جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کے ہوتے ہوئے شرحِ سود بڑھی: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں، ان کے ہوتے ہوئے شرحِ سود میں اضافہ ہوا ہے۔کوئٹہ میں جماعتِ اسلامی بلوچستان کے زیرِ اہتمام صوبائی انتخابی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی…

کراچی: مختلف علاقوں میں موبائل سروسز بند ہونے کی شکایات

کراچی کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروسز مختلف اوقات میں بند یا متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن، گلشنِ حدید، جعفر طیار سوسائٹی میں موبائل فون سروس متاثر ہونے کی شکایات ملی ہیں۔ملیر 15، فیوچر کالونی، داؤد…

ناسا، قیمتی ترین سیارچے پر خلائی جہاز روانہ کرے گا

فلوریڈا: امریکی خلائی ادارے ناسا نے اسپیس ایکس نامی کمپنی کے اشتراک سے ایک خلائی جہاز تیار کیا ہے جو ہمارے نظامِ شمسی کے سب سے قیمتی سیارچے کی جانب روانہ کیا جائے گا۔ سیارہ مشتری اور مریخ کے درمیان مشہور سیارچی پٹی (ایسٹرایڈ بیلٹ) میں…

کراچی: آج دوپہر تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج دوپہر اور شام میں تیز بارش کا امکان ہے اور یہ سلسلہ کل تک جاری رہ سکتا ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں آج اور کل اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی…

مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔لاہور ایئر پورٹ پر سابق رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز ذاتی سیکیورٹی میں…

کراچی: کورنگی میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں مہران ٹاؤن، شیطان چوک کے قریب کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔فائر بریگیڈ آفیسر ظفر خان نے بتایا ہے کہ آگ پر 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے قابو پا لیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ آفیسر  ظفر خان کے مطابق کولنگ…

پاکپتن: بارشوں میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن میں بارشوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وقاص نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔سکندر چوک کے علاقے میں الیکٹرک تار کو ہاتھ لگانے سے 2 سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ریسکیو…

لاہور: پیٹرول پمپ پر گاڑی میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے تاج پورہ شاد باغ میں واقع پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلوانے کے لیے آنے والی گاڑی میں آگ لگ گئی۔گاڑی کے مالک حاجی مقصود نے الزام عائد کیا ہے کہ پیٹرول ڈلواتے ہوئے گاڑی کو آگ عملے کی غلطی سے لگی۔انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرول ڈلواتے…

بھارتی پولیس اہلکار کا اپنے ہی تھانے پر کرپشن کا الزام

بھارتی پولیس اہلکار اپنے ہی تھانے پر کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے احتجاج کے طور پر سڑک کے درمیان لیٹ گیا جس سے ٹریفک جام ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جالندھر شہر میں پولیس اہلکار نے اپنے ہی تھانے کے اہلکاروں پر مبینہ طور پر کرپشن…

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تحت چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے توسط سے ہونے والی چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے۔اختتامی تقریب میں عسکری، سول انتظامیہ، عمائدین، جوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔چیمپئن ٹرافی میں طلباء نے فٹبال، والی بال، تقاریر، ڈرائنگ اور اسکیچنگ کے…

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تحت چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے توسط سے ہونے والی چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہو گئے۔اختتامی تقریب میں عسکری، سول انتظامیہ، عمائدین، جوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔چیمپئن ٹرافی میں طلباء نے فٹبال، والی بال، تقاریر، ڈرائنگ اور اسکیچنگ کے…

دریائے راوی، چناب، جہلم میں سیلاب کا خطرہ

دریائے راوی، چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔مختلف اضلاع میں بارشوں اور بھارت سے مسلسل پانی کی آمد کے باعث دریاؤں کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے۔اس صورتِ حال کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ…

شوگر کے علاج کیلئے گائیڈ لائنز جاری

پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی نے شوگر کے علاج کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔اس حوالے سے پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ابرار احمد نے کہا ہے کہ شوگر کے یکساں، معیاری اور سستے علاج کے لیے گائیڈ لائنز دی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ شوگر…

زمبابوے کے سابق کپتان نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو شاعری قرار دیدیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹاٹینڈا ٹائبو نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی بیٹنگ جذبات میں کی جانے والے شاعری ہے۔ٹاٹینڈا ٹائبو نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کسی کو تیکنیک سکھانی ہے تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی…

پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کا امکان

پنجاب میں آج 23 سے 29 جولائی کے دوران مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان…

وزیرِاعظم کی قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطر کے شاہی خاندان کے سینئر رکن کے انتقال پر تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ محمد بن حمد بن عبداللّٰہ بن جاسم الثانی کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

پاکستانی خواتین میں سگریٹ پینے کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں ناقابل یقین اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کو پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے حکام کی جانب سے اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سروے کے مطابق 72…

بلوچستان: بارش و طغیانی، پنجرہ پل پر شاہراہ بند

گزشتہ روز بارش کے بعد صوبۂ بلوچستان کی بولان ندی میں طغیانی کے باعث پنجرہ پل پر شاہراہ تاحال بند ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق پنجرہ پل کے مقام پر کوئٹہ تا سبی شاہراہ بند ہونے سے ٹریفک معطل ہو گیا…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی میں رات گئے سہراب گوٹھ، سپرہائی وے، راشد منہاس روڈ اور اسکیم تینتیس سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ڈیفنس اور کلفٹن میں بھی ہلکی بارش ہوئی، بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی…

سندھ میں بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

اندرون سندھ بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، 20 فیڈرز ٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں  میں بجلی غائب ہے۔حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، ہالہ اور سانگھڑ میں بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد اور…