جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں دینے میں سعودی عرب آگے

سروے کے مطابق دنیا بھر میں غیر ملکیوں کو سب سے زیادہ تنخواہیں سعودی عرب میں دی جاتی ہیں جبکہ برطانیہ سب سے زیادہ مہنگا ملک بن گیا ہے۔بین الاقوامی سروے رپورٹ کے مطابق دیارِ غیر جا کر روزی کمانے والوں کے لیے سعودی عرب بہترین مقام بن…

گوگل کا پرائیوسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا پرائیویسی سینڈ باکس متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا۔ گوگل کی جانب سے اس فیچر کا اعلان پہلی بار اگست 2019 میں کیا گیا تھا جس کا مقصد ثالث فریق براؤزر کوکیز کو بدلنا تھا۔ صارفین گزشتہ چار برس…

سرینڈر کرنے کے باوجود امریکی پولیس اہلکار نے سیاہ فام ملزم پر کتا چھوڑ دیا

امریکا کی ریاست اوہائیو میں سرینڈر کرنے کے باوجود پولیس اہلکار نے سیاہ فام ملزم پر کتا چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک افریقی نژاد امریکی کے رکنے کے اشارے پر دھیان نہ دینے اور تیز رفتاری کے باعث پولیس نے اس کا پیچھا کرنا شروع کیا تو…

نائیجر میں فوج نے صدر بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا

افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجر فوج نے نیشنل ٹی وی چینل پر آ کر حکومت کا تختہ اُلٹنے کا اعلان کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجر فوج کے کرنل نے…

دریائے راوی میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

دریائے راوی میں چیچہ وطنی کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں 1380 کیوسک اضافے کے باعث نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانی کا بہاؤ 40650 کیوسک سے بڑھ کر 42030 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پرانی چیچہ وطنی اور ملحقہ…

روسی وزیرِ دفاع کی شمالی کوریا کے سپریم لیڈر سے ملاقات

روس کے وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو نے شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن سے ملاقات کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیرِ دفاع سرگئی شائیگو اور کم جانگ اُن کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی۔روس کے …

جنوبی وزیرستان: گانڑا پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پذیر

جنوبی وزیرستان میں ہونے والی 5 روزہ گانڑا پریمیئر کرکٹ لیگ اختتام پزیر ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل سرا روغہ میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں 72 ٹیموں نے حصہ لیا۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فائنل میں کوٹ ولی الیون اور…

کراچی: کورنگی کاز وے ٹریفک کیلئے آج بھی بند

کورنگی کاز وے کے دونوں ٹریک بارش کا پانی آنے سے ٹریفک کے لیے آج بھی بند ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو گودام چورنگی سے جام صادق پل بھیجا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بلوچ پل سے ٹریفک کو ایکسپریس وے قیوم آباد بھیجا جا رہا ہے۔صدر، ایم…

بلوچستان: ندی نالوں میں طغیانی، مزید بارش کا امکان

صوبۂ بلوچستان کے مختلف شہروں میں شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج مطلع جزوی ابر آلود اور درجۂ حرارت21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات نے…

کیپٹن محمد سرور شہید کا 75 واں یومِ شہادت، پاک فوج کا خراج عقیدت

پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر، کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔پاکستان کی مسلح افواج نے کیپٹن محمد سرور شہید کو ان کی برسی پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔کیپٹن محمد سرور شہید کی 75 ویں برسی کے موقع پر آرمی چیف جنرل…

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر گوادر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بلوچستان کے ضلع گوادر روانہ ہو گئے۔گوادر کے دورے میں وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ گوادر پہنچنے پر…

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگ 576 رنز پر ڈیکلیئر کر دی

کولمبو ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے دن کے آغاز پر کچھ ہی دیر بیٹنگ کرنے کے بعد سری لنکا پر 410 رنز کی برتری حاصل کرتے ہی اننگ ڈیکلیئر کی۔آج کے دن کا کھیل شروع کرنے والے آغا سلمان 132 اور…

قرآنِ کریم کی بےحرمتی: بلاول کا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف اقوامِ متحدہ…

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا: اسحاق ڈار

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا ہے۔اس حوالے سے اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک نے قرضہ 2 سال کے لیے رول اوور کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں چین کے بینک…

اسٹاک ایکسچینج: 20 ماہ بعد 47 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 47 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان پایا جاتا ہے۔100 انڈیکس 433 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 115 پر موجود ہے۔20 ماہ بعد 100 انڈیکس 47 ہزار پوائنٹس پر…

انٹر بینک میں ڈالر کی آج پھر اڑان

گزشتہ روز انٹر بینک میں سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج پھر اڑان بھر رہا ہے۔انٹربینک میں امریکی ڈالر آج 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 64 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 4…

تین ہزار کاریں لے جانے والے بحری کارگو جہاز میں آتشزدگی، عملہ سمندرمیں کود گیا

تین ہزار کاریں لے جانے والے بحری کارگو جہاز میں آتشزدگی، عملہ سمندرمیں کود گیا،تصویر کا ذریعہDUTCH COASTGUARD2 گھنٹے قبلہالینڈ کے جزیرے ایملینڈ کے ساحل کے قریب تین ہزار کاروں کو لے جانے والے مال بردار جہاز میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور…

تین ہزار کاریں لے جانے والے بحری کارگو جہاز میں آتشزدگی، عملہ سمندرمیں کود گیا

تین ہزار کاریں لے جانے والے بحری کارگو جہاز میں آتشزدگی، عملہ سمندرمیں کود گیا،تصویر کا ذریعہDUTCH COASTGUARD2 گھنٹے قبلہالینڈ کے جزیرے ایملینڈ کے ساحل کے قریب تین ہزار کاروں کو لے جانے والے مال بردار جہاز میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک اور…

سعودی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

سعودی رائل ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ بدھ کی سہ پہر تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، واقعے میں عملے کے ارکان ہلاک ہوگئے۔ سعودی وزارت دفاع کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں حادثے کی تفصیلات بتائیں۔ ترجمان کے…

کراچی، صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔صدر، ایم اے جناح روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، نارتھ ناظم آباد، کورنگی، ملیر اور گلستان جوہر میں بادل برسے۔بارش کے بعد شہر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، شہر کا موسم بڑی حد…