نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا، ذرائع
قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے، انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون…
کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے
محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 11 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایف بیس مسرور پر 9 ملی میٹر، سرجانی ٹاون میں 8.2 ملی میٹر، ناظم آباد میں 5.6 ملی…
لندن میں جمعے کو ن لیگی قیادت کی اہم بیٹھک
لندن میں جمعے کو مسلم لیگ ن کی قیادت کی اہم بیٹھک ہوگی، جس کیلئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کا ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بن گیا۔نواز شریف نے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے آلہ کار ثاقب نثار، آصف سعید…
برطانوی ہائی کمشنر کی نگراں وزیر صحت سے ملاقات
برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ نے نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مل کرمشاورت سے آگے بڑھنے پراتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ انٹرنیشنل کمیونٹی عالمی شہرت یافتہ…
پارلیمنٹ کی بالادستی تب ہی ہے جب ادارے اس کے ماتحت رہیں، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی بالادستی تب ہی ہے جب ادارے اس کے ماتحت رہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ دنیا جمہوریت کا دن منا رہی تھی اور ہم اسی روز ایک آمر کا قانون…
نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال، ذرائع
سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب…
ایف آئی اے کی کارروائی، سی ڈی اے کے چار افسران گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرکے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 4 افسران کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سی ڈی اے میں پلاٹس کی جعلی…
بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی منظوری
بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں خواتین کیلئے 33 فیصد نشستیں مخصوص کرنے کابل پیش کیا گیا تھا۔ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کیلئے…
خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ حذف کرنے کیخلاف ابتدائی سماعت کا فیصلہ جاری
خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ کو حذف کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی شریعت عدالت نے ابتدائی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔وفاقی شریعت عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار نے کہا اسلام میں خودکشی کو حرام قرار دیا گیا ہے، درخواست…
برطانیہ: حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی ستائش، مجسمہ نصب کیا جائے گا
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی ستائش کیلئے اگلے ماہ اسٹیل کا ایک مجسمہ نصب کیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ مجسمہ دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں نصب ہوگا۔اس مجسمے کو لیوک پیری نے ڈیزائن کیا ہے جسے اکتوبر میں…
آذربائیجان کا ناگورنو قرہباخ پر حملہ: علیحدگی پسند آرمینیائی فوج کے غیر مسلح ہونے پر رضا مندی کے بعد…
آذربائیجان کا ناگورنو قرہباخ پر حملہ: ’آرمینیائی علیحدگی پسندوں کے ہتھیار پھینکنے تک آپریشن نہیں رکے گا‘،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبلآذربائیجان نے ناگورنو قرہباغ کے متنازع خطے میں ’انسداد!-->…
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں کیا مصروفیات ہیں؟
امریکا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں مصروفیات سامنے آ گئیں۔وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کلائمیٹ ایمبیشن سمٹ…
خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی
بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے۔شعبہ پلاسٹک سرجری جنرل اسپتال کی…
ولی عہد سے پوچھیں وہ ہمیں سونے کیوں نہیں دیتے، سعودی وزیر
سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انٹرویو آج نشر کیا جائے گا تاہم اس کے نشر ہونے سے پہلے ہی اس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوگیا…
تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے پڑھائی کا حرج ہوتا ہے: بہرہ مند تنگی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے رکن بہرہ مند تنگی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے یونیورسٹیز میں پڑھائی کا حرج ہوتا ہے۔چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں اسلام…
5 بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، 5 بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی ہے۔کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کو سہولت ملے گی،…
بلاول بھٹو کی پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورۂ لاہور کے دوران پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل…
میں 5 ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں پانچ ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہوں، 200 کے قریب پیشیاں بھگت کر آپ کے سامنے کھڑی ہوں، میرے والد کے سامنے مجھے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کیا گیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی تیاری کےلیے مشاورتی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو 4 اکتوبر کو مشاورت کےلیے مدعو کرلیا۔ترجمان کے مطابق…
9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پی ٹی آئی کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل
9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔ یہ بات ایس ایس پی انویسٹی گیشن آنوش مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ آنوش مسعود کا کہنا تھا کہ 9…