آئینی مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، مدت پوری ہونے پر حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے، آئینی مدت پوری ہونے پر 60 سے90 دن میں نئے انتخابات ہوں گے۔نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن…				
ہفتے کے مسلسل تیسرے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
ملک میں 19 جون سے شروع ہونے والے تجارتی ہفتے کے مسلسل تین دنوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی رونما ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ایسوسی ایشن کے…				
ہنسوں کو نشے کی لت لگ گئی، پوست کے کاشتکار پریشان
یورپی ملک سلوواکیہ میں پوست کے کاشتکاروں کو سیکڑوں ہنسوں سے جان چھڑانے میں مشکل پیش آرہی ہے، یہ ہنس پوست کے بیج کھا جاتے ہیں۔سلوواکیہ کے ضلع کومارنو میں کاشتکاروں نے رواں برس فروری میں اپنی فصلوں پر ہنسوں کی موجودگی کی اطلاع دی تھی۔یہ…				
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: عثمان قمر نے سائیکلنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے عثمان قمر نے16ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں طے کیا۔ عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمز میں حصہ لیا ہے۔ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد…				
پی ٹی آئی رہنما تابش توفیق کا کینیڈین شہریت چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نئے سیکریٹری فنانس تابش توفیق نے کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ان کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔پاکستانی نژاد کینیڈین تابش توفیق نے نمائندہ…				
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی 9 رکنی لارجر بینچ کا…				
ساف چیمپئن شپ: پہلا ہاف مکمل، بھارت کی پاکستان پر 0-2 کی برتری
ساف چیمپئن شپ کے گروپ اے کے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف پہلے ہاف میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان سنیل نے دونوں گول اسکور کیے۔پہلے ہاف میں پاکستان کے 2 کھلاڑیوں رئیس نبی، عمر حیات…				
پارٹی سے عیلحدگی کی ترغیب، پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کا آغاز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی اراکین کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب دلوانے کے معاملے پر پرویز خٹک کے خلاف تنظیمی سطح پر کارروائی کا آغاز کر دیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کو اظہارِ وجوہ کا…				
صنفی مساوات کے حصول میں مزید 131 سال لگیں گے، ورلڈ اکنامک فورم
ورلڈ اکنامک فورم کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر صنفی مساوات حاصل کرنے میں مزید 131 برس لگیں گے۔ورلڈ اکنامک فورم نے آج گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ 2023 جاری کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ صنفی مساوات کے اعتبار سے سب سے بہترین ملک ہے، آئس لینڈ…				
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: جیولین میں عمیر کیانی نے گولڈ میڈل جیت لیا
16ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پاکستان کے عمیر کیانی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔عمیر نے 38 عشاریہ 81 میٹر کی تھرو کرکے گولڈ میڈل جیتا۔ یہ ان مقابلوں میں پاکستان کا چوتھا گولڈ میڈل ہے۔ پاکستان ہی کی عمیمہ…				
یونان کشتی حادثہ: 2 لاپتہ نوجوانوں کے اہلِخانہ سے ڈی این اے کے نمونے حاصل
فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والے 2 نوجوانوں کے اہلِ خانہ سے رابطہ کیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق متاثرہ خاندانوں سے بیرونِ ملک بھجوانے والے ایجنٹس کی معلومات لی گئی ہیں۔ایف آئی اے…				
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری
کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔گارڈن ویسٹ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ ہر گھنٹے بعد 2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ  کی جارہی ہے۔لیاقت آباد سی ون ایریا میں صبح 6 بجے سے بجلی کی فراہمی بند ہے اور ایک علاقہ مکین کا کہنا…				
قیلولہ دماغ کو سکڑنے اور ڈیمنشیا سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق
دن بھر مسلسل کام کے دوران اگر کچھ دیر قیلولہ لےلیا جائے تو نہ صرف آپ کا موڈ بہتر ہوسکتا ہے بلکہ یہ عمل آپ کے دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔خیال رہے کہ اسلام کی روح سے قیلولہ کے بیشتر فوائد ہیں اور یہ عمل نبی کریم ﷺ اور صحابہ ؓ کا…				
پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ…				
آزاد کشمیر کا بجٹ پیش
آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 24-2023ء کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کی۔ اجلاس میں یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے…				
ترکمانستان سے گیس لائی جائے، چین و یورپ گوادر میں کارخانے لگائیں: مصدق ملک
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ترکمانستان سے پاکستان گیس لائی جائے، چین و یورپ گوادر میں کارخانے لگائیں۔اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ وسطی ایشیاء توانائی کا…				
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا دورۂ قطر اور اومان
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر اور اومان کا دورہ کیا۔ دوحہ میں ان کی ملاقات قطری امیر شیخ تمیم سے ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔شیخ تمیم نے ایران اور قطر کے درمیان مضبوط تعلقات کو سراہا اور کہا کہ معاشی…				
سینیٹر رضا ربانی کا رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری پر ردعمل
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے بعد کسی رکن کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری پر…				
لندن: پاکستانی طالبہ کا قتل، ملزم ارسلان پر الزام ثابت
لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کا الزام ملزم ارسلان پر ثابت ہوگیا، جمعہ کو سزا سنائی جائے گی۔12 رکنی جیوری نے ملزم ارسلان کا غیر ارادی قتل کا موقف مسترد کر دیا، جج رچرڈ مارکس محمد ارسلان کو جمعہ کو سزا سنائیں گے۔لندن گزشتہ برس…				
میاں اسلم اقبال و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں میاں اسلم اقبال اور محمد زبیر نیازی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اے ٹی سی لاہور نے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزمان کی…				
