جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان سے پاکستان میں پولیو کا مرض آنا تشویشناک بات ہے، نگراں وزیرصحت سندھ

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز کا کہنا ہے کراچی میں مثبت پولیو کیس آنے سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پولیو کی موثر ویکسینیشن سے اس کا خاتمہ کیا جائے گا، افغانستان سے پاکستان میں پولیو کا مرض آنا تشویشناک بات ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں…

نواز شریف عدالت میں پیش ہوگئے، وہ اشتہاری کیسے ہوسکتے ہیں؟ عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے کورٹ آرڈر میں لکھا ہے کہ عدالت میں سرینڈر کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں ن لیگ کے عطا تارڑ اور پی ٹی آئی شعیب شاہین نے شرکت کی۔ن لیگی رہنما نے…

انتونیو گوتیریس کا فلسطینیوں کی حمایت میں بیان، اسرائیل تلملا اٹھا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان سے اسرائیل تلملا اٹھا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے احتجاجاً انتونیو گوتیریس سے ملاقات سے انکار کردیا۔اقوام متحدہ میں اسرائیلی…

اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 800 سے زائدفلسطینی شہید

غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 8 سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے…

اسرائیل کو روکا نہ گیا تو پاکستان سمیت اسلامی ممالک لپیٹ میں آ سکتے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیلی عزائم کو اگر روکا نہ گیا تو پاکستان اور ایران سمیت دیگر اسلامی ممالک بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 700 سے زائدفلسطینی شہید

غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 7سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے…

ہپی ٹریل: ’نشے کی تلاش میں‘ یورپ سے افغانستان، پاکستان اور انڈیا کا سفر کرنے والے آزاد منش باغی

ہپی ٹریل: ’نشے کی تلاش میں‘ یورپ سے افغانستان، پاکستان اور انڈیا کا سفر کرنے والے آزاد منش باغی،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق2 گھنٹے قبلیہ ستر کی دہائی ہے۔ انڈیا میں گھومتی چلم کے بیچ جھومتی

آنکھوں پر پٹی باندھ کر کتابیں پڑھنے والے انڈین جوگی خدا بخش جنھیں ’صدی کا عجوبہ‘ قرار دیا گیا

آنکھوں پر پٹی باندھ کر کتابیں پڑھنے والے انڈین جوگی خدا بخش جنھیں ’صدی کا عجوبہ‘ قرار دیا گیا،تصویر کا ذریعہPICTURE: BRITISH PATH ،تصویر کا کیپشنمسٹر بخش بورڈ پر لکھی چیز کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر پڑھ اور لکھ رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف,…

ویڈیو, غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘دورانیہ, 2,17

غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ: ’ہسپتال کا صحن لاشوں سے بھر گیا ہے۔۔۔ ہمارے پاس کفن کم پڑ گئے ہیں‘", دورانیہ 2,1702:17،ویڈیو کیپشنغزہ:…

معاشی مفادات یا ثالثی کی خواہش: صدر اردوغان اسرائیل اور حماس تنازع میں ’نیوٹرل‘ کیوں ہوئے؟

معاشی مفادات یا ثالثی کی خواہش: صدر اردوغان اسرائیل اور حماس تنازع میں ’نیوٹرل‘ کیوں ہوئے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لینا شوابکہعہدہ, بی بی سی نیوز، عمانایک گھنٹہ قبلگذشتہ دنوں ایک جانب جہاں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی

’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی‘: یرغمالی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں…

’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی‘: یرغمالی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں کیا دیکھا؟،تصویر کا ذریعہScreen Grab،تصویر کا کیپشنبزرگ اسرائیلی خاتون نے رہائی کے وقت جنگجو سے ہاتھ ملایاایک گھنٹہ قبل’مجھے اغواکرنے والے…

فلپائن کا زنگ آلود اور ڈوبتا بحری جہاز متنازع پانیوں میں چین کے خلاف کیسے ڈٹا ہوا ہے؟

فلپائن کا زنگ آلود اور ڈوبتا بحری جہاز متنازع پانیوں میں چین کے خلاف کیسے ڈٹا ہوا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters56 منٹ قبلفلپائن نے اتوار کو بحیرہ جنوبی چین میں چینی میری ٹائم ملیشیا کے ایک جہاز پر فلپائن کی ایک کشتی کو ٹکر مارنے کا الزام عائد…

صائم ایوب نے قائدِ اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی

کراچی وائٹس کے اوپنر صائم ایوب نے قائد اعظم ٹرافی میں تاریخ رقم کردی، وہ ایونٹ کے فائنل میں ڈبل سنچری اور سنچری بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔صائم ایوب نے فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز میں 203 اور دوسری اننگز میں 109 رنز کی شاندار اننگز…

الیکشن کمیشن کے اتفاق سے وزارت ریلوے میں تقرریاں و تبادلے

الیکشن کمیشن کے ساتھ اتفاق رائے سے وزارت ریلوے میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔عبدالمالک سیکریٹری ریلوے بورڈ، راحت مرزا ایڈیشنل جی ایم مکینیکل، سفیان سرفراز ڈوگر ڈی جی پاکستان ریلوے اکیڈمی تعینات کیے گئے ہیں۔مشتاق احمد کو…

افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کیلئے اسلام آباد سے خصوصی پروازیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کےلیے خصوصی پروازیں چلانے سے متعلق برطانوی ہائی کمیشن کے وفد اور سی اے اے حکام کی ملاقات ہوئی۔  ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل…

احتشام قادر شاہ کی پراسیکیوٹر جنرل نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون و انصاف نے پراسیکیوٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) احتشام قادر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت قانون و انصاف نے ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔وزارت قانون نے پراسیکیورٹر…

امریکا، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پُرعزم ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کےلیے پُرعزم ہے۔ امریکی صدر نے واشنگٹن سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، فلسطینی عوام کے وقار اور حق خودارادیت کے لیے پُرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس کی دہشتگرد…