ترک صدر نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کردی، سیکریٹری جنرل نیٹو
نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترک صدر نے سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے ترکیہ کی رضامندی کو تاریخی دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر اردوان نے سوئیڈن کی شمولیت کے معاملے کو قومی…
پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے، طالبان ترجمان
طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان کیلئےخطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہ دینے کے پابند ہیں۔ذبیح اللّٰہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرستان کے مہاجرین جو تنازعات کی وجہ سے افغانستان میں داخل ہوئے ہیں،…
امریکا: شمال مشرقی ریاستیں طوفانی بارشوں، سیلاب سے دوچار
امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے سبب نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔نیویارک میں سیلابی ریلے میں بہنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، کئی افراد کو کشتیوں کے…
ضمانت خارج، PTI رہنما پھر بھی گرفتار نہ ہوسکے
پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیر قانون عارف یوسف گرفتاری سے بچ گئے، پولیس پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت خارج ہونے سے لا علم رہی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی، ضمانت خارج ہونے کے باجود…
ہم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ ہر ممکنہ تعاون کایقین دلاتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں، مکمل جانفشانی اور قلب و روح کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔فوڈ سیکیورٹی پر قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…
5 سال میں 40 ارب ڈالر کا سرمایہ آنے کی توقع ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں 1960 کے بعد دوسرا سبز انقلاب آرہا ہے۔ گرین اینیشیئٹو پروگرام سے زرعی معیشت ایک سے دو سال میں بحال ہوجائے گی، 4 سے 5 سال میں 30 سے 40 ارب ڈالرز سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔ 40 لاکھ لوگوں کو…
بھارت: نوجوان نے سابقہ منگیتر کو دن دیہاڑے قتل کردیا
بھارتی شہر گروگرام میں ایک 23 سالہ شخص نے اپنی 19 سالہ سابقہ منگیتر کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ لڑکے نے لڑکی کو شادی منسوخ کیے جانے پر دن دیہاڑے قتل کیا۔رپورٹ کے مطابق ملزم نے لڑکی کا پیچھا کیا، لڑکی کے…
9 مئی کا فائدہ صرف پاکستان دشمنوں کو ہوا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا فائدہ صرف پاکستان دشمنوں کو ہوا، لاتعداد وڈیوز، بیانات اور ناقابلِ تردید شواہد کی موجودگی، پروپیگنڈے اور جھوٹ پر مبنی ہر ٹوئٹ پر کہیں بھاری ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ شہدا کی یادگاریں،…
مینگورہ میں لینڈ سلائیڈنگ، 4 بچے دب گئے، 2 جاں بحق
سوات میں مینگورہ کے علاقے وتکے گل آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 4 بچے دب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 میڈیکل و ڈیزاسٹر…
تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی
ٹوئٹر کی حریف سوشل میڈیا ایپ تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پانچ روز میں 10 کروڑ صارفین کے ساتھ تھریڈز نے چیٹ جی پی ٹی کا تیز ترین آن لائن پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک…
کینسر کو مات دینے والی پرنسپل ڈاکٹر عالیہ سائیکل پر کالج آتی ہیں
کینسر کو مات دینے والی گورنمنٹ محمدن اینگلو اورینٹل (ایم اے او) کالج کی پرنسپل 56 سالہ ڈاکٹر عالیہ رحمان سائیکل کے ذریعے کالج آتی جاتی ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ کینسر سے صحت یابی اور فٹنس برقرار رکھنا سائیکل چلانے ہی کی بدولت ہے۔یوں تو کئی…
رانا ثناء کا وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اشارہ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت 13 کے بجائے 11 اگست کو ہی اسمبلیاں تحلیل کرسکتی ہے۔مسلم لیگ (ق)…
جس نے فوجی تنصیبات پر حملے کیے ان پر ملٹری کورٹ میں مقدمات چلیں گے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ تیاری ہورہی ہے کیسز جلد فائل ہوں گے، شواہد اور ثبوتوں کے ساتھ فائل ہوں گے، جس نے سول املاک پر حملے کیے ان پر سول کورٹ میں مقدمہ چلے گا، جس نے فوجی تنصیبات پر حملے کیے ان پر ملٹری کورٹ میں مقدمات چلیں…
عثمان بزدار کو پارٹی میں قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فردوس عاشق اعوان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ عثمان بزدار نے بھی پارٹی میں شمولیت کیلئے بارہا رابطہ کیا لیکن یہ فیصلہ کیا گيا ہے کہ انہیں پارٹی میں قبول نہیں کیا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘…
گلگت بلتستان: اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے استعفیٰ دیدیا
قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد نے اپوزیشن لیڈر امجد حسین کے استعفے کی تصدیق کردی۔انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر امجدحسین نے آج شام چیمبر میں آکر…
امریکی شہری نے بچپن سے اب تک 70 ہزار پنسلیں اکٹھی کرلیں
امریکی ریاست آئیوا میں ایک شخص پنسلیں اکٹھی کرنے کا ریکارڈ بنانے کی جانب گامزن ہے۔کولفیکس شہر سے تعلق رکھنے والا ایرن بارتھولمولی بچپن سے لکڑی کی بنی پنسلیں اکٹھی کر رہا ہے۔ایرن کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس 70 ہزار سے زائد پنسلیں ہیں، یہ…
کوئٹہ میں وفاقی وزیر کے اسٹاف کی گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ پر وفاقی وزیر سردار اسرار ترین کے اسٹاف کے زیر استعمال گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے وسطی علاقے پشین اسٹاپ پر نامعلوم موٹر…
عالمی اسکریبل چیمپئن شپ: ویزا مسائل، چار اہم پاکستانی پلیئرز شرکت سے محروم
رواں ماہ امریکا میں ہونیوالی عالمی اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کی 6 رکنی ٹیم شرکت کرے گی۔ ویزا مسائل کی وجہ سے پاکستان کے چار اہم پلیئرز ایونٹ میں شرکت سے محروم رہ گئے۔ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ 22 سے 25 جولائی تک لاس ویگاس میں ہوگی، ایونٹ…
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے اثرات ومبلڈن میں بھی دکھائی دینے لگے
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے اثرات ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں۔ وویمن سنگلز ایونٹ میں یوکرین کی ایلینا سویتولینا نے بیلاروس کی وکٹوریا آزارینکا کو پری کوارٹر فائنل میں شکست دی لیکن میچ کے بعد ایلینا نے آزارینکا…
مرتضیٰ وہاب صرف ایک چہرہ ، پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں:حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں،اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام…