بھارت: طلبہ نے پاسنگ مارکس کیلئے کاپیوں کے ساتھ نوٹ منسلک کردیے
بھارت کے ایک پولیس افسر نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی جو امتحان دینے والے طلبہ کی طرف سے جوابی کاپیوں میں چھپائے گئے نوٹوں کی ہے۔پولیس افسر ارن بوتھرا نے کہا کہ یہ تصویر ایک ٹیچر نے بھیجی ہے، یہ نوٹ طلبہ نے امتحانی کاپی میں چھپائے ہوئے تھے…
توشہ خانہ کیس کی سماعت میں دلچسپ مکالمہ
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اور وکلا کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ سزا سنائے جانے کے بعد ملزم کا اسٹیٹس مجرم میں تبدیل…
یوٹیلٹی بلز ادا کیے بغیر غیرملکیوں کے کویت چھوڑنے پر پابندی
غیر ملکی شہریوں کو کویت چھوڑنے سے پہلے پانی، بجلی اور ٹریفک جرمانے ادا کرنے کا پابند کیا جائے گا۔کویت کی وزارت داخلہ، مواصلات، انصاف اور ٹرانسپورٹ حکام کے درمیان ملاقات میں غیر ملکیوں کو یوٹیلیٹی بلز اور ٹریفک جرمانے ادا کرنے کا پابند…
چیئرلفٹ کے اندر بچوں کو حفاظتی جیکٹ پہنانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
بٹگرام کے علاقے الائی میں چیئرلفٹ کے اندر بچوں کو حفاظتی جیکٹ پہنانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے زپ لائنر محمد علی اور الیاس طلبہ کو ریسکیو کرنے کے لیے جیکٹس پہناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔دوسری جانب بٹگرام…
گکھڑ منڈی کے قبرستان سے جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد
گوجرانوالا کے علاقے گکھڑ منڈی کے قبرستان سے بڑی تعداد میں جلے ہوئے کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوٹوں کے ڈھیر میں کچھ جلے ہوئے اور کچھ بغیر جلے نوٹ ملے ہیں، جلائے گئے نوٹوں میں 500، 1000اور5000 والے نوٹ شامل ہیں۔پولیس کا…
رانی پور میں تشدد سے بچی کی موت، ملزمان کی مقدمے پر اثرانداز ہونےکی کوشش
ضلع خیرپور کی تحصیل رانی پور میں تشدد سے کم سن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں مقدمے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی گئی ہے۔ پولیس کے خلاف نفرت انگیز تقریر اور شرپسندی پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تین نامزد اور 40…
ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ: پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس کا برانز میڈل
جنوبی افریقہ میں ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کے پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ 2023 جنوبی افریقا کے شہر جارج میں شروع ہوا۔ پہلے روز لانس کیٹیگری کی مجموعی طور پر 7 رنز ہوئیں جس میں انفرادی اور پیئر کی دو،…
ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ: پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس کا برانز میڈل
جنوبی افریقہ میں ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کے پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ 2023 جنوبی افریقا کے شہر جارج میں شروع ہوا۔ پہلے روز لانس کیٹیگری کی مجموعی طور پر 7 رنز ہوئیں جس میں انفرادی اور پیئر کی دو،…
روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 13 ہزار ٹن اناج جل کر خاکستر
یوکرین میں درائے ڈینوب کی ازمائیل بندرگاہ پر روس نے ڈرون حملہ کرکے 13 ہزار ٹن اناج تباہ کردیا۔یوکرین کے نائب وزیراعظم اولیگزینڈر کبراکوف نے کہا کہ رات گئے ہونے والے حملے کے بعد بندرگاہ پر برآمدات کی استعداد 15 فیصد کم ہوگئی ہے۔روس کے…
دوسرا ون ڈے: افغانستان کا جیت کا خواب پھر ادھورا رہ گیا، پاکستان ایک وکٹ سے فاتح
افغانستان کا پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے کا خواب پھر ادھورا رہ گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ افغانستان کا دیا گیا 301 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے آخری اوور میں حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک مرتبہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، شاہ نواز رانجھا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، اس کے نتائج بھی ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہ نواز رانجھا نے…
امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ برکس گروپ کی امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔جنوبی افریقا میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کے پندرہویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا…
سعودی عرب کا برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم
سعودی عرب نے برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس میں شمولیت کی تفصیلات کا جائزہ لے کر گروپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ دنیا کی اُبھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس میں…
وہی بیٹر، وہی بولر، وہی آخری اوور، نسیم شاہ نے بطور بیٹر تاریخ دہرا دی
وہی بیٹر، وہی بولر، وہی آخری اوور اور صورتحال بھی وہی۔ یعنی11 رنز اور 6 گیندیں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بطور بیٹر تاریخ دہرا دی۔ہمبنٹوٹا کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 گیندوں پر 11 رنز درکار تھے، افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر…
توشہ خانہ کیس:وکیل خواجہ حارث قانونی ٹیم سے علیحدہ ہو گئے
اسلام آباد:وکیل خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی ٹیم سے علیحدگی اختیار کر لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات…
بطور شہری رائے کے اظہار سے مجھے کوئی نہ روکے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں نگراں وزیراعظم ہونے کے ساتھ ایک شہری بھی ہوں اور بطور شہری اپنی رائے کے اظہار سے مجھے کوئی نہ روکے۔
بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ آپریشن…
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف کل احتجاجی مظاہروں کا اعلان
کراچی: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے، کے الیکٹرک کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور سرچارج سمیت ٹیکسوں کی بھر مار کے باعث شہریوں کو موصول شدہ بھاری بلوں، علانیہ وغیر علانیہ طویل لوڈشیڈنگ،…
وِویک راماسوامی: ریپبلیکن پارٹی کے ’ناتجربہ کار‘ امیدوار جو پہلے صدارتی مباحثے میں کامیاب رہے
وِویک راماسوامی: ریپبلیکن پارٹی کے ’ناتجربہ کار‘ امیدوار جو پہلے صدارتی مباحثے میں کامیاب رہے،تصویر کا ذریعہVIVEK2024.COM4 مار چ 2023اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلامریکہ میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلیکن پارٹی کے امیدواروں کے درمیان…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی کمی
ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 48 لاکھ…
رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ ثناء کے لاپتہ ہونے کی تفتیش جاری، ڈی آئی جی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جاوید جسکانی کا کہنا ہے کہ رانی پور کی حویلی سے 20 سالہ لڑکی ثناء کے لاپتہ ہونے کی تفتیش جاری ہے۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ زیر حراست ملزم سہیل شاہ سے تفتیش کی جا رہی ہے، ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ ورثاء لڑکی کو…