جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سانگھڑ حادثہ کئی گھروں کے چراغ بجھا گیا

سانگھڑ حادثہ کئی گھروں کے چراغ بجھا گیا، ہزارہ ایکسپریس کے المناک حادثے میں رحیم یار خان کا رہائشی 6 بچوں کا باپ نور الدین بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔نور الدین صادق آباد میں کریانہ اسٹور چلاتا تھا، دل کے عارضے میں مبتلا ہوا، تو بیٹوں نے…

نارروال سے میاں عثمان رشید اور چوہدری سجاد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

نارووال سے میاں عثمان رشید نے اپنے گروپ کے ہمراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نارووال کی سیاسی شخصیت چوہدری سجاد نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی پہلی جیت، سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار ہیں۔ بھارتی شہر چنئی میں کھیلے جارہے اس ایونٹ کے اہم میچ میں قومی ٹیم نے چین کو ایک کے مقابلے میں…

خاتون کا ٹرین میں آدھے گھنٹے کا سفر زندگی کا آخری سفر بن گیا

نواب شاہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس میں حیدر آباد کی رہائشی شریفاں بی بی صرف آدھے گھنٹے کیلئے سوار ہوئی، جو اس کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوا۔رشتہ دار خاتون کی عیادت کرنے کیلئے ٹنڈو آدم سے نواب شاہ جانے والی خاتون…

ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک سے سرمایہ لانے کے منصوبوں کی منظوری دی

ایپکس کمیٹی نے دوست ممالک سے سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے وزارتوں کے منصوبوں کی حتمی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تیسری ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ اور وفاقی…

حافظ نعیم الرحمان نے مردم شماری قبول کرنے سے انکار کر دیا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے مردم شماری کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وہ اس مردم شماری کو قبول نہیں کرتے، مردم شماری میں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم نے…

سرہاری ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، منظور رضی

ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور احمد رضی نے مطالبہ کیا ہے کہ نوابشاہ کے قریب سرہاری ٹرین حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ کراچی سے جاری بیان میں پاکستان ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چیئرمین منظور رضی اور جنرل سیکریٹری…

لاہور: جناح اسپتال کے سیکیورٹی گارڈز کا اے ایس آئی پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج

لاہور کے جناح اسپتال کے سیکیورٹی گارڈز نے مغویہ کا میڈیکل کروانے کیلئے جانے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔اے ایس آئی نجم کے مطابق وہ رات کے وقت لیڈی کانسٹیبل تسلیم سلطانہ کے ہمراہ ایک مغویہ کا…

رضوانہ تشدد کیس، جے آئی ٹی میں توسیع کر دی گئی

سول جج کی اہلیہ کا گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) میں توسیع کر دی گئی۔ملزمہ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی کا دائرہ کار بھی وسیع اور مزید تین افسران کا اضافہ کر دیا…

بی آئی ایس پی، شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا آغاز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی ادائیگیوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے بینظیر سوشل پروٹیکشن اکاونٹ کا آغاز کر دیا گیا۔وفاقی وزیر و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ…

مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا۔مریم اورنگزیب نے کہا یے کہ نئی تجاویز بھی آ رہی ہیں بہتر ہے آئندہ حکومت اس بل کو دیکھے۔انہوں نے کہا کہ مختصر وقت میں بل پر فیصلہ کرنے سے بہتر ہے تفصیل سے دیکھا جائے۔دوسری…

ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج ہونےکاتفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید نے 2 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔فیصلے کے مطابق رضوانہ کی طبی رپورٹ تشدد کے الزام کو…

انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ سابق کپتان انضمام الحق کو نیشنل مینز کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چارج لینے کے بعد انضمام الحق…

اسکردو ایئرپورٹ پر ری فیولنگ کی سہولت فراہم، 14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز اترے گی

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی ری فیولنگ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے جیٹ ری فیولنگ کی سہولت کو یقینی بنایا ہے۔اسکردو بین انٹرنیشل ایئرپورٹ 14 اگست کو اپنی پہلی بین…

سعودی عرب کا ترک فرم سے ڈرون کی تیاری کا اسٹریٹیجک معاہدہ

سعودی عرب نے ترکیہ کی دفاعی فرم 'بائیکار' کے ساتھ ڈرون تیار کرنے کا اسٹریٹیجک معاہدہ کرلیا۔سعودی عرب ملٹری انڈسٹریز (سامی) نے اس سے متعلق ٹوئٹر پر بیان جاری کیا۔سامی نے کہا کہ یہ معاہدہ قومی دفاع اور مقامی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کیلئے…

ایم کیو ایم مردم شماری سے مطمئن نہیں ہیں، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مشترکہ مفادات کونسل سے منظور مردم شماری سے مطمئن نہیں ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم نے مردم شماری کی غلط رپورٹ…

چیئرمین PTI نے بتایا چھوٹا سا کمرہ دیا گیا، جس میں اوپن واش روم ہے، وکیل

اٹک جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وکلا کی ملاقات کروا دی گئی، جس میں پاور آف اٹارنی اور وکالت نامہ پر دستخط کر دیے گئے۔نعیم حیدر پنجوتھا ایڈووکیٹ  نے جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات کے دوران…

پیمرا ترمیمی بل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہے، صحافیوں کے ساتھ مل کر آزادی اظہار رائے کیلئے جنگ لڑی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تنقید ہمیشہ خندہ…

اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

فرانس کے اسٹار فٹبالر کریم بینزیما نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔کریم بینزیما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو شیئر کی۔عمرہ کی ادائیگی کے بعد اسٹار فٹبالر نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ "میں بہت خوش…

فوج، سیکیورٹی ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں منعقدہ تاریخی گرینڈ جرگہ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر اپنے خطاب میں جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کرسکتی۔ان…