر دور ہے، اس سے قبل یہ 340 کلو میٹر کی دوری پر آ گیا تھا۔سمندری طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 355 کلو میٹر جبکہ کیٹی…
ٹیم کی شکست پر ساری ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کے کندھوں پر ہوگی، ہارون رشید
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہارون رشید کا ماننا ہے کہ قومی ٹیم کی توقعات کے برعکس پرفارمنس کا براہ راست ذمہ دار وہ خود اور ان کی ٹیم ہو گی۔جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں سید یحییٰ حسینی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس بورڈ سے کتنے پیسے مانگے؟
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسپورٹس بورڈ سے 3 کروڑ روپے مانگے تھے، جس کے بعد اسپورٹس بورڈ کی جانب سے 2.5 کروڑ روپے جاری کردیے گئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈرشین کے سیکریٹری حیدر حسین نے گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان…
بپرجوائے: کیٹی بندر میں تیز بارش شروع
سمندری طوفان بپرجوائے کے اثرات کے تحت ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں اچانک ایک بار پھر موسم تبدیل ہو گیا اور تیز بارش شروع ہو گئی۔کیٹی بندر سے متصل گاؤں گلوجاموٹ سے اب تک لوگوں کو نہیں نکلا جا سکا، وہاں کے مکینوں نے ’جیو نیوز‘ سے…
ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تیسرے سائیکل کا جمعہ سے آغاز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے تیسرے سائیکل کا آغاز جمعہ سے ہو گا۔برمنگھم میں ایشیز سیریز کے ساتھ ڈبلیو ٹی سی کا نیا سائیکل شروع ہو گا۔پاکستان اگلے دو سال میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 14 میچز کھیلے…
بپرجوائے کیٹیگری 3 کی شدت اختیار کر گیا: ڈائریکٹر ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر
ڈائریکٹر ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر زبیر صدیقی کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے اس وقت کیٹیگری 3 کی شدت رکھتا ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں ڈائریکٹر ٹراپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر زبیر صدیقی نے بتایا کہ اس شدت کے طوفان کے مرکز میں 118…
وفاق نے این ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کردی
وفاقی حکومت نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو کردی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق این ٹی ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کی تعداد 13 ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے…
امریکا چین کے ملکی معاملات میں مداخلت بند کرے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ چن گینگ نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کو پیغام دیا ہے کہ واشنگٹن ان کے ملکی معاملات میں مداخلت بند کرے اور چین کے مفادات کا احترام رکھے۔اتوار کو امریکی سیکریٹری خارجہ کے مجوزہ دورہ چین سے قبل دونوں وزرا کے درمیان…
ذہن سازی کرنے والے لیڈر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، طاہر اشرفی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ رات کو ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار ہوئے تو کیا پاکستان نے کہا کہ کیوں گرفتار کیا گیا؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ 75 سال میں کبھی 9 مئی…
میئر کراچی انتخاب سے پہلے پی پی اور جماعت اسلامی میں لفظی گولہ باری
کراچی کا میئر کون ہوگا؟ میئر کے انتخاب سے پہلے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ہے۔میئر کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان نے انتخاب سے قبل ہی اسے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔حافظ نعیم الرحمان…
حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن…
چین مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کیلئے کام کرنے کو تیار ہے، صدر شی جن پنگ
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بیجنگ مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کیلئے کام کرنے کو تیار ہے۔فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے ملاقات کے دوران شی جن پنگ نے کہا کہ چین مسئلہ فلسین کے جامع، منصفانہ اور پائیدار حل پر کام کرنے کیلئے تیار…