جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیز سیریز: انگلینڈ نے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن اننگز ڈکلیئر کردی

ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ نے زبردست فیصلہ کرکے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 393 رنز  8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ دوسری طرف آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی…

روسی تیل سستا نہیں تھا تو لانے کے اعلانات کیوں کررہے تھے؟ مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں، جو لوگ کہہ رہے ہیں روسی تیل کا فائدہ نہیں تو ماضی میں کیوں روسی تیل کی بات کیا کرتے تھے؟ روسی تیل سستا نہیں تھا تو لانے کے اعلانات کیوں کر…

پانچ ملکی باسکٹ بال ٹورنامنٹ، پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیدی

پانچ ملکی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد مالدیپ کو شکست دے دی۔میزبان ملک مالدیپ کے خلاف سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے 63 کے مقابلے 65 کے اسکور سے کامیابی اپنے نام کی۔کھیل کے آخری لمحات میں دونوں ٹیموں کے…

صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے، امریکا

ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے۔میتھیو ملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا اہم کردار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ…

ن لیگ جنرل کونسل اجلاس: سانحہ 9 مئی کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

مسلم لیگ (ن) جنرل کونسل اجلاس میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کی قرار داد منظور کی گئی۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرار دادیں بھی اتفاق رائے سے منظور کی گئیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف…

مرتضیٰ وہاب کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری

نو منتخب میئر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ مراد نے جمعہ کو عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاونین خصوسی لیاقت آسکانی، آصف خان، کرم…

موٹر وے پر خاتون سے مبینہ زیادتی، پولیس افسر گرفتار

سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے الزام پر موٹر وے پولیس افسر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج…

‎محمد سعید شیخ کو ہیوسٹن سٹی کونسل میں میئر سلویسٹر ٹرنر نے اعزاز سے نوازا

‎‎امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن اور کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے صدر محمد سعید شیخ کو ہیوسٹن سٹی کونسل میں میئر سلویسٹر ٹرنر نے ان کی تین دہائیوں پر مشتمل شاندار کمیونٹی خدمات کے اعتراف میں سسٹر سٹیز انٹرنیشنل کی جانب سے ’سالٹر آف…

کراچی کے حقوق کی تحریک کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے حقوق کی تحریک کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ کراچی میں میئر کے انتخاب کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ایڈمنسٹریٹر نے 21…

مسلم لیگ (ن) فرانس کے وفد کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف کی قیادت میں ایک وفد نے پارٹی کے قائد میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے میاں نواز شریف کو فرانس میں پارٹی کی تنظیمی صورتحال سے آگاہ کیا اور دیگر معاملات پر …

اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ اغوا کی دفعہ کے تحت تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔اسلام آباد پولیس…

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے مورنی مورکل سے معاہدہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بولنگ کوچ کےلیے سابق جنوبی افریقی کرکٹر مورنی مورکل سے معاہدہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے عمر گل کو عبوری بولنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا۔ذرائع کے مطابق مورنی مورکل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی…

یونان میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ، 41 پاکستانی شہری لاپتہ

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے41 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے، ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد لاپتہ ہیں۔4 نوجوان کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں…

پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز مل گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز ملنے کی تصدیق کردی۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق چین سے 1 ارب ڈالر ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ایس بی پی کے مطابق پاکستان کو چین سے 1 ارب ڈالرز…

سمندری طوفان بپرجوائے مزید کمزور ہوگیا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بپرجوائے سمندری طوفان مزید کمزور ہوگیا، جو گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی جانب بڑھا ہے، سمندری طوفان بدین سے170 کلو میٹر دور ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ٹھٹھہ سے 265 کلو میٹر جبکہ کیٹی…

ٹیکساس: اسکولوں میں حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے اسمبلی میں بل متعارف

امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے پاکستانی نژاد امریکی رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے پوری ریاست کے تمام اسکولوں میں مسلمان طلبہ کو حلال فوڈ کی فراہمی کیلئے ٹیکساس اسمبلی میں بل متعارف کرایا ہے۔بل کی منظوری کی صورت میں ریاست کے تمام اسکولوں…

مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرتی ہتھنی کی ویڈیو وائرل

بھارت سے ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو اپنے مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہتھنی اپنے مردہ بچے کو دریا کے پانی میں رکھ کر اسے زندہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔یہ…

بھارت میں مشتعل ہجوم نے ریاستی وزیر کا گھر جلا ڈالا

بھارتی ریاست منی پور میں مشتعل ہجوم نے ریاستی وزیر برائے خارجہ امور آر کے رانجن کا گھر جلا ڈالا۔وزیر کے گھر ہونے والی تباہی کی تصاویر میں خاکستر گاڑیاں، دستاویزات اور سیاہ دھوئیں سے اٹی ہوئی دیواریں نظر آرہی ہیں۔مشتعل ہجوم نے سامنے…