31 لوگوں کو غائب کرکے دھاندلی کی گئی، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے تعمیر و ترقی کا خواب دیکھنے والوں کو مایوس نہیں کریں گے۔ ایوان، عدالت اور سڑک تینوں آپشن موجود ہیں، ہم کیا حکمت عملی اپنائیں گے یہ بعد میں بتائیں گے۔حافظ نعیم…
آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر مذاکرات کریں، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے اور پھر مذاکرات کریں۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ…
کینیڈا: وینکوور میں پاکستان ایکسپو کی تیاریاں شروع
کینیڈا کے شہر وینکوور میں دو روزہ پاکستان ایکسپو کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔وینکوور میں تعینات قونصل جنرل آف پاکستان جانباز خان نے نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایکسپو پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط…
پاکستان اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا۔آذربائیجان کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آذربائیجان کی ایئر لائن اسلام آباد کیلئے پروازیں شروع کر رہی ہے،…
اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں اپنی زندگی میں پیپلز پارٹی کا میئر کراچی دیکھا، سعید غنی
سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے پیپلز پارٹی کو کراچی کی میئر شپ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اپنی زندگی میں پیپلز پارٹی کا میئر کراچی دیکھا، پہلی مرتبہ واضح…
پاکستان کا پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل ایشین کرکٹ کونسل نے منظور کرلیا
ایشیا کپ 2023 کےلیے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے منظور کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ہائبرڈ ماڈل منظور کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر…
میئر کا انتخاب، جماعتِ اسلامی، پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے آرٹس کونسل پر نعرے
جماعتِ اسلامی کراچی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان نے آرٹس کونسل کراچی کے سامنے شدید نعرے بازی کی ہے۔دونوں جماعتوں کے کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی سے صورتِ حال کشیدہ ہو گئی۔اس موقع پر وہاں تعینات پولیس کی بھاری نفری نے دونوں جماعتوں کے…
ہمیں بھاری رقم کی آفر بھی ہوئی: رکنِ PTI روبینہ ضمیر
پی ٹی آئی کی رکن روبینہ ضمیر کا کہنا ہے کہ ہم سے رابطے ہوئے ہیں ہمیں بھاری رقم کی بھی آفر ہوئی۔پی ٹی آئی کی رکن روبینہ ضمیر میئر کراچی کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے آرٹس کونسل کراچی پہنچی تھیں۔اس موقع پر انہوں نے ’جیونیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے…
توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔آئی جی اسلام آباد کے…
زرداری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔آصف زرداری کے ترجمان کے مطابق آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام میئرز، ڈپٹی میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن کے…
حارث رؤف اور مزنا مسعود کی بارات کے کارڈز تقسیم ہونا شروع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور مزنا مسعود کی بارات اور ولیمے کی تقریب جولائی میں ہوگی۔دلہن مزنا مسعود کے گھر والوں کی طرف سے شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی بارات کی تقریب 6 جولائی اور…
نوعمر لڑکی نے127 گھنٹے تک رقص کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا
اکثر لوگ ڈانس کرنے میں خوشی محسوس اور خود کو آزاد یا طاقتور تصّور کرتے ہیں، یہاں تک کہ کئی کئی گھنٹے ڈانس کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ طالبہ سروشتی سدھیر جگتاپ نے مسلسل پانچ دن یعنی…
جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا امکان
بائیں ہاتھ سے اننگز کا آغاز کرنے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے قوی امکان ہیں۔سری لنکا کے دورے سے قبل لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے لگائے گئے کیمپ میں اوپنر فخر زمان کو مدعو کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ…
میئر کراچی کا انتخاب: PPP، جماعتِ اسلامی کے کارکنان آمنے سامنے، پتھراؤ
کراچی کی آرٹس کونسل جہاں میئر کراچی کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی وہاں باہر پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے۔پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ بھی کیا اور ایک…
ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ بپرجوائے سمندری طوفان کی رفتار 6 سے 8 کلومیٹر کم ہوئی ہے لیکن اس کی شدت…
پاکستان آمد پر مسافروں کیلئے کوویڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم
سول ایویشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کے ترجمان کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لئے کویڈ 19 ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں اور اندورن ملک سفر کرنے والوں کے لئے کویڈ 19 کی…
شازیہ مری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کراچی کا بیٹا ہے اور وہ کراچی کے تمام طبقات کی نمائندگی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ یقین ہے کہ…
کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکان
ملک میں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھائی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ ملک میں…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز جولائی میں ہونے کا امکان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز 16 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ اگلے چند روز میں سیریز کے شیڈول کا اعلان کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز کے ٹیسٹ میچز کولمبو اور گال میں ہونے کا امکان ہے جو کہ 16…
سندھ: 22 میں سے 20 ضلع کونسلز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب
سندھ کی 22 میں سے 20 ضلع کونسلز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔سندھ کی 36 میں سے 30 میونسپل کمیٹیز میں پیپلز پارٹی، ایک میونسپل کمیٹی میں جی ڈی اے کا چیئرمین منتخب ہوا ہے۔سندھ کی 141 ٹاؤن کمیٹیز میں سے 121 میں پیپلز پارٹی، 5…