شہباز شریف کے وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہونے کے مناظر سامنے آگئے
شہباز شریف کے وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہونے کے مناظر سامنے آگئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سبکدوش وزیر اعظم شہباز شریف کو الوادع کیا۔سبکدوش وزیراعظم سے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ملاقات ہوئی، انوار الحق کاکڑ نے اپنے…
پیمرا ترمیمی بل 2023 تاخیر کا شکار ہوگیا
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023ء کی منظوری تاخیر کا شکار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پیمرا ترمیمی بل 2023ء تاحال وزیراعظم ہاؤس سے ایوان صدر نہیں پہنچا ہے بلکہ پارلیمانی امور کی وزارت میں ہی اٹکا رہ گیا ہے۔ذرائع…
یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب
یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب منعقد ہوئی۔پریڈ کے آغاز میں خواتین رینجرز کی بھرپور انٹری ہوئی۔ کورکمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل سید عامر رضا بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان رینجرز کی پریڈ پر…
جشنِ آزادی کیلئے جوش وجذبہ عروج پر، ملک کی گلی گلی، کونے کونے میں جشن
ملک کے مخلتف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، کہیں ریلیاں نکالی گئیں تو کہیں کیک کاٹے گئے۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ملک کی آزادی کا جشن منایا گیا۔ سرگودھا میں تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیساتھ جشن آزادی کا…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر مشاورت
سندھ میں نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام سامنے آیا ہے، جس پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے مشاورت کی گئی ہے۔ ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے جسٹس…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر مشاورت
سندھ میں نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام سامنے آیا ہے، جس پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے مشاورت کی گئی ہے۔ ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے جسٹس…
واشنگٹن میں جشن آزادی کی تقریب، سردار مسعود خان نے پرچم کشائی کی
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سفیر سردار مسعود خان نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں سفارت خانے کے افراد سمیت پاکستانی امریکی کمیونٹی نے شرکت کی۔ سفیر پاکستان سردار مسعود خان…
نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہوگیا
سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی نے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنما کچھ…
شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی صدر عارف علوی کو یوم آزادی پر مبارکباد
سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو یوم آزادی پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ جدہ سے سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی صدر پاکستان کو یوم آزادی پر…
پاکستان میں معاشی بدحالی اور افراتفری کے ذمہ دار آستین کے سانپ ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ڈھاکا جیل میں جماعت اسلامی کے رہنما دلاور حسین سعیدی وفات پا گئے۔ انہیں جیل میں ڈالا تھا اور ان کا قصور یہ تھا کہ پاکستان کا ساتھ کیوں دیا۔ حیدرآباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کے دوران انکا مزید…
حنا پرویزبٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کےخلاف پولیس کو درخواست دینےکا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لندن میں ان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حنا پرویزبٹ نے لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے…
راولپنڈی: اسپتال کے ایکسرے ڈپارٹمنٹ میں خاتون سے مبینہ زیادتی
راولپنڈی کے بےنظیر بھٹو اسپتال کے ایکسرے ڈپارٹمنٹ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔تھانہ وارث خان پولیس نے طبی معائنے میں زیادتی کی تصدیق کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق خاتون کے ساتھ…
ملک بھر میں 76واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا
اسلام آباد:ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔
جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر پورا دیس سجا دیا،بچے، نوجوان، خواتین سمیت سب…
انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آ باد: انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ان سے حلف لیا ،تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ سابق وفاقی وزرا…
نگراں وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا، وزارتوں پر بریفنگ طلب
اسلام آباد: انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اتھانے کے بعد ذمے داریوں کی ادائی شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے وفاقی وزارتوں سے اہم اور پر بریفنگ طلب کرلی ہے۔
نگراں وزیراعظم حلف…
’اس دن مصر میں انسانیت کا قتل ہوا‘
’اس دن مصر میں انسانیت کا قتل ہوا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلآج سے دس سال قبل معزول کیے گئے صدر مرسی کے حامیوں کے احتجاجی دھرنے کے خلاف مصری فورسز کا کریک ڈاؤن اپنی نوعیت کے خونی ترین واقعات میں سے ایک تھا اور یہ مصر کے تاریک…
یورپ کا خواب آنکھوں میں سجائے ٹینکر کے پتوار پر گزرے 14 دن: ’میں نے پہلی بار پانی کا مطلب سمجھا‘
یورپ کا خواب آنکھوں میں سجائے ٹینکر کے پتوار پر گزرے 14 دن: ’میں نے پہلی بار پانی کا مطلب سمجھا‘،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلنائجیریا کے چار مسافر ایک ٹینکر کے پتوار پر سوار ہو کر یورپ کے لیے روانہ ہو گئے۔ انھیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ…
کراچی: یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو امریکی قونصل خانے کی مبارکباد
کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دی گئی۔امریکی قونصل خانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 76ویں سالگرہ پر امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے 76سال پر بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔…
پاکستان کے یوم آزادی پر خلا باز نے خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کردی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز نے خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کردی۔اماراتی خلا باز سلطان النیادی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ مبارکباد دی۔النیادی نے بین الاقوامی…
راولپنڈی: بارش کے باعث نالے میں خاتون اور دو بچے ڈوب گئے
راولپنڈی کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث نالے میں ایک خاتون اور 2 بچے ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چاکرہ روڈ رزاق ٹاؤن میں ایک خاتون برساتی نالے میں ڈوب گئی، چکری کےعلاقے میں بارش کے باعث جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا، جس کی تلاش…