جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کےلیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا۔ سی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی 15 سال کے لیے آؤٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آوٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے لیے 5 ہزار…

آغا خان یونیورسٹی کا ایم بی بی ایس داخلہ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا اعلان

پاکستان کے سب سے معروف میڈیکل ادارے آغا خان یونیورسٹی کے میڈیکل کالج نے ایم بی بی ایس سال اول کے داخلہ ٹیسٹ طلبہ کی شکایت کے باعث منسوخ کرکے دوبارہ لینے کا اعلان کیا ہے۔آغا خان یونیورسٹی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ٹیسٹ منسوخ کر کے…

آئی ایم ایف شرائط بہت سخت ہیں، ڈیفالٹ کرتے تو دوائیں تک نہ ملتیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط بہت سخت ہیں، پروگرام نہ ملتا تو پاکستان ڈیفالٹ کرجاتا۔ ڈیفالٹ کرتے تو دکانوں پر جان بچانے والی ادویات تک نہ ملتیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

سابق حکومت نے اٹھارہویں ترمیم پر ڈاکا ڈالا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ثاقب نثار اور چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹھارہویں ترمیم پر ڈاکا ڈال کر کراچی کے 3 اسپتال لیے تھے، آج سندھ کے اسپتال اُسے واپس مل گئے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف…

جرمنی: جنگ عظیم دوم کا بم برآمد، 13 ہزار رہائشیوں سے گھر خالی کروا لیے گئے

جرمنی کے شہر ڈسلڈورف سے جنگ عظیم دوم کے زمانے کا بم برآمد ہونے کے بعد حکام نے عارضی طور پر 13 ہزار رہائشیوں سے گھر خالی کروا لیے۔جرمن میڈیا کے مطابق پولیس اور بم اسکواڈ نے برآمد شدہ بم کو تلف کرنے کیلئے آپریشن کیا۔پولیس ترجمان نے کہا کہ…

خواہش ہے پاکستان میں مزید خواتین کوہ پیمائی کی جانب آئیں، نائلہ کیانی

پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کی خواہش ہے کہ پاکستان میں مزید خواتین کوہ پیمائی کی جانب آئیں، دنیا کی 14 میں سے 8 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والی نائلہ کہتی ہیں کہ دنیا کی کوئی ایسی رکاوٹ نہیں جس کو عبور نہیں کیا…

ہزارہ ایکسپریس حادثہ: اپنے پیاروں کو کھونے والے شخص کی حکومت سے دہائی

سرہاڑی میں ٹرین حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے ایک متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ حکومت نے کوئی مدد نہیں کی، اپنی مدد آپ کے تحت گٹھریوں مں باندھ کر لاشیں لائے۔ہزارہ ایکسپریس کے المناک حادثے میں جان سے جانے والوں میں ٹنڈو آدم کے ایک ہی…

کراچی فش ہاربر فیکٹری میں گیس دھماکا، 20 افراد متاثر

کراچی فش ہاربر میں ایک فیکٹری میں گیس دھماکے کے بعد زہریلی گیس کے اخراج سے خواتین سمیت 20 متاثر ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ علاقے میں امونیا گیس کی بدبو پھیلنے کے بعد امدادی اداروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔سیکیورٹی انچارج فش ہاربر…

لاہور: پارکنگ ملازم پر تشدد کا ایک اور واقعہ، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پارکنگ ملازم پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ ویڈیو مں پارکنگ کمپنی کے ملازم پر 3 سے 4 افراد کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔تشدد کا شکار…

افغان طالبان کا جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ

افغانستان میں طالبان حکومت نے جادو ٹونے، تعویز، جعلی پیروں اور عاملوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دے دیا۔وزارت امر باالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان عاکف مہاجر نے کہا کہ تعویز شرعی مسئلہ ہے لیکن اب اسے کاروبار بنا دیا گیا ہے۔ان کا کہنا…

تشدد نہ ہو تو متعد لوگ رضاکارانہ گرفتاریاں دے دیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے جیل میں سہولیات پر دلچسپ تبصرہ کر ڈالا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر حماد اظہار نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل میں ملنے والی…

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی فش ہاربر فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں گیس دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور وزیر لیبر سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق مراد علی شا ہ نے کہا ہے کہ فش ہاربر کی فوڈ فیکٹری میں زہریلی گیس کے…

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این…

کراچی میں بھتہ مافیا کی کارروائیاں پھر شروع

کراچی میں بھتہ مافیا کی کارروائیاں پھر شروع ہوگئی ہیں اور شہر کے اولڈ سٹی ایریا خاص طور پر لیاری میں گینگ وار سرغنہ وصی اللہ لاکھو کا گروہ سرگرم ہے۔اس گروہ کے 15 سے 20 مسلح کارندے لیاری کے علاقے نیا آباد، بغدادی اور کلری میں سرگرم ہیں جو…

شہزادہ ہیری کے تحفہ دینے پر میگھن مارکل کو’مایوسی‘ کیوں ہوئی؟

برطانوی شہزادہ ہیری نے شادی سے قبل میگھن مارکل کو ایک خوبصورت تحفہ دیا تو اُنہیں خوشی کے بجائے کافی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔شہزادہ ہیری نے جب میگھن مارکل کے ساتھ ڈیٹنگ کرنا شروع کی تو دونوں کو میڈیا کی نظروں سے دور رہنے کے لیے کافی…

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیرِ اعظم کی جی ایچ کیو آمد پر آرمی چیف نے ان کا استقبال کیا۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے پرنسپل اسٹاف آفیسرز سے…

رضوانہ کو بس اڈے پر والدہ کے سپرد کرنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی بس اڈے پر 23 جولائی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔رضوانہ کو بس اڈے پر والدہ کے سپرد کیا گیا تو وہ کافی دیر تک گاڑی میں بیٹھی رہتی ہے اور مشکل سے اٹھتی ہے۔ویڈیو میں رضوانہ کو گاڑی سے سہارا لے کر مشکل سے اترتے…

پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا۔اسلام آباد میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں پیمرا ترمیمی بل 2023 واپس…

ہزارہ ایکسپریس حادثہ: 6 ریلوے افسران و ملازمین کو معطل کردیا گیا

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ پر ریلوےحکام نے 6 افسران اور ملازمین کو معطل کردیا۔ معطل ہونے والوں میں گریڈ 18 کے 2 اور گریڈ 17 کا ایک افسر شامل ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے معطل افسران میں ڈویژنل ایگزیکٹیو انجینئر سکھر حافظ بدرالعارفین…

نگراں وزیراعظم کیلئے وزیراعظم سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی، راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کےلیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ کل وزیراعظم سے مشاورت ہوگی جس مں اپنے نام دوں…