کیا آرکٹک دنیا کے طاقتور ملکوں کے لیے جنگ کا نیا محاذ بن رہا ہے؟
کیا آرکٹک دنیا کے طاقتور ملکوں کے لیے جنگ کا نیا محاذ بن رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسوالبارڈ کے قریب ایک کان کے قریب غروب آفتاب کا منظر20 منٹ قبلآرکٹک کئی نسلوں سے دنیا کے لیے سائنسی تحقیق اور پر امن ماحول کا نمونہ…
ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے ایپلی کیشن پورٹل کھولنے کا فیصلہ
صوبہ خیبر پختون خوا اورسندھ میں ایم ڈی کیٹ کے دوباہ انعقاد کے لیے پی ایم ڈی سی کی ہدایات اور امیدواروں کی سہولت کے پیشِ نظر ایپلی کیشن پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔ سیکریٹری صحت پنجاب علی جان کی صدارت میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے…
سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے…
کراچی: گلشنِ حدید میں دو بچیوں اور ماں نے زہر کھالیا
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کے قادر نگر میں 2 بچیوں اور ماں نے زہر کھا لیا۔پولیس حکام کے مطابق زہر کھانے کے نتیجے میں خاتون اور بچیوں کی حالت غیر ہو گئی ہے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں 3…
وسیم اکرم پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے رو پڑے
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر لیجنڈری وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے۔حال ہی میں سوئنگ کے سلطان نے فخر عالم کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔دورانِ گفتگو اپنی پہلی اہلیہ مرحوم ہما سے…
کمانڈر کراچی ریثر ایڈمرل محمد سلیم وائس چیئرمین KPT منتخب
کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کو وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) منتخب کر لیا گیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے مطابق وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ محمد راجپر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف…
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
شاداب خان کو بنگلادیش کیخلاف نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر آرام دیا گیا ہے۔ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے میڈیکل معائنے کے بعد انہیں آج نہیں کھلایا جارہا۔شاداب خان جنوبی افریقا کے خلاف میچ…
پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس کے چھاپے کے کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کیا کر دیا۔عدالت نے پولیس کو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 154 کے تحت قانون کے مطابق درخواست…
گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے: امتیاز شیخ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل158کےتحت گیس کی منصفانہ تقسیم وفاق کی ذمے داری ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیس کی…
آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ملک کی معاشی ترقی کے لیے کام کر رہی ہے، آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے لاہور انسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے پہلے…
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کر دی۔بشریٰ بی بی اپنے وکیل نعیم پنجوتھا کے ہمراہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو…
افغان خاندان کا انخلا کے نوٹس کیخلاف عدالت سے رجوع
جہلم کے رہائشی افغان خاندان نے انخلا کے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے افغان شہری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف غیرقانونی…
واٹس ایپ صارفین نئی جعلسازی سے ہوجائیں ہوشیار!
سِنگاپور: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔
فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر…
9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 کیسںز کی سماعت آج ساڑھے 11 بجے مقرر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 9 مئی واقعات سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 کیسںز کی سماعت ساڑھے 11 بجے مقرر کر دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت بھی ساڑھے 11 بجے مقرر کی گئی ہے۔جج…
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے کا ہو گیا
آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں چند پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے کے اضافے سے 281 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 95 پیسے کا تھا۔پاکستان…
کراچی سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئےکوششیں تیز کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی)، پی…
پی آئی اے کا کراچی کوئٹہ شیڈول 8 دن بعد بحال، 23 پروازیں منسوخ
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے شیڈول میں مزید بہتری آئی ہے، 8 دن بعد کراچی کوئٹہ شیڈول بحال کر دیا گیا۔ پرواز پی کے 310 صبح 10 بجے کی بجائے دن 2 بجے روانہ ہو گی۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مقامی اور بین الاقوامی 23 پروازیں منسوخ…
پالتو کتے نے مالک کو حملہ آوروں سے کیسے بچایا؟
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پالتو کتے نے مالک کو حملہ آوروں سے بچا لیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک پالتو کتے کے ساتھ چہل قدمی کر رہا ہے کہ اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد گزرتے ہیں اور اس شخص کو…