خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، صوبائی آمدن بڑھانے کے لیے قلیل مدتی اقدامات کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ میں بی آر ٹی کی سبسڈی کے لیے ایک ارب روپے رکھے جائیں گے۔دوسری جانب پنجاب میں تین سو چھتیس ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور، کرلیا…
یونان کشتی حادثے کے ملزمان کی عدالت میں پیشی: ’میرا موکل سمگلر نہیں، وہ کشتی میں سوار مسافروں میں سے…
’سمگلروں نے میرے بیٹے کا برین واش کیا‘ یونان کشتی حادثے کے بعد پاکستان میں ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کا حکم،تصویر کا کیپشن پاکستانی شہری شہریار سلطان کے والد کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلروں نے ان کے بیٹے کو جھانسے سے اس کشتی میں بٹھایا جو…
یونان کشتی حادثے میں لاپتا پاکستانیوں کی تعداد 83 ہوگئی، ایف آئی اے
یونان میں کشتی کے حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی، لاپتہ افراد میں گجرات اور گوجرانوالہ کے لوگوں کی تعداد سب سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے ایک ہی گھر کے 4 نوجوانوں سمیت 21 افراد بھی اب تک لاپتہ ہیں،…
میئر کراچی کی تقریب حلف برداری، شرکت سے متعلق آج بتاؤں گا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میئر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی دعوت ملی ہے، شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق آج بتاؤں گا۔حافظ نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مینڈیٹ دینے پر کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا…
اردنی فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
اردنی فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دو پائلٹ زخمی ہوگئے۔ اردنی مسلح افواج کے مطابق فضائیہ کا امریکی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران خراب ہوا۔ دوسری جانب عینی شاہدین کے مطابق یہ طیارہ…
جسٹس فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان بار کے خط کا جواب دیدیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق صدر ملتان ہائیکورٹ بار ریاض الاحسن گیلانی کے خط کا جواب دے دیا۔ریاض الاحسن گیلانی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا تھا، جس کے جواب میں عدالت عظمیٰ کے جج نے خط کا…
جماعت اسلامی عدالت جاناچاہتی ہے تو جائے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی عدالت جانا چاہتی ہے تو بہتر ہے چلی جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی سے ہماری کوئی دشمنی نہیں، سیاست میں دشمنی نہیں مقابلے ہوتے ہیں، اس کے لیے…
’ہمارے بچوں کو دھوکا دیا گیا، بھوکا پیاسا رکھا گیا‘
روزگار کی آس میں یورپ لے جانے والی بد قسمت کشتی میں سوار کتنے ہی نوجوانوں کو سمندر نگل گیا، کھوئی رٹہ کے ایک ہی خاندان کے تین سگے بھائیوں کے بیٹے حادثے کا شکار ہوئے۔لاپتہ نوجوانوں کے گھر والوں نے بتایا کہ مہنگائی سے تنگ آ کر بچے گھر سے…
ساف چیمپئن شپ: بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری کردیے
پاکستان فٹبال ٹیم کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کے سلسلے میں بھارت جانے کےلیے ویزے جاری ہوگئے۔ماریشس میں بھارتی سفارتخانے نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیے۔پاکستان فٹبال ٹیم انڈیا میں ساف چیمپئن شپ میں شرکت…
یونان کشتی حادثہ انسانی المیہ ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے یونان کشتی حادثے کو انسانی المیہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ سیکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے افراد، ایجنٹوں اور کمپنیوں کا کڑا محاسبہ…
وزیراعظم نے کشتی حادثے کا نوٹس لیا، معاملہ ایف آئی اے دیکھ رہی ہے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے کا نوٹس لیا ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) معاملے کو دیکھ رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں وفاقی وزیر اور پی پی رہنما شازیہ مری اور خرم…
11 سال کے سوئس بچوں کی ڈائپرز میں اسکول آمد، اساتذہ پریشان
سوئٹزرلینڈ میں اساتذہ نے حال ہی میں یہ انکشاف کیا کہ 11 سال تک کی عمر کے طلبہ جن کی تعداد پریشان کن حد تک زیادہ ہے وہ ڈائپرز میں اسکول آتے ہیں۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں کبھی یہ سکھایا نہیں گیا کہ ٹوائلٹ کس طرح…
استحکام پاکستان پارٹی کی اپنے رہنماؤں کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت
استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے رہنماؤں کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایات جاری کردیں۔صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان کی ہدایات وفاقی کابینہ میں موجود دونوں رہنماؤں عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو پہنچا دی گئیں۔ فردوس عاشق اعوان…
پرامید ہوں انسانی اسمگلرز کو سزا مل جائے گی، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ یونان میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، پرامید ہوں کہ انسانی اسمگلرز کو سزا مل جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے ہمراہ شازیہ مری نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان…
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 750 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 750 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 229 ارب، جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 521 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں آمدن کا کل تخمینہ701 ارب روپے اور بجٹ خسارہ 49 ارب روپے…
کیا مصنوعی مٹھاس شَکر کا صحتمند متبادل ہوسکتی ہے؟
شَکر کی جگہ مصنوعی مٹھاس کا استعمال حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھا ہے لیکن اس سے متعلق بحث جاری ہے کہ کیا مصنوعی مٹھاس شَکر سے زیادہ نقصان دہ ہے یا نہیں؟مصنوعی مٹھاس وہ مرکب ہے جسے کسی بھی شے کو میٹھا کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس…
شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے، لندن جانے کا بھی امکان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی پیرس میں تین دن قیام کریں گے۔رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کا پیرس کے بعد لندن جانے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ…
مئی 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ساڑھے 25 کروڑ ڈالر ہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مئی 2023 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کے 11 مہینوں کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2.9 ارب ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال 11 ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ…
افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق پولیو کا نیا کیس افغان صوبے ننگر ہار میں رپورٹ ہوا۔ افغان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔ افغان وزارت صحت کے…
مسجد میں بچے پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی کے علاقے کیماڑی کی مسجد میں شہری نے بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کی موبائل فون سے بنی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بچے کے مسجد میں کھیلنے پر شہری نے منع کیا، بچے…