جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم والوں سے کہا تھا بائیکاٹ نہ کریں، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی بھٹو کا ہے اور بھٹو کا ہی رہے گا، ایم کیو ایم نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔سندھ اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایم کیو ایم والوں سے کہا تھا کہ بائیکاٹ نہ…

نفیسہ شاہ نے وفاقی بجٹ پر اعتراضات اٹھادیے

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نفیسہ شاہ نے وفاقی بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے۔پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں مالی ڈسپلن نظر نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو کفایت شعاری اپنانی چاہیے تھی،…

نواز شریف کا کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کا حکم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الیکشن کا بگل بجا دیا۔ پارٹی کارکنوں کو انتخابات کی تیاری کرنے کا حکم دے دیا۔نواز شریف نے کہا کہ کارکن ملک بھر میں پارٹی کا پیغام عام کريں، مریم نواز نے بھی نواز شریف کی آواز پر…

ایم کیو ایم کا ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ووٹر اندراج کی آخری تاریخ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔کراچی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مصطفیٰ کمال کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق رابطہ کمیٹی نے…

چیئرمین پی ٹی آئی 19 جون کو ڈی جی خان اینٹی کرپشن میں طلب

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 19جون کو دوبارہ طلب کرلیا، طلبی کا دوسرا نوٹس زمان پارک لاہور میں موصول کروادیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی بہن…

الیکشن میئر کراچی کی طرح کا نہیں ہونا چاہیے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول کا چیلنج ہمیں قبول ہے، الیکشن میئر کراچی کی طرح کا نہیں ہونا چاہیے،  الیکشن ایسا ہونا چاہیے جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

ایشز سیریز: پہلے ٹیسٹ میں عثمان خواجہ کی سنچری نے آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم بنادی

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے انگلش بولرز کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی اور ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی پوزیشن بہتر بنادی۔آسٹریلیا نے برمنگھم میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز 14 رنز بغیر کسی نقصان سے اپنی…

کراچی: دن بھر شدید گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی بارش

دن بھر شدید گرمی کے بعد شہر قائد میں بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔کراچی کے علاقے صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گرومندر اور بہادرآباد سمیت مختلف مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔خیال رہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے…

شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، ذرائع

آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری کے معاملے پر اختلاف کے باعث شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے سرکاری کمپنی پی ایل…

پی ٹی آئی کے بڑے فعال نام ہماری پارٹی میں شامل ہوں گے، علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بڑے فعال نام ہماری پارٹی میں شامل ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا منشور چیئرمین پی ٹی آئی کا ذاتی منشور نہیں تھا،…

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کر دیا۔ روٹ تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنےکی وجہ سے شالیمار…

حافظ نعیم کو نہیں پارٹی کو جوابدہ ہوں، اسد امان

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں فارورڈ بلاک بنانے والے یونین کونسل (یو سی) چیئرمین اسد امان نے کہا ہے کہ وہ حافظ نعیم کو نہیں پارٹی کو جوابدہ ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت میں اسد امان نے کہا کہ ہم 32 اراکین پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں، ہم اپنی…

شیل کمپنی کے پاکستان سے کاروبار ختم کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چینی بینکوں کو ادائیگیوں میں ہم پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کیا گیا، شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار ختم نہیں کررہی وہ حصص بیچ رہی ہے اور صرف عالمی انویسٹر…

یو اے ای کی پہلی خاتون خلا نورد اگلے سال ناسا میں گریجویشن مکمل کرلیں گی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی پہلی خلانورد اگلے سال کے اوائل میں ناسا پروگرام میں گریجویشن مکمل کرلیں گی۔گریجویشن کی تکمیل کے بعد نورا المتروشی امریکی قیادت میں خلاء میں جانے والے مشنز کیلئے اہل ہوجائیں گی۔نورا اور ان کے ساتھی محمد…

یونان میں کشتی حادثہ، آزاد کشمیر میں کہرام مچ گیا

یونان میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار کوٹلی آزاد کشمیر کے تقریباً 50 افراد کا اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا، کشتی میں سیالکوٹ کے 4 اور شیخوپورہ کے بھی 4  نوجوان شامل ہیں۔کشتی میں سوار ایک ہی خاندان کے 12 افراد سمیت 28 افراد کا تعلق کھوئی رٹہ…

ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے گر گئی۔اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام…

آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی، سعید غنی

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے آئندہ الیکشن میں کراچی سے 20 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کردیا۔سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں ہمارے 5 رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) ہیں، آئندہ الیکشن میں ہماری سیٹیں بڑھ جائیں گی۔انہوں نے…

سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں، فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، دارالحکومت خرطوم میں فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔سوڈانی حکام کے مطابق فضائی حملوں سے ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔ فضائی حملوں سے شہر کے جنوبی علاقے میں 25…