جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: کورنگی میں برف خانے سے گیس خارج، علاقہ مکینوں کی حالت غیر

کراچی کے علاقے کورنگی 50 اے میں برف خانے سے گیس کا غیر معمولی اخراج ہوا ہے جس سے متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں۔برف خانے سے گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والے افراد کی حالت غیر ہو گئی۔گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل…

چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ہر قیمت پر سائفر جیسے جھوٹے ڈرامے پر سزا ملنی چاہیے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ذاتی…

سائفر سے متعلق اعظم خان کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروادیا، اعظم خان کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رد عمل دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے…

سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے 164 کے…

سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سائفر قبضے میں رکھنا اور گم کرنا آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے 164 کے…

شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ہے، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل ہے، پولیس کی درخواست پر پی سی ایل میں نام ڈالا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی سیل) سے…

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، انٹرا۔ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ

کراچی والوں کے لیے اچھی خبر آگئی، سندھ کابینہ نے انٹرا۔ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگلے 6 ماہ تک پیپلز بس کا کرایہ نہ بڑھایا جائے۔سندھ کابینہ نے وزیر ٹرانسپورٹ…

اسلام آباد: اسکول طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، 3 ملزمان گرفتار، 1 فرار

اسلام آباد کے اسکول کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک تاحال فرار ہے۔اسلام آباد پولیس کے درج کردہ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم آنش 18 سالہ طالبہ کو بہلا پھسلا کر قریبی گاؤں لے گیا۔مقدمے…

غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری کردیا۔ایف بی آر کے ترمیمی اسٹیٹیوٹری ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کے مطابق غیر ملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد…

بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور پاکستان کو بھارت جا کر کھیلنا چاہیے۔ٹورنٹو میں نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ مجھے امید ہے…

گال ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، 131 کے تعاقب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 48 رنز

گال ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، سری لنکا کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنالیے۔ قومی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے مزیر 83 رنز درکار ہیں۔ اوپنر امام الحق 25 اور کپتان بابر اعظم 6 رنز کے…

وزیراعظم کا یو اے ای کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے شیخ محمد بن زاید ال نہیان کو ٹیلیفون کر کے یہ بھی کہا کہ یو اے ای نے مشکل وقت میں بروقت مدد…

خاتون جج دھمکی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان…

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

معروف امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا 22 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یوٹیوبر اینا بیل کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔امریکی یوٹیوبر اینا بیل کی بہن نے انسٹاگرام کی پوسٹ میں اپنی بہن کی موت کی تصدیق کی…

خواتین میں بڑھتی بیماری ’انیمیا‘ کی اقسام، علامات اور علاج کیا ہے؟

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ذرا سا چلنے کے سبب سانس پھولنے لگے اور کچھ بھی کام کیے بغیر تھکان کا احساس رہے تو ہوشیار ہو جائیں! یہ انیمیا کی علامت میں سے چند علامتیں ہیں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں 41 سے77 فیصد خواتین ا’انیمیا‘ کا…

آرمی ایکٹ مخصوص کلاس پر لگتا ہے: چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پر لگتا ہے، سب پر نہیں لگتا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء…

مظفرگڑھ: 3 مقتول بچیوں کا پورا خاندان شاملِ تفتیش

مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی میں 3 کمسن بہنوں کے قتل کیس میں ملزم اور پورے خاندان کو شاملِ تفتیش کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسنین حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائم سین سے ملنے والے شواہد نے ملزم کو مشکوک بنایا، ملزم نے…

نسیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے بیٹنگ

ایشیا کپ 2022 میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ نے تاریخی چھکے مار کر قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی تھی۔ اب اتنے ماہ بعد نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے کھیل کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گال میں…

نسیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے بیٹنگ

ایشیا کپ 2022 میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ نے تاریخی چھکے مار کر قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی تھی۔ اب اتنے ماہ بعد نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے کھیل کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گال میں…

سائفر پر اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرا دیا

سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرایا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان…