جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیلیفورنیا کے ریسٹورنٹ میں باوردی مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ریسٹورنٹ نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔سان فرانسسکو پولیس ڈپارٹمنٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 'ریم' نامی ریسٹورنٹ چَین نے پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دیا ہے۔بال دھونے…

سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 2 لاکھ 2…

بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی خبر پر حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔انہوں نے کہا…

پاکستان کو بدترین بین الاقوامی مالیاتی سامراج کا سامنا ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بدترین بین الاقوامی مالیاتی سامراج کا سامنا ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان جو ایک خود مختار ملک ہے، اُسے اپنے عوام…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروبار دن میں انڈیکس 525 پوائنٹس کے بینڈ میں…

لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہیں پاکستان میں خوش حالی ہوتی۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی،…

رحیم یار خان میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق

رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔کھلے گٹر میں گرنے والے دونوں بچے آپس میں بہن، بھائی تھے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔لواحقین کے مطابق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال ہے، جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر…

سیلاب کے دوران پاکستان کی امداد، اے ڈی بی نے اعداد و شمار جاری کردیے

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سیلاب کے دوران پاکستان کو دی جانے والی امداد کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں اے ڈی بی نے بتایا کہ ایک سال قبل ایک تہائی پاکستان تباہ کن سیلاب سے متاثر ہوا، ایک تہائی پاکستان…

سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے کہا ہے کہ سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے کہا کہ اب بھی وقت ہے معاملات ٹھیک کریں، سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ…

ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی

پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے میچ کےلیے کل صبح سری لنکا کے شہر کینڈی کےلیے روانہ ہوگی۔ٹیم رات 3 بجے خصوصی فلائٹ سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگی۔کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان ٹیم بس کے ذریعے کینڈی روانہ ہوگی اور جمعہ کی شام پالےکیلے اسٹیڈیم میں…

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں، مرمت کا نوٹم جاری

کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں، مرمت کا نوٹم جاری کردیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل اور 7 آر کا یومیہ بندش کا شیڈول جاری ہوگیا۔سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ 5 ماہ تک روزانہ دو سے تین گھنٹے دونوں رن…

وہ ’بوسہ‘ جس نے خوشی کے لمحے کو فٹبال کی دنیا کے بڑے بحران میں بدل دیا

وہ ’بوسہ‘ جس نے خوشی کے لمحے کو فٹبال کی دنیا کے بڑے بحران میں بدل دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلیہ ہسپانوی فٹبال کے لیے ایک تاریخی اور خوشی کا لمحہ ہونا چاہیے تھا، کہ خواتین کی فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتا لیکن آسٹریلیا…

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبرگر کنگ کا وھوپر برگرمضمون کی تفصیلمصنف, اینا بیلے لیانگعہدہ, بزنس رپورٹرایک گھنٹہ قبلبرگر کنگ کو اس الزام پر مقدمے

خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟

خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرس بارانئیکعہدہ, بی بی سی فیوچر57 منٹ قبلنہر پانامہ عالمی تجارت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت

کینیڈا: طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف کر دیا۔کینیڈین وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کینیڈا اسٹوڈنٹس اینڈ ایپرنٹس لونز‘ پر سُود مستقل ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چھٹیوں کے…

سرینگر کے سینئر لیکچرار کو آرٹیکل 370 کیخلاف گواہی مہنگی پڑ گئی

بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت کے دوران گواہی دینے والے کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سرینگر کے سینئر لیکچرار ظہور احمد بھٹ کو آرٹیکل 370 کے خلاف گواہی دینے پر جموں و…

ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں، ہمیں مارکیٹ سے 23 فیصد پر قرض لینا پڑ رہا ہے۔یہ بات نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ…

انگلینڈ ویمن کرکٹرز کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی گئی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ویمن کھلاڑیوں کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی۔اس حوالے سے ای سی بی نے کہا ہے کہ رواں برس ویمن ایشیز سیریز کی کامیابی کے بعد میچ فیس برابر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گرمیوں کے سیزن میں ویمن ایشیز دیکھنے کے لیے…

وزارت قانون وانصاف کا صدر کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال

وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال کر دیا۔خط میں وزارت قانون و انصاف نے لکھا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ…

طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: کریملن

کریملن کا کہنا ہے کہ روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کا طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔یہ بات کریملن کی جانب سے روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے معاملے پر جاری کیے…