جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹونگا جزائر میں زلزلہ، شدت 6.4 ریکارڈ

جنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے جنوبی علاقے میں آج زلزلہ آیا ہے۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ٹونگا جزائر کے جنوبی علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے اور یہ 40 کلو میٹر کی زیرِ زمین گہرائی میں تھا۔یورپی…

کوٹ ادو: بکرا چوروں کی موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، 2 ملزمان ہلاک

کوٹ ادو کے علاقے سلطان کالونی میں موٹر سائیکل سوار بکرا چورفرار کی کوشش میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا، حادثے میں چوری ہونے والا بکرا بھی جان سے گیا۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے سلطان…

نااہلی کی سزا 5 سال کرنے کا بل منظور، نواز شریف، جہانگیر ترین کی اہلیت کی راہ ہموار

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا 5 سال کرنے کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔بل کی منظوری سے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف جہانگیر ترین دیگر کے لیے اہلیت کی راہ ہموار ہو گئی۔سینیٹ سے منظور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا…

لبنان: بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں نے زندگی قربان کر دی

ماں تو آخر ماں ہی ہے! لبنان میں خاتون نے چھت سے گرتے بیٹے کو بچانے کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہ کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے شمالی علاقے میں لبنیٰ نامی خاتون نے چھت کے کنارے سے گرتے بیٹے کو بچاتے ہوئے خود چھت سے گر کر اپنی زندگی…

ڈاؤ ایشیاء کی بہترین میڈیکل یونیورسٹیز کی فہرست میں شامل

ڈاؤ یونیورسٹی ایشیاء کی بہترین میڈیکل یونیورسٹیز کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی پہلی بار 201 ویں پوزیشن پر آئی ہے۔ اُنہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیاء رینکنگ…

اقتدار میں پولیس آگے، اقتدار میں نہ ہونے پر پولیس پیچھے ہوتی ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقتدار میں پولیس آگے ہوتی ہے اور اقتدار میں نہیں ہوتے تو پولیس پیچھے ہوتی ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درخواست کرتا ہوں کہ پروٹوکول استعمال نہ کریں، لمبے لمبے پروٹوکول دیکھ کر عوام…

سندھ اسمبلی کے بجٹ سیشن میں 50 فیصد ارکان پانچویں سال بھی خاموش رہے

سندھ اسمبلی کے بجٹ سیشن میں 168 میں سے 50 فیصد ارکان نے پانچویں سال بھی خاموشی اختیار کیے رکھی۔پیپلز پارٹی کے 99 میں سے 48 ارکان نے حکومت کے بجٹ پر خاموشی اختیار کی جبکہ تحریکِ انصاف کے 28 میں سے 26 ارکان سندھ اسمبلی ہی نہیں آئے اور صرف…

دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے، ملکی مسائل کا حل کسی واحد سیاسی جماعت کے پاس نہیں۔احسن اقبال نے ایم این اے وجیہہ اکرم کے والد کی رسم چہلم کے بعد میڈیا سے گفتگو…

چین پاکستان سے تازہ گوشت درآمد کرے گا

چینی وفد نے نگراں وزیرِ لائیو اسٹاک ابراہیم مراد سے ملاقات کے دوران پاکستان سے تازہ گوشت درآمد کرنے کے لیے اشتراک کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔چینی وفد کا کہنا ہے کہ بیف کی درآمد سے پہلے پاکستان میں مویشیوں کو بیماریوں سے محفوظ بنانا…

چین نے احسن اقبال کو سی پیک کا ہیرو قرار دیدیا

چینی حکومت نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ہیرو قرار دے دیا۔ ماضی کی طرح اس بار بھی جس محنت لگن اور جانفشانی سے احسن اقبال نے سی پیک منصوبے کو…

نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات سامنے آگئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات سامنے آگئیں۔ نواز شریف فیملی کے ہمراہ اپنے داماد علی ڈار کی رہائش گاہ ایمریٹس ہلز میں قیام پزیر ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف رہائش گاہ سے اہم ملاقاتوں کےلیے روانہ ہوگئے۔ نواز…

نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جارہا ہے، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملاقاتوں کے پہلے سیشن کا اختتام ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف کی وطن واپسی کےلیے قانونی الجھنوں کے سلجھانے پر مشورے…

آج سے ہونیوالی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہو گی: شیری رحمٰن

وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج سے 30 جون تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے شدید گرمی کی لہر…

کراچی میں متعدد غیر قانونی بس اڈے ختم

کراچی میں بسوں کے متعدد غیر قانونی اڈے ختم کروا دیے گئے۔سندھ کے وزیرِ اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی خصوصی ہدایات پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے کارروائیاں کیں۔تاج کمپلیکس، صدر، ریمبو سینٹر، صغیر حسین شہید روڈ پر واقع غیر…

کراچی: مردہ حالت میں اسپتال لائی گئی خاتون کی ساس شاملِ تفتیش

پولیس نے کراچی جناح اسپتال میں لائی گئی مردہ خاتون عائشہ کی ساس نصرت ثوبیہ کا بیان مسترد کر دیا اور انہیں شاملِ تفتیش کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا نے کہا ہے کہ خاتون کے دیے گئے بیان کو پولیس نے مسترد کر دیا…

نئی دہلی: ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے خاتون ہلاک

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ  لگنے سے خاتون ہلاک ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کھمبے کی نیچے پڑے تاروں میں کرنٹ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق ساکشی اہوجا نامی خاتون آج صبح…

بعض لوگ بیک وقت آرمی چیف، چیف ایگزیکٹو، صدر کی پنشن لیتے رہے: اسحاق ڈار

حکومت نے سرکاری افسران کے ایک سے زائد پنشن لینے پر پابندی عائد کر دی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں بعض لوگ بیک وقت آرمی چیف، چیف ایگزیکٹو اور صدر کی پنشن لیتے رہے، یہ غریب ملک پر بہت بڑا…

رحیم یار خان: زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے مزدور جاں بحق

رحیم یار خان میں کینال کالونی کے علاقے میں زیرِ تعمیر 3 منزلہ عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 2 مزدور ملبے تلے دب گئے تھے جس کے بعد ریسکیو آپریشن کر کے ایک مزدور کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع…

سپریم کورٹ: آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف سماعت ہو گی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے صرف فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہو گی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ کل (26 جون کو) مقدمے کی تیسری سماعت کرے گا۔26 جون سے شروع ہونے والے ہفتے میں معمول کے…

یوٹیوب نے ’فین چینل اکاؤنٹ‘ کے متعلق نئی سخت پالیسی جاری کر دی

مینلوپارک: یوٹیوب نے انسٹاگرام اور ٹویٹر کی طرح کسی فین کی جانب سے مشہور شخصیت یا ادارے پر بنائے جانے والے اکاؤنٹس کے متعلق نئی ہدایات اور قدرے سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔ اس کا فائدہ مشہور شخصیات، فنکاروں اور کھلاڑیوں کو ضرور ہوگا۔…