سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی معطل، نوٹیفکیشن جاری
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کو سروس سے معطل کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی سفارش پر معطل کیا گیا…
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے۔اسلام آباد میں وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے تحریک لبیک پاکستان کے رہنما کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کے…
بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں
سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان نے کہا ہے کہ ساحل پر آنے والی سیپیاں فین شیل بھی کہلاتی ہیں۔معظم خان کے مطابق پاکستان میں فین شیل کی…
شمالی مانچسٹر کے صنعتی علاقے کی 2 عمارتوں میں آگ لگ گئی
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں شمالی صنعتی علاقے کی 2 عمارتوں میں آگ لگ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے باعث علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں اور فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق…
بجٹ کو کوئی سنجیدہ نہیں لے رہا، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا ہے کہ بجٹ کو کوئی سنجیدہ نہیں لے رہا، حکومت نے بجٹ بنایا لیکن اس پر بات نہیں کرنا چاہتے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے محمد حسین نے کہا کہ…
کراچی: بپرجوائے کے باعث طغیانی، سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا
سمندری طوفان بپرجوائے کے باعث کراچی، جیوانی اور کیٹی بندر کے ساحل کچرے سے بھر گئے۔سائیکلون اور اونچی لہروں کے باعث سمندر نے کچرا ساحل پر پھینک دیا جس سے ساحلوں پر گندگی اور تعفن پیدا ہوگیا ہے۔سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل
کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، کورنگی، اورنگی ٹاؤن اور سرجانی میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔اس کے علاوہ ناظم آباد، لانڈھی، کیماڑی اور محمود آباد میں بھی بجلی بند ہے۔اس حوالے سے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی میں خلل پیدا…
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کی مونیٹائزیشن اور نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 40 ہزار سے زائد سرکاری گاڑیاں افسران کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری گاڑیوں کی…
آپ کی جیب میں سماجانے والا اڑن کیمرہ
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: خوب سے خوب تر ڈرون کیمروں کی تیاری میں اب ایک نئے اڑن کیمرے کی آمد ہوئی ہے جو آپ کی جیب میں سماسکتا ہے۔ اس کا وزن 125 گرام ہے اور پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے۔
مٹھی میں سماجانے والا…
امریکیوں پر منحصر ہے کہ وہ جوبائیڈن اور ٹرمپ میں سے کسے منتخب کرتے ہیں، جِل بائیڈن
امریکی خاتون اول جِل بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ امریکی عوام پر منحصر ہے کہ وہ جوبائیڈن کے ساتھ استحکام یا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ انتشار اور افراتفری میں سے کیا منتخب کرتے ہیں۔جمعرات کو عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جِل بائیڈن نے کہا…
سابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، کیمروں کا ریکارڈ حاصل
پولیس نے لطیف کھوسہ کے گھر کے اطراف لگے کیمروں کا ریکارڈ حاصل کر لیا جس کے مطابق لطیف کھوسہ کے گھر پر چار ملزمان نے حملہ کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق دو حملہ آور موٹر سائیکل پر اور دو پیدل تھے، موٹر سائیکل سوار ملزمان کی ڈی ایچ اے سے گزرنے…
بھارت، طوفان کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’بپرجوائے‘ رکھ دیا گیا
سمندری طوفان ’بپرجوائے‘ جمعرات کی رات بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے پیش نظر محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرنے والے ہزاروں خاندانوں میں سے ایک نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کا نام ’ بپرجوائے‘ رکھ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات…
سعودی وزیرِ خارجہ آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آج ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیرِ خارجہ تہران میں اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔اس حوالے سے ایران کے میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ اس 1 روزہ دورے کے…
حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت
حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت دے دی گئی۔سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ یہ اقدام لاکھوں عازمین کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔سعودی وزیر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے…
جاپان میں قانونی طور پر شادی کی عمر 13 سے بڑھا کر 16 سال کردی گئی
جاپان میں قانونی طور پر شادی کی عمر 13 سے بڑھا کر 16 سال کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عمر کی یہ حد ایک صدی سے زائد سے برقرار تھی اور یہ دنیا میں بھی سب سے کم تھی جسے جاپان کی پارلیمنٹ نے جمعے کو بڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1907…
الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر 24 جون کو فرد جرم عائد ہو گی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری…
امریکی ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا
امریکا میں سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بلی کو نوکری پر رکھ لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام پریشان مسافروں کو پُرسکون کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر رکھی گئی بلی کی عمر 14 سال ہے اور اسے پائلٹ کا…
سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کردی
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق حفاظتی تدابیر کے لیے نئی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔سعودی وزارتِ صحت نے سفری احتیاطی تدابیر کی پابندی ختم کر کے تمام افراد کو صفائی کی پابندی کا خیال رکھنے کا کہا ہے۔سعودی وزارتِ صحت کا…
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کا کھلاڑیوں کی تنخواہوں سے متعلق انکشاف
پاکستان قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے حالیہ انٹرویو میں کھلاڑیوں کو ملنے والے معاوضے کی تفصیلات بتا دیں۔معروف یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔شو میں یوٹیوبر نے سابق…
سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان بپرجوائے کمزور ہو کر ڈپریشن بن گیا جو کہ تھرپارکر اور بھارتی راجستھان پر موجود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی راجستھان میں ڈپریشن کمزور ہو کر لو پریشر ایریا میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر،…