افغانستان: پولیو وائرس سے ایک اور بچہ معذور
افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے ضلع خوگیانی میں 12 سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہو گیا۔نیشنل پولیو لیبارٹری اسلام آباد کے مطابق افغانستان میں اس سال پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 6 ہو گئی۔پاکستان کے مختلف علاقوں سے بھی سیوریج کے…
فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سماعت شروع
فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ میں دائر نظرِ ثانی درخواست کی سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان بینچ کا حصہ ہیں۔اٹارنی جنرل منصور اعوان،…
پشاور: 135 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔سی ٹی ڈی کے مطابق اس فہرست میں 135 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔سی…
خیبر پختون خوا: احتساب عدالتوں میں بحال نیب ریفرنسز کی سماعت شروع
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ صوبے کی احتساب عدالتوں نے بحال ریفرنسز کی سماعت شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے نیب حکام کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 111 ریفرنسز میں احتساب عدالتوں نے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ملزمان کے…
پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں، گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا۔اقوام…
نگراں وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن سے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم نے روضہ رسول اللّٰہﷺ پر حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل…
کینیڈا، ہردیپ کے بعد ایک سکھ رہنما کی جان کو خطرہ
کیا بھارتی حکومت کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کی جان کی دشمن بن گئی؟ کینیڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ایک اور سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی…
آشوب چشم، ٹیوٹا کے تعلیمی ادارے یکم اکتوبر تک بند
آشوب چشم کی وبا کی وجہ سے ٹیوٹا کے تعلیمی ادارے 28 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بند رہیں گے۔اس سلسلے میں جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام غیررسمی تعلیمی ادارے بھی 28 ستمبر تا یکم اکتوبر بند رہیں گے۔ان غیر رسمی اسکولوں میں…
کراچی، فیکٹری ملازمین کی بس لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں فیکٹری ملازمین سے بھری بس لوٹنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون و دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق 13 ستمبر کی صبح شاہ فیصل…
تحریک انصاف کا شیر افضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کی وکلاء ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ شیر افضل مروت کا شعیب شاہین سے متعلق ٹوئٹ اُن کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی…
پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 لگانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی حکومت پیچھے ہٹ گئی تھی، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 لگانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی حکومت پیچھے ہٹ گئی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہا کہ 2009 میں سپریم کورٹ کے 15 ممبرز…
عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن بھاگ جائیں، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن یا دبئی بھاگ جائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ ایک ادارے دوسرے کی حدود میں مداخلت…
عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن بھاگ جائیں، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن یا دبئی بھاگ جائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ ایک ادارے دوسرے کی حدود میں مداخلت…
ایشین گیمز مینز اسکواش: بھارت کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں
ایشین گیمز مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان نے انڈیا کو دو ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انڈیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے اپنے میچز جیتے۔ ایشین گیمز اسکواش میں پاکستان اور بھارت کے…
جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ادارے کی غلطیوں کو تسلیم کیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ادارے کی غلطیوں کو تسلیم کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں تحریک انصاف کا بیانیہ مظلومیت…
بنگلا دیش کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان
بنگلا دیش نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کریں گے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کیا۔بنگلا دیش کے تجربہ کار بیٹر تمیم اقبال کمر کی انجری…
شاہین اور حارث لاہور قلندرز کے ہیڈ آفس پہنچ گئے
ورلڈ کپ کے لیے روانگی سے قبل فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف لاہور قلندرز کے ہیڈ آفس پہنچ گئے، سی ای او عاطف رانا اور سی او او ثمین رانا نے گلدستہ پیش کیا۔ قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل اسٹار کرکٹرز عاطف رانا اور ثمین رانا کو ملنے…
کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی اسکواڈ روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا، ٹیم کچھ دیر بعد لاہور سے روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم دبئی کے راستے آج شام بھارتی شہر حیدرآباد پہنچے گی اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ…
نیپرا کی کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری پچھلے مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔نیپرا نے کراچی کے لیے…
پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو غدار کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو پراسرار شخص بھی قرار دے…