جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون ہواؤں کے 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے…

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون ہواؤں کے 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے…

پاکستان جی ڈی پی سے 100 گنا زیادہ قرض لے چکا ہے، مشتاق احمد خان

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان جی ڈی پی سے 100 گنا زیادہ قرض لے چکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے مصدق ملک اور مشتاق احمد خان نے اظہار خیال کیا۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا…

کراچی، سرکاری فلیٹ میں KPT افسر کا قتل، واردات خاندانی تنازعہ کا شاخسانہ

کراچی بندرگاہ کے قریب لالہ زار سوسائٹی کے ایک فلیٹ میں کے پی ٹی کے افسر کو قتل کر دیا گیا۔ تیز دھار آلے کے وار سے کی گئی واردات گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ بتائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی ضلع کے ڈاکس تھانے کی حدود میں مولوی تمیز الدین…

بھارت، بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 100 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ہلاک افراد کی تعداد کم سے کم 100ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بعض مقامات پر شدید لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی ہماچل…

برطانوی حکومت کی پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری

برطانوی حکومت نے پاکستان سفر کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کریں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں باجوڑ،…

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان

پنجاب میں 13 سے 17 جولائی کے دوران مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور سے پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون ہواؤں کے 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کے اسکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 13 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔نیب…

بھگوڑا نہیں ، نیب نوٹس کا جواب دے دیا، شہزاد اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بھگوڑا نہیں، قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس ملے، جس کا جواب دے دیا۔لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہزاد اکبر نے کہا کہ وہ بھگوڑے نہیں ہیں، برطانیہ…

ذکا اشرف اور جے شاہ کی ملاقات، دو طرفہ کرکٹ تعلقات پر بات چیت

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کے درمیان ڈربن ساؤتھ افریقا میں ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق جے شاہ نے ذکاء اشرف کو بھارت میں ورلڈکپ دیکھنے کی…

جاپان میں کھٹا میٹھا ’لیموں خربوزہ‘ تیار کرلیا گیا

جاپان کی باغبانی کمپنی نے 5 سال کی محنت کے بعد لیموں والا خربوزہ تیار کرلیا۔کمپنی نے بیرون ملک سے اصلی خربوزہ درآمد کرکے اس کی افزائش کے دوران لیموں شامل کیا اور یوں لیموں خربوزے تیار ہوئے۔ماہرین نے متعدد عوامل پر تجربات کیے جن میں…

لاہور ہائیکورٹ: خدیجہ شاہ و دیگر کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ، ہما سعید، رضوان ضیا اور زبیر ملک کی گرفتاری کے خلاف درخواست خارج کر دی۔عدالت نے کہا کہ اس مرحلے پر حراست کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا، 9 مئی کے واقعات نے عدم برداشت اور خطرناک جنونی کیفیت کو عیاں…

قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہے اور ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قابل قبول نہیں۔ سعودی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا۔ اس…

سیاسی ماحول کی خرابی کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے، ثمر بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ پُرامن سیاسی ماحول خراب کرنے کے پیچھے گورنر ہاؤس کی سازش ہے۔اے این پی ترجمان نے مزید کہا کہ بڑی کرسی پر بیٹھ کر تہذیب سے عاری بات کرنے والوں کی حمایت نہیں…

ایکنک نے ملک بھر میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے چاروں صوبوں میں ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے ٹیوب ویل شمسی توانائی پر…

9 واقعات کے ذمے داروں کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کے گرفتار شدگان کے حق میں اسرائیل کا بیان حقائق بتا رہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد اور مصدق ملک نے اظہار خیال کیا۔وزیر مملکت…

ومبلڈن: ویمن ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں اپ سیٹ

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے ویمن ایونٹ کے کوارٹر فائنلز میں اپ سیٹ ہوگئے۔ ایونٹ کی ٹاپ سیڈ اور عالمی نمبر ایک ایگا سیویا ٹیک اور نمبر چار سیڈ جیسیکا پیگیولا ان سیڈڈ کھلاڑیوں سے ہار گئیں۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں جاری ایونٹ میں منگل کو…

حج انتظامات پر سعودی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حج انتظامات پر سعودی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔ گزشتہ برس وزیر حج کی کارکردگی قابل تعریف تھی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حجاج کے…

بدھ مت کے پیروکار پاکستانی کی کوششوں کے گن گانے لگے

دنیا بھر کے بدھ مت کے پیروکاروں پاکستان کی کوششوں کے گن گانے لگے۔مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور تاریخی ورثے گندھارا تہذیب کو محفوظ کرنے کی کوششوں پر دنیا بھر سے بدھ مت کے پیروکار پاکستان کے معترف ہوگئے۔اسلام آباد میں گندھارا تہذیب پر بین…

حکمران اتحاد پہلے اصلاحات پھر انتخابات پر متفق، اسمبلی تحلیل پر ابہام موجود

حکمران اتحاد پہلے اصلاحات پھر انتخابات کے اقدام پر متفق اور اسمبلیاں تحلیل کرنے کے وقت پر کنفیوژن کا شکار ہوگیا۔حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔دوسری طرف وفاقی وزیر داخلہ…