میئر کراچی کا انتخاب، فردوس شمیم سمیت PTI کے 3 اراکین کو بکتر بند میں لایا گیا
میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ووٹنگ کے عمل میں حصہ لینے کے لیے پی ٹی آئی کے 3 ارکان کو بکتر بند کے ذریعے آرٹس کونسل پہنچایا گیا۔بکتر بند میں آنے والے ان 3 اراکین…
پی ٹی آئی کے لوگ اپنے گھروں پر موجود ہیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لوگ اپنے گھروں پر موجود ہیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کوئی ووٹ نہیں دے رہا تو ہم کیا کر سکتے ہیں، جماعت…
سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آ گیا
خطرے کی گھڑی قریب آ گئی، سمندری طوفان بپر جوائے سر پر آ گیا، جس کا کیٹی بندر سے فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر رہ گیا۔آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آ سکتے ہیں۔سمندری طوفان ٹکرانے…
سمندری طوفان بپرجوائے کی خلاء سے تصاویر جاری
سمندری طوفان بپرجوائے کی خلائی اسٹیشن سے لی جانے والی تصاویر سامنے آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاباز سلطان النیادی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سمندری طوفان بپرجوائے کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔انہوں نے…
حافظ نعیم کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائینگے: سعید غنی
صدر پی پی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ اگر حافظ نعیم الرحمٰن کے پاس نمبر پورے ہیں تو وہ جیت جائیں گے۔یہ بات صدر پی پی کراچی سعید غنی نے آرٹس کونس میں ’جیو نیوز ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وہ جیتتا ہے جس کے پاس…
فرانس: انجینیئر نے ملازمت سے نکالے جانے کے بعد تین خواتین مینیجرز کو قتل کر دیا
فرانس: انجینیئر نے ملازمت سے نکالے جانے کے بعد تین خواتین مینیجرز کو قتل کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلفرانس میں ایک شخص پر اس الزام کے تحت مقدمہ چل رہا ہے کہ انھوں نے اپنے کیریئر کو تباہ کرنے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے تین…
کراچی، حیدرآباد میں آج اور کل تیز بارش کا امکان
کراچی اور حیدرآباد میں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہٰ یار، میرپورخاص، حب اور لسبیلہ میں بھی 16جون تک موسلادھار بارش ہوسکتی ہے اور 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے…
پاکستان اور یورپی یونین کا پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور یورپی یونین نے پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر اور یورپی یونین کے وفد برائے جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات کی سربراہ نکولا پروکاسینی کے درمیان برسلز میں…
پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ بھی تباہ کردیا۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف دور میں لوڈشیڈنگ کا نام و نشان نہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے امپورٹڈ ایندھن پر چلنے والے مہنگے پلانٹ…
سمندری طوفان، بدین میں 300 خاندان سرکاری اسکول منتقل
سمندری طوفان بپرجوائے کے ساحلی علاقوں کے قریب آنے پر بدین کی ساحلی پٹی سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی میں رینجرز نے بھی مدد کی۔سیرانی میں 300 خاندانوں کو سرکاری اسکول میں منتقل کرکے…
سمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع
سمندری طوفان کے سبب بدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔اس کے علاوہ ساحلی پٹی بھگڑا میمن کے مقام پر بھی طوفانی بارش جاری ہے۔ موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے کے…
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگا
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔میئر کے انتخاب کا عمل 11 بجے شروع ہوگا جس کے لیے شو آف ہینڈ کے ذریعے پہلے ووٹرز اپنی رائے دیں گے۔میئر کا…
یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک
یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک ،تصویر کا ذریعہHELLENIC COAST GUARD19 منٹ قبلجنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں تاہم 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے۔ لیکن یونانی حکام…
بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، آئی ایم ایف
پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوا دیا گیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کیلئے وسائل کو کم کیا گیا، جبکہ نئی ٹیکس…
امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین جائیں گے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دو روزہ دورے پر اس ہفتے چین جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی۔امریکی سیکریٹری خارجہ کے مجوزہ دورہ چین سے قبل دونوں وزرا کے درمیان…
سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے گھر پولیس و ایکسائز کا چھاپہ
پشاور میں محکمہ ایکسائز اور پولیس کے اہلکاروں نے سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مار کر دو گاڑیاں برآمد کیں۔حکام کے مطابق چھاپے کے وقت سابق گورنر خیبر پختونخوا گھر پر موجود نہیں تھے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان 9 مئی کے…
9 مئی کے ملزمان کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شہریوں کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کی رپورٹس سے آگاہ ہیں۔میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی حکام سے کہتے ہیں کہ آئین کے مطابق سب…
سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے، سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں خطرناک صورت حال نہیں، سائیکلون کراچی کے جنوب سے نکل جائے گا۔ان…
’الحمدللہ، میں ٹھیک ہوں‘: لندن پولیس کا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید سے انکار
’الحمدللہ، میں ٹھیک ہوں‘: لندن پولیس کا یوٹیوبر عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید سے انکار،تصویر کا ذریعہ@soldierspeaksمضمون کی تفصیلمصنف, ثقلین امامعہدہ, بی بی سی لندن39 منٹ قبلگذشتہ ایک روز سے جاری افواہوں اور دعوؤں کے بعد بلآخر!-->…
امریکا اور چین میں مقابلہ بازی میں ہم کسی کی سائیڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں، حنا کھر
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی عالمی مقابلہ بازی میں پاکستان کسی کی سائیڈ لینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ برسلز میں مغربی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ…