پنجاب: حکومت کا اسموگ کے باعث مخصوص اضلاع میں جمعہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ
اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو پہلے ہی پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان ہوچکا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب…
خیبرپختونخوا: نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب کی ریکوری
خیبرپختونخوا میں نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کرلی گئی۔صوبائی ٹاسک فورس برائے توانائی نے 2 ماہ کے دوران نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔ صوبے میں بجلی چوری کے خلاف 24 ہزار 574 چھاپے مارے گئے۔بشکریہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت لہر ساتویں روز ٹوٹ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں چھ روز سے کاروبار کے مثبت اختتام کی لہر ساتویں روز ٹوٹ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار ہوا، انڈیکس نے اپنی بلندی کی نئی تاریخ 54 ہزار 312 ریکارڈ کی، لیکن…
نگراں وزیراعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، الیکشن پر بریفنگ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق تیاریوں پر نگراں وزیراعظم کو بریفنگ دی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت آزادانہ اور…
ورلڈ کپ: افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 292 رنز کا ہدف
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں افغانستان نے ابراہیم زادران کی تاریخی اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کےلیے 292 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر…
حکومت پاکستان، ریاست اور عوام فلسطین کے ساتھ ہیں، طاہر محمود اشرفی
نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پوری امت کا مسئلہ ہے۔ حکومت پاکستان، ریاست اور عوام فلسطین کےساتھ ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو بربریت…
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ (اکتوبر) کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔مینز کیٹیگری میں جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور بھارت کے جسپریت بمراہ کو نامزد کیا گیا ہے۔خواتین کی کیٹیگری میں ویسٹ انڈیز کی ہیلے…
پریانکا گاندھی کے گلدستے کے ’گل‘ گل ہو گئے، ویڈیو وائرل
بھارتی کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کو ان کی پارٹی کے ایک کارکن نے پھولوں کے بغیر گلدستہ پیش کیا تو یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بھارتی سیاسی…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد رحمان اللّٰہ گرباز اور ابراہیم زادران نے اننگ کا آغاز کیا۔افغانستان کی پہلی…
بشیر میمن ن لیگ سندھ کے صدر مقرر
پاکستان مسلم لیگ ن نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بشیر میمن کو مسلم لیگ ن سندھ کا صدر بنا دیا گیا ہے۔سابق ن لیگ سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ن کا نائب صدر…
غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید
غزہ میں اسرائیلی بمباری مسلسل جاری ہے اور غزہ کے اسپتالوں میں ہر گھنٹے میں تقریباً 15 شہیدوں کو لایا جا رہا ہے۔غزہ دفترِ اطلاعات کے مطابق اسپتالوں میں ہر منٹ میں تقریباً 1 زخمی لایا جا رہا ہے، جبکہ اوسطاً ہر گھنٹے میں 6 بچے اور 5 خواتین…
ٹائم آؤٹ کا فیصلہ شرمناک ہے: اینجیلو میتھیوس
سری لنکا کے آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوس نے بنگلادیش کیخلاف میچ میں امپائر کی جانب سے ’ٹائم آؤٹ‘ کے فیصلے کو ’شرم ناک‘ قرار دے دیا۔سری لنکن بیٹر اینجیلو میتھیوس گزشتہ روز میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ’ٹائم آؤٹ‘ ہونے کے معاملے پر بنگلا…
خیبرپختونخوا، اسپتالوں کو کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری
صوبہ خیبر پختون خوا کے اسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسز (ڈی ایچ اوز) کو کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔خیبر پختو نخوا کے محکمۂ صحت کے مطابق تمام اسپتال مشتبہ مریض کی صورت میں فوری محکمے کو رپورٹ کریں گے اور کانگو مریض کے…
بجلی چوروں کیخلاف مقدمات: لارجر بینچ کیلئے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کے اندراج میں لارجر بینچ بنانے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا۔بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج روکنے کے فیصلے کے خلاف وفاق اور کے پی حکومت کی درخواستوں پر سماعت…
گوادر: غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی تیز
گوادر میں ڈھور گھٹی سمیت مختلف علاقوں میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کےخلاف کارروائی تیز کر دی گئی۔گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کی حدود میں غیر قانونی نجی سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔گوادر…
بلوچستان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے: عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا معاشی قتل کیا جا رہا ہے۔سینیٹ اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آج بلوچستان میں زمیندار سراپا احتجاج ہیں، گندم کی…
فواد چوہدری کا ایک روز کیلئے جسمانی ریمانڈ منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی…
ڈالر تھوڑا اوپر جاتا ہے تو ہم جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں: یونس ڈاگھا
سندھ کے نگراں وزیر یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں ہمارا کردار کیا ہے، ڈالر تھوڑا اوپر جاتا ہے تو ہم ڈالر جمع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس ڈاگھا نے کہا کہ اگر آپ اپنے ڈالر باہر لے کر جائیں گے…
بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔ آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ میں بائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری کا شکار ہوئے…
آئی ایم ایف نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے پر رپورٹ مانگ لی
بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے پر رپورٹ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…