جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا مشہور سوئیٹر نیلامی کیلئے تیار

آنجہانی شہزادی ڈیانا کا ’کالی بھیڑ‘ والا مشہور سوئیٹر نیلامی کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، لیڈی ڈیانا کے اس مشہور سوئیٹر کو 90 ہزار ڈالرز میں فروخت کرنے کی امید کی جا رہی ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ…

امریکا میں ’زومبی ڈرگ‘ سے ڈیڑھ سال میں 9 اموات

امریکا کے کئی شہروں میں ایک ایسی عجیب منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جس سے انسان زومبی کی طرح بن جاتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس منشیات کی زیادتی سے فلوریڈا کاؤنٹی میں ڈیڑھ سال کے دوران 9 افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔رپورٹس کے مطابق اس…

گلی محلوں میں قربانی کرنے سے گریز کیا جائے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے تمام ہم وطنوں کو دلی عید مبارک پیش کی اور اپیل کی کہ گلی محلوں میں قربانی کرنے سے گریز کیا جائے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سال عید سے پہلے…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا عید پر مسلمانوں کیلئے خصوصی پیغام

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الضحیٰ کے موقع پر حج اور عید کی مبارک باد پیش کی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کینیڈین مسلمانوں کے ہمراہ عید کا…

ایشز سیریز: دوسرا ٹیسٹ، آسٹریلیا پہلی اننگز میں 416 رنز بنا کر آؤٹ، اسمتھ کی سنچری

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 416 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ لارڈز میں کھیلے جارہے اس میچ میں کینگروز کی جانب سے اسٹیو اسمتھ نے 110 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ٹریوس ہیڈ 77، ڈیوڈ وارنر 66 اور مارنس لبوشین 47…

کمشنر راولپنڈی کا صفائی آپریشن میں شریک ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور قربانی کے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کے عمل کا جائزہ لیا جبکہ انہوں نے صفائی آپریشن میں شریک 4 ہزار سے زائد ملازمین کےلیے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان کردیا…

میئر کراچی کے احکامات پر ایکشن، الائشوں سے گندگی پھیلانے والے 34 افراد گرفتار

الائشوں سے گندگی پھیلانے والوں کے خلاف میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر ایکشن لیتے ہوئے مختلف علاقوں میں آلائشوں سے اوجھڑیاں نکالنے والے 34 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان میئر کراچی کا کہنا ہے کہ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ہونے…

عید الاضحیٰ پر قصائیوں کا وی آئی پی پروٹوکول

عید الاضحیٰ کے تینوں دن قصائیوں کا وی آئی پی پروٹوکول دیکھنے میں آیا۔ پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، شہری سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےلیے جانورں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ ایسے میں جانورں کو ذبح کرنے والے…

پاک بھارت ٹاکرا: احمدآباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان چھونے لگے

پاکستان اور بھارت کے تاریخی مقابلے سے قبل احمد آباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان کو چھونے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن جیسے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس بات کی…

فیصل آباد: اناڑی قصائیوں سے گائے بے قابو، ایک قصائی زخمی

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے قربانی کے وقت بچھڑا بے قابو ہوگیا۔جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں اناڑی قصائیوں کی وجہ سے عین قربانی کے وقت گائے…

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان چکے ہیں۔تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شاید چند روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کاش یہ شرائط پہلے مان لی…

دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دبئی میں کوئی میثاق جمہوریت سائن نہیں ہو رہا، سیاست دانوں کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت میں خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سےمتعلق ابھی کوئی…

میئر سلیکٹیڈ مسلط کردہ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کام کےمعاملے میں کوئی لڑائی نہیں چاہتے، میئر سلیکٹیڈ مسلط کردہ ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اللہ کی مرضی کا نظام قائم کردیں تو…

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر تولوز سمیت کئی شہروں میں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق پولیس پر مظاہرین نے حملے کیے اور کئی گاڑیوں کو…

اگر پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں نہ ہوا تو کہاں ہوگا؟

اگر پاکستان کو احمد آباد میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو پاک بھارت ٹاکرے کے لیے وینیو تبدیل ہونے کا امکان ہے۔بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے بدھ کے روز انکشاف کیا ہے کہ اگر پاکستان کو احمد آباد میں بھارت  کے خلاف کھیلنے کی اجازت نہ ملی تو اس…

عید الاضحیٰ پر روایت سے ہٹ کر کچھ نئی ڈشز ٹرائی کیجئے

اس بقر عید پر روایتی کھانوں جیسے کلیجی، دل ، گردے، مغز، پائے، نہاری یا پھر بریانی سے ہٹ کر کچھ نیا ٹرائی کیجئے اور ایک موقع کوہاٹی گوشت، بیف اسٹیکز، کرسپی چلی بیف اور مٹن یخنی پلاؤ کو دے کر مہمانوں سے خوب داد وصول کیجئے۔انڈر کٹ گوشت،…

کینیڈا کی یونیورسٹی میں پروفیسر اور 2 طلبہ چاقو حملے میں زخمی

کینیڈا کے شہر واٹرلو میں یونیورسٹی میں پروفیسر اور 2 طلبہ پر چاقو سے حملے کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فوری طور پر زخمیوں کی حالت کے بارے…

رحیم یار خان میں بھینسا اناڑی قصائی سے رسی چھڑا کر بھاگ گیا

رحیم یار خان میں بھینسا اناڑی قصائی سے رسی چھڑا کر بھاگ گیا جس کو پکڑنے کی کوشش کے دوران 4 افراد زخمی ہوگئے۔بھینسے نے قصائی اور مالک کی خوب دوڑیں بھی لگوائیں۔علاوہ ازیں دیگر شہروں میں بھی کئی جانوروں کو قصائیوں کی مشکلات بڑھاتے دیکھا…

بھارتی فورسز نے نمازِ عید کے موقع پر سری نگر کی جامع مسجد کو تالا لگادیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کرنے سے روک دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا۔سری نگر اور ضلع اسلام آباد کی عیدگاہ…

امریکی صدر جوبائیڈن عراق اور یوکرین کے درمیان غلطی کر بیٹھے

امریکا کے صدر جوبائیڈن یوکرین اور روس کے صدر سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے غلطی کر بیٹھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس سے نکلتے ہوئے امریکی صدر سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا روس میں مختصر دورانیے کی ہونے والی…