ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے
عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کے لیے خصوصی کیمپ آفس قائم کر دیا گیا ہے جس میں ڈاکٹرز اور ادویات موجود ہیں جبکہ سبیل…
پاکپتن: موٹرسائیکل اور ٹرالی میں ٹکر، 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق
پاکپتن میں کمہاری والا روڈ پر موٹرسائیکل اور ٹرالی میں ٹکر کے باعث 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 سال کا ریحان اور 5 سال کی عنبرین شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے میاں بیوی…
کراچی: موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو گاڑی نے کچل دیا
کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں افسوس ناک حادثے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سوار افراد گڑھے کے باعث گر گئے تھے جس کے بعد پیچھے سے آنے والی گاڑی نے موٹرسائیکل پر سوار ماں بیٹی کو کچل دیا۔ریسکیو ذرائع…
اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے
لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی ذرائع پُراعتماد ہیں کہ اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا جائے گا اور اس حوالے سے فیصلہ ستمبر میں کیا جائے گا۔ اس معاملے سے متعلق برطانوی میڈیا کا…
یومِ عاشور کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں
ملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو کر روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا…
ریٹائرمنٹ کی خبروں پر اسٹیو اسمتھ کا بیان سامنے آگیا
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ کی خبریں سامنے آنے بعد اپنا مؤقف بیان کر دیا۔اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے…
عاشورہ محرم اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، صدر و وزیراعظم
صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ عاشورہ محرم اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔اپنے پیغام میں عارف علوی نے کہا کہ یومِ عاشور عظیم تر مقصد کے لیے کسی بھی قربانی سے…
کراچی: یومِ عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد
کراچی میں یومِ عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔جلوس ہر سال کی طرح اس سال بھی مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر میں اختتام پذیر ہوگا۔جلوس کے تمام راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ…
پی ٹی آئی نے اپنے سابق وزیراعلیٰ کو پارٹی سے نکال دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا۔سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے…
دلہا دلہن نے اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے شادی کرلی
خلا میں شادی کے تصور میں نہ جانے کب حقیقت کے رنگ بھرے جائیں گے تاہم منفرد شادی کے خواہاں منچلوں نے مہمانوں سمیت فضا میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ کرلیا۔اگر آپ رواتی انداز کی شادیوں سے بور ہوگئے ہیں اور اپنی…
دماغی امراض میں اضافے کی اہم وجوہات کیا ہیں؟
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خوشگوار، بہتر اور طویل عمر کے لیے جتنا انسانی مجموعی صحت کا برقرار رہنا ضروری ہے اتنا ذہن سے متعلق نظر نہ آنے والی مگر تکلیف دہ ذہنی بیماریوں کی بروقت تشخیص اور اِن کا علاج بھی ناگزیر ہے۔پوری دنیا کی ایک…
چینی نائب وزیراعظم کل پاکستان آئیں گے
چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیرِ اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو اور…
یوم عاشور پر ملک بھر میں مجالس عزا جاری
نواسہ رسول امام حسین ؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، یوم عاشور پر ملک بھر میں مجالس عزا جاری ہیں۔لاہور کی نثار حویلی سے برآمد ہوا، جلوس میں ہزاروں عزادار شریک ہیں، حضرت امام حسینؓ کے بیٹے حضرت علی اکبرؓ کی آخری اذان کا…
گلیشیئر پگھلنے سے37 سال پہلے لاپتہ ہونے والے جرمن کوہ پیما کی لاش برآمد
گلیشیئر پگھلنے سے37 سال پہلے لاپتہ ہونے والے جرمن کوہ پیما کی لاش برآمد،تصویر کا ذریعہSWISS POLICE/CANTON VALAISمضمون کی تفصیلمصنف, ایموجن فولکسعہدہ, بی بی سی نیوز 18 منٹ قبلسوئٹزرلینڈ کے ایک مشہور گلیشیئر میترہارن کے قریب سے انسانی!-->…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی تاریخیں فائنل
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی تاریخیں فائنل کرلیں، ذرائع کے مطابق اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 سے 30 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہوگا۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے امریکا اور ویسٹ انڈیز کے 10 وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے،…
کراچی، گارمنٹس فیکٹری کی آگ 13 گھنٹے بعد بجھا دی گئی
کراچی میں لانڈھی ایکسپو پروسیسنگ زون کی گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر 13 گھنٹے سے زائد کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کی شدت سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،…
جب قید میں تھا تو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جب قید میں تھا تو مجھے وزیراعظم بننے کی پیش کش کی گئی جو میں نے مسترد کر دی۔خواجہ آصف نے جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یہ تجویز مالکان کی طرف سے آئی تھی یا نہیں؟ یہ انہیں نہیں معلوم، تجویز…
تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی
پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔اعلامیہ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان، ضیاء اللّٰہ بنگش، اشتیاق ارمڑ سمیت 20 سے زائد ارکان کی رکنیت ختم کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل…
مارچ میں آئی ایم ایف سختی سے پیش آئے گا، شبر زیدی
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے مارچ میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا سخت پروگرام آنے کی پیشگوئی کردی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شبر زیدی نے کہا کہ میرا خیال ہے…
خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔9 محرم کو پشاور…