جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لوگوں کو امید ہے پیپلز پارٹی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو امید ہے پیپلز پارٹی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے۔حیدرآباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ واٹر فلٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

پاک بھارت میچ آج ہی مکمل کرنے کیلئے پاکستان کو کتنا ہدف ملے گا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بارش کے آنے سے قبل بھارت نے 24 اعشاریہ 1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالیے تھے۔ ایشیا کپ…

مظفرگڑھ: بچے کی پیدائش، جس کا دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز

مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل جسم کے باہر ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، جسے آپریشن کےلیے چلڈرن اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا…

6 فٹ بالرز کی بازیابی کا آپریشن جاری ہے، سرفراز بگٹی

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیڑہ بگٹی سے اغوا کیے گئے 6 فٹبال کھلاڑیوں کی بازیابی کا آپریشن جاری ہے۔ایک بیان میں وزیر اخلہ نے کہا کہ ڈیڑہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے اغوا ہونے والے فٹبالرز کی بازیابی کی کوشش کر رہے…

سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر ایک بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں، حافظ حسین احمد

سینئر سیاسی رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ بلاول کا بیان ان کی سیاسی بلوغت کی جانب پہلا قدم ہے، سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر ایک بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں۔اپنے بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مفاہمانہ پالیسی پر…

اتنی سیٹیں جیتیں گے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے، مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سے اتنی سیٹیں جیتیں گے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے۔حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ…

انڈیا، امریکہ اور مشرق وسطی کو جوڑنے والا نیا تجارتی راہداری منصوبہ کیا ہے؟

انڈیا، امریکہ اور مشرق وسطی کو جوڑنے والا نیا تجارتی راہداری منصوبہ کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/SHUTTERSTOCKمضمون کی تفصیلمصنف, اننت پرکاشعہدہ, نمائندہ بی بی سی ہندی، دہلی24 منٹ قبلانڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو جی 20

شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے کلو چینی دیں گے: نگراں وزیرِ اعلیٰ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام…

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کو ہرا دیا

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکا کے فائٹر کو ہرا دیا۔پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کارلوس گوریرا کو آؤٹ کلاس کر کے کامیابی حاصل کی۔ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں ہوئی جس میں…

صنعتوں کے فروغ کیلئے سہولتیں، وسائل مہیا کرینگے: محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صنعتوں کے فروغ کے لیے سہولتیں اور وسائل مہیا کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چیمبرز آف کامرس کے صدور نے  ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں صنعتوں کے مسائل کے حل کے لیے ون…

پروجیکٹ بلاول فیل ہو چکا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ بلاول فیل ہو چکا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول صاحب انتخابات وقت پر کرانے کی بات کرتے ہیں، جبکہ آصف زرداری حلقہ…

ویتنام کی لڑکی کی نارووال کے کالج ٹیچر سے شادی

ویتنام کی لڑکی نے پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔نارووال کے کالج ٹیچر طاہر اور ویتنام کی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ویتنام کی لڑکی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھ لیا۔ طاہر سے شادی…

سندھ کے تمام تھانوں کو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

نگراں وزیرِاعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سندھ میں بھی بجلی چوروں کے خلاف ’اینٹی تھیفٹ الیکٹریسی مہم‘ شروع کر دی گئی ہے۔اس مہم کے تحت آئی جی سندھ نے صوبے کے تمام تھانوں کی پولیس کو بجلی چوروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم جاری…

خیبر: چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی، ایک زخمی

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔کراچی ماڑی پور روڈ پر واقع پیڑول پمپ…

مریخ کے قدیم دریا میں ’شارک کے پیراکے‘ کی نشان دہی

واشنگٹن: مریخ پر ناسا کے پرسیویرنس روور نے شارک کے پیراکے اور کیکڑے کے زنبور (دو شاخہ پنجہ) سے مشابہ چٹانوں کی تصاویر جاری کی ہے۔ مریخ کے جیزیرو گڑھے میں زندگی کے آثار کی تلاش کے لیے موجود یہ روور اس وقت 16 ہزار فٹ گہری جھیل سے گزر رہا…

کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی نہیں کی جا رہی: نگراں وزیرِِ داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی سیاستدان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی کے خلاف سیاسی زیادتی نہیں کی جا رہی، صرف نیب اور کریمنل کیسز چل رہے ہیں۔نگراں…

لندن: یوگا کلاس میں لیٹے افراد کو مردہ سمجھ کر پولیس بلا لی گئی

یوگا عام طور پر انسان اپنے ذہن اور جسم کو پُرسکون کرنے کے لیے کرتا ہے لیکن لندن کی کاؤنٹی لنکونشائر میں کچھ الگ ہی دیکھنے کو ملا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہاں موجود یوگا کلاس میں لوگوں کو زمین پر پُرسکون انداز میں لیٹا دیکھ کر لوگوں کو…

کراچی: مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم…

سانگلہ ہل: موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے

سانگلہ ہل میں مڑھ بلوچاں روڈ پر مریم آباد پل سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نہر سے باہر نکل آیا جبکہ دوسرا ڈوب گیا ہے۔حکام نے کہا کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے نوجوان کی تلاش کا عمل جاری…

چمن میں چینی سستی ہونے لگی

چمن میں سندھ کی شوگر ملوں سے سرکاری کوٹے کی چینی مارکیٹ پہنچا دی گئی جس کے بعد چینی کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق چمن میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 170 روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پرچون…