کراچی: عید الاضحیٰ پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل
کراچی میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔عید الاضحیٰ کے موقع پر بالخصوص نمازِ عید کے اجتماعات کے سلسلے میں شہر بھر میں 16ہزار 7 سو 84 پولیس افسران اور اہلکار تعینات ہوں گے۔ایسٹ زون میں 6 ہزار 2 سو41 افسران و…
ہم نے تیل کے اپنے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفر کردیا ہے، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے تیل کے اپنے کنوؤں کا گردشی قرضہ صفر کر دیا ہے، جلد ہی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا گردشی قرضہ بھی صفر کر دیں…
سابق ایم پی اے چوہدری عدنان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےد وران چوہدری عدنان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ، میرے اوپر کوئی ایف آئی آر نہیں…
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا۔سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید…
بھارتی نژاد شہری نے 4 سال میں ٹیکسی سے 800 افراد کو امریکا اسمگل کیا
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم 49 سالہ بھارتی نژاد شہری نے آن لائن ٹیکسی کے ذریعے 800 بھارتی شہریوں کو امریکا میں اسمگل کیا۔راجندر پال سنگھ کو انسانی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر 3 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا…
جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھا دیں
عیدالاضحیٰ سے ایک روز قبل پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی مویشی منڈی میں جانور نہ ہونے کے برابر رہ گئے۔ جانور کم اور خریدار زیادہ ہونے کی وجہ سے بیوپاریوں نے قیمتیں مزید بڑھادیں۔مویشی منڈی کی انتظامیہ کے مطابق اس بار منڈی میں 6 لاکھ…
ابھی بھی کچھ وقت ہے، عید سے قبل فریج کی چھٹ پٹ صفائی کر لیں
عیدالاضحیٰ کی آمد آمد ہے، مرد ہوں یا خواتین یہ عید دونوں کے لیے ہی تھکن کا باعث بنتی ہے۔ جہاں مرد حضرات قربانی کے جانور کا خیال رکھتے اور بعد از قربانی گوشت کی کٹائی اور تقسیم کو بخوبی انجام دیتے ہیں وہیں گھر کی خواتین کا بھی سارا دن…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اوورسیزپاکستانیوں کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی گئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ جذبۂ قربانی، مساوات اور ہمدردی کا درس دیتی…
اسلام قبول کرنیوالے سابق پادری ابراہیم رچمنڈ نے حج ادا کر لیا
3 ماہ قبل اسلام قبول کرنے والے پادری، نو مسلم ابراہیم رچمنڈ نے شاہ سلمان حج پروگرام کے مہمان کی حیثیت سے حج ادا کر لیا۔یاد رہے کہ آج کل دنیا بھر سے لاکھوں عازمین اپنے زندگی کے سب سے بڑے خواب کو پورا کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں…
مالاکنڈ: 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
مالاکنڈ میں گھر میں گھس کر فائرنگ سے 9 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت 2 ملزمان کو سوات کے علاقے بری کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی…
پی ٹی آئی کے مزید 4 رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
9 مئی کے افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔انجمن تاجرانِ چوک مرلہ کے صدر میاں ریاض وٹو نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ریاض وٹو کا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے کہنا…
ای سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات کیلئے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی منظور کر لی: اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023ء کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے…
جماعت اسلامی ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا: مصطفیٰ کمال
رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی لالچ کی وجہ سے لاوارث گھوم رہی ہے، ہماری بات مان لیتی تو میئر پیپلز پارٹی کا نہیں ہوتا۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہم کراچی کے…
کراچی میں سب بڑا مسئلہ پانی کا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں سب بڑا مسئلہ پانی کا ہے، یہاں کے عوام کے لیے باعزت ٹرانسپورٹ موجود نہیں ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کے دوران نے سندھ کے علاقے تھرپارکر میں صاف پانی کی فراہمی…
واحد پاکستانی اینڈرائیڈ گوگل ڈیولپر ایکسپرٹ کی حیران کُن کہانی
سندھ کے نواحی شہر ہالہ سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ نوجوان وجاہت کریم پاکستان کے پہلے اور واحد اینڈرائیڈ گوگل ڈیولپر ایکسپرٹ Android Google Devleoper Export بن گئے۔وجاہت کریم نے والد کے ساتھ رہنے کے لیے برطانیہ سے آئی 6 کروڑ روپے سالانہ کی…
بھارت: عیدالاضحیٰ کیلئے بکرا لانے پر پولیس بلا لی گئی
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں عیدالاضحیٰ کے لیے بکرا گھر لانے پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے شور شرابا شروع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہری بکرا گھر لایا تو ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکینوں نے اعتراض کرتے ہوئے پولیس کو بلا لیا۔رپورٹس کے مطابق…
کراچی، عید کے پہلے روز کہاں کتنی بارش ہو گی؟
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ پری مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں، سندھ کے مختلف مقامات پرآ ج سے 30 جون کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق عید کے پہلے روز صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے…
کراچی: جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑنیوالا ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سٹی کورٹ کراچی نے جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑنے والے ملزم جبران کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم جبران کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر…
ملتان: یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی
ملتان میں سابق وزیرِ اعظم و پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔اس حوالے سے ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم 2 کمروں میں موجود…
پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
تحریکِ انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مجرموں کو کڑی سزا دی جائے، 9 مئی کے واقعات کے وقت میں وہاں…