سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو 205 بھرتیوں کی اجازت دے دی
سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو 250 میں سے 205 نئی بھرتیاں کرنے کی اجازت دے دی، دیگر 45 نشستوں پر بھرتیوں کا معاملہ موخر کردیا۔سپریم کورٹ میں پی آئی اے میں نئی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پی آئی اے نے مختلف شعبوں کیلئے…
شہید بھٹو حکومت کے خاتمے کے اثرات سے ملک تاحال نہیں نکل پایا، شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شہید بھٹو حکومت کے خاتمے کے اثرات سے ملک آج تک نہیں نکل پایا۔اسلام آباد سے شیری رحمان 5 جولائی کے یوم سیاہ کی مناسبت سے بیان جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ 5 جولائی کا دن ہماری تاریخ…
پی ایس ایکس: کاروبار کا ملاجلا دن، 100 انڈیکس میں 4 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس میں 4 پوائنٹس کی کمی آئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 43 ہزار 552 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 577…
حبیب اللّٰہ کنڈی، عرفان اللّٰہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر حبیب اللّٰہ کنڈی اور صدر پی ٹی آئی ٹانک عرفان اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں حبیب اللّٰہ کنڈی اور عرفان اللّٰہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر سابق…
گزشتہ برس امارات میں 23 ارب ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی، شیخ محمد بن راشد
متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال 23 ارب ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ دبئی سے موصولہ اطلاع کے مطابق اماراتی نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اقوام متحدہ کی عالمی سرمایہ کاری رپورٹ 2023 کے اعداد و شمار شیئر کر…
کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت پر تاحال پھنسے ہوئے ہیں
پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی تاحال نانگا پربت پر پھنسے ہوئے ہیں، برف کوری کے شکار آصف بھٹی آذربائیجان کے کوہ پیما کی مدد سے کیمپ تھری تک پہنچے گئے۔ نانگا پربت پر پھنسے آصف بھٹی کو کیمپ تھری سے کیمپ ٹو لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔مسلسل اونچائی…
کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…
کراچی پریس کلب کے وفد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد نے کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ملاقات کی ہے۔صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے چیف سیکریٹری سندھ کو لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی ہاکس…
پی پی پی نے ذوالفقار علی بھٹو کی یادگار ویڈیو شیئر کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے 5جولائی کی مناسبت سے سابق وزیر اعظم اور صدر ذوالفقار علی بھٹو کی یادگار ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے 5 جولائی1977 کو وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر آئین کی…
وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کر دیا
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں۔وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی…
میٹا، ٹوئٹر کو ٹکر دینے کیلئے تیار
مارک زکربرگ نے ایلون مسک کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر جیسی ایک نئی ویب سائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس نئی ایپ کا نام’تھریڈز‘ ہے جسے جمعرات یعنی کل سے لائیو کردیا جائے گا اور اس کو حاصل کرنے کے لیے ایپل اسٹور پر پری آرڈر کیا…
’آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں،‘ بلاول بھٹو زرداری کا پیغام
وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں۔پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس بار بھی پانچ جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے۔چیئرمین پی پی پی بلاول…
75 روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا گیا، نیا نوٹ کتنا مختلف ہے؟
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومت پاکستان نے 75 روپے کا ایک اور یادگاری نوٹ جاری کردیا ۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر…
چیچنیا میں خاتون روسی صحافی کی انگلیاں توڑ دی گئیں
چیچنیا میں خاتون روسی صحافی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کے سر کے بال بھی کاٹ دیے گئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آزاد اخبار نووایا گزیٹا کے لیے کام کرنے والی صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن…
اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ہوتا، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے 5 جولائی کے حوالے سے جاری کردہ پیغام میں اس دن کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دے دیا اور کہا کہ اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ملک ہوتا۔سوشل…
ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد ملزم کے وکیل سے پریشان
سینئر صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد انعام الرحیم ملزم شاہ نواز امیر کے وکیل سے پریشان ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انعام الرحیم نے بتایا کہ سیشن جج نے کہا تھا کہ سارہ انعام قتل کیس ماہِ رمضان سے قبل…
لاہور میں بارش ہوتے ہی شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا جملہ یاد آگیا
لاہور میں موسلادھار بارش ہوتے ہی پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کو بلاول بھٹو کا مشہور زمانہ جملہ یاد آگیا۔کرکٹر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اکثر دلچسپ مواد بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔فاسٹ بولر کو اس مرتبہ…
آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال قبل ن لیگ نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک شروع کیا،…
بشپ فریڈرک جان کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
ڈائیوسیس آف کراچی و بلوچستان بشپ فریڈرک جان، ڈائیوسیسن ایگزیکٹیو کمیٹی، کلر جی اور شرکائے کلیساء چرچ آف پاکستان نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے شرمناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان…
سابق بھارتی فاسٹ بولر کی گاڑی کو حادثہ، بیٹا بھی ساتھ تھا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ان کا بیٹا بھی سوار تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی رات ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پراوین کمار کی گاڑی کو ٹرک نے ٹکر ماری تھی جس میں وہ اور ان کا…