ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر انڈین حکومت سنجیدگی دکھائے، مقصد انھیں اکسانا نہیں: کینیڈین وزیرِاعظم
انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن ٹروڈو،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی ٹورنٹو24 منٹ قبلکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ!-->…
جماعت اسلامی سندھ میں پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے جماعت اسلامی کو پیپلز پارٹی کی بی ٹیم قرار دے دیا۔اورنگی ٹاؤن میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ کے وسائل پر 15 برس سے پیپلز پارٹی قابض ہے۔ سندھ کے…
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، برطانیہ
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے سکھ رہنما کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جیمز کلیورلی نے کہا کہ تمام ممالک کو قانون کی حکمرانی کا احترام…
نگراں وزیراعظم نے افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پر ختم کرنے کی سفارش کی تھی اور سرکاری افسران کو مفت بجلی کی سہولت کی جگہ رقم ادا کرنے کی…
سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کا معاملہ، چیف جسٹس نے 2 رکنی کمیٹی بنادی
سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے معاملے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ جسٹس اطہر من اللّٰہ کمیٹی کے ممبر ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ…
واشنگٹن: مشکوک پیکیج کی اطلاع، کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرا لیا گیا
واشنگٹن میں امریکی کیپیٹل پولیس کے ہیڈکوارٹر کو مشکوک پیکیج کی اطلاع پر خالی کرا لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق احتیاط کے پیش نظر کیپیٹل پولیس ہیڈکوارٹر خالی کرایا گیا۔ ہیڈکوارٹر کے قریب ملنے والی مشکوک گاڑی کی تفتیش جاری ہے۔حکام نے مزید…
ای سی سی اجلاس، اسٹیل ملز ملازمین کیلئے 6 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری
اسٹیل ملز ملازمین کیلئے رواں مالی سال کے 6 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی۔نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے…
پیپلز پارٹی کی شکایت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی شکایت سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، ابھی فیلڈ تیار ہی نہیں ہوئی تو لیول کس طرح ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران…
شیخ رشید کی گرفتاری؛ آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی۔ آر پی او ،سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینئر جج جسٹس صداقت…
پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں 15 مقامات پر بھرپور احتجاج
کراچی: ملک میں ہوشربا مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل بھاری اضافوں کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے 15 مقامات پر بھرپور احتجاج کیا گیا۔
جماعت اسلامی کے تحت ہونے والے احتجاجی مظاہروں…
ڈنمارک کے ایک فنکار کو میوزیم کو خالی کینوس دینا مہنگا پڑ گیا
ڈنمارک کے ایک فنکار کو میوزیم کو خالی کینوس دینا مہنگا پڑ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, الیکس اسمتھعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلڈنمارک کے ایک فنکار کو تب ایک میوزیم کو تقریباً 67 ہزار یوروز واپس کرنے کا حکم دیا گیا،!-->…
ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19 چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ منتخب فٹبالرز میں گول کیپرز ساحل گل، محسن خان اور محمد عبداللّٰہ، ڈیفینڈرز محمد صدام، محمد عدیل، اسد ناصر، انس امین، خورشید عالم، محمد راحیل، شایان علی،…
بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کا محمد رضوان کیساتھ معاہدہ
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز نے محمد رضوان کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔محمد رضوان بی پی ایل کے اگلے سیزن میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کریں گے۔محمد رضوان نے گزشتہ سیزن میں بھی کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کی تھی۔…
پاک فوج کسی بھی جدید فوج سے بہتر ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج سے بہتر ہے۔ جونیئر لیڈرز روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔آرمی چیف نے کثیرالملکی اسپیشل فورسز کی…
سندھ پولیس میں تقرریوں، تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی ساجد سدوزئی کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) تعینات کیا گیا ہے۔سندھ پولیس میں امیر سعود مگسی کو اے آئی جی سینٹرلائز کمپلینٹ سیل…
کراچی: امریکی قونصل خانے کے تحت دو روزہ یونیورسٹی ایکسپو کا انعقاد
امریکی قونصل خانے کے تحت کراچی میں دو روزہ یونیورسٹی ایکسپو 2023 کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امریکی جامعات کی امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کو بریفنگ دی گئی۔یو ایس یونیورسٹی میلے میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل کا…
بیوروکریسی فریبی ہے، اسے کون لگام دے گا؟ جے سالک کا سوال
اقلیتی رہنما جے سالک نے چیف جسٹس سے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور اسلام آباد پولیس کے نہتے شہریوں کے گھر توڑنے کے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔پمز اسپتال اسلام آباد کے باہر جے سالک نے سنیاڑی، میعر اور چونترہ گاؤں کے رہائشوں…
انڈونیشیا میں جنوب ایشیائی ممالک کی پہلی مشترکہ فوجی مشق
آسیان ممالک کے فوجی دستے پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقوں کیلئے انڈونیشیا کے سمندر میں اکٹھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد چین پاکستان کو 300 سے زائد اشیاء پر...5 روزہ مشقوں میں عسکری صلاحیتوں بشمول آبی سیکیورٹی اور گشت، انسانی بنیادوں پر مدد اور…
خاندانی منصوبہ بندی متنازع مسئلہ نہیں، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی متنازع مسئلہ نہیں ہے۔پاپولیشن کونسل کے 9ویں پارلیمانی فورم سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ پاپولیشن کنٹرول اور خاندانی منصوبہ بندی ترقی کا لازمی پہلو…
ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، انتونیو گوئتریس
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ کی…