اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ امریکہ نے بھی مذمت کر دی؟
اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ امریکہ نے بھی مذمت کر دی؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹ مینعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلمایک گھنٹہ قبلامریکہ نے اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بین گویر کے!-->…
جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ و دیگر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمہ خدیجہ شاہ، صنم جاوید و دیگر کو دوبارہ شامل تفتیش کرنے کی درخواست منظور کر لی۔پولیس نے خدیجہ شاہ،عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور طیبہ راجا سمیت دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ…
ملزم پیر اسد شاہ کی حمایت میں کچے کے ڈاکو سامنے آگئے
رانی پور حویلی میں تشدد سے جاں بحق فاطمہ کے ملزم پیر اسد شاہ کی حمایت میں کچے کے ڈاکو سامنے آگئے۔ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس افسران اور صحافیوں کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ملزمان مقدمے پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کر رہے ہیں ، پولیس…
رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے ساتھی کھلاڑی کو غصے میں بیٹ مار دیا
کرکٹ میچ کے دوران رن آؤٹ ہونے پر بیٹر نے طیش میں آکر اپنے ساتھی کھلاڑی کو بیٹ دے مارا۔ جینٹلمین کے کھیل کرکٹ میں سخت قوانین کے باوجود اکثر ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ایک کرکٹ لیگ…
پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال کردی گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) بحال کردی گئی۔پی ایچ ایف صدر نے سیکرٹری سمیت تمام عہدیداران کو کام جاری رکھنے کا لیٹر جاری کردیا۔فیڈریشن کی بحالی کے بعد پی ایچ ایف کی کانگریس اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس 31…
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے کمرشل مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری کر دیے
لاہور میں اسموگ، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور توانائی کی بچت کیلئے ضلعی انتظامیہ نے کمرشل مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری کر دیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمرشل و ہول سیل مارکیٹ ہفتے سے پیر رات 10 بجے تک کھلی رہ سکیں گی جبکہ اتوار کو کمرشل…
ویمن فٹبالر کا بوسہ لینے پر اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر معطل
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر روبیالس کو معطل کردیا۔لوئیس روبیالس کو اسپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی کا بوسہ لینے پر معطل کیا گیا۔فیفا نے لوئیس روبیالس کو 90 روز کےلیے معطل کیا ہے۔ اپنی معطلی کے دوران روبیالس…
ایم کیو ایم نے نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف الیکشن کو ناممکن قرار دے دیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف انتخابات کو ناممکن قرار دے دیا۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس پاکستان ہاؤس میں ہوا، جس کی صدارت پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی۔ترجمان…
کرسٹیانو رونالڈو کا مداحوں کو السلام و علیکم
سعودی فٹ بال کلب النصر کے کرسٹیانو رونالڈو نے مداحوں کو سلام کرکے خوش کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس میں وہ السلام و علیکم کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔رونالڈو کے سلام کرنے کے انداز کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا…
انڈر 16 ساف چیمپئن شپ: پی ایف ایف پھر این او سی مسائل کا شکار
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) ایک بار پھر عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) مسائل کا شکار ہوگئی ہے۔ پاکستان انڈر 16 ٹیم ساف چیمپئن شپ کےلیے این او سی کی منتظر ہے۔ساف انڈر 16 چیمپئن شپ یکم سے 10 ستمبر تک بھوٹان میں ہوگی۔ پاکستان فٹبال…
جوکووچ اور میسی دو لیجنڈ ایک فریم میں آگئے
اسپورٹس کی دنیا کے دو لیجنڈ ایک فریم میں آگئے، نیو یارک میں ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور فٹبال پلیئر لیونل میسی کی ملاقات ہوئی۔دونوں کھلاڑیوں کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جوکووچ یو ایس اوپن کے لیے نیویارک پہنچے جبکہ…
معاشرے میں غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے دورہ سنکیانگ میں کہا کہ معاشرے میں غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں کو کنٹرول کیا جائے۔شی جن پنگ نے علاقے سنکیانگ کا دورہ کیا اور کہا کہ امریکا اور اقوام متحدہ سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے رہے…
مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل ایشیا کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں شامل
مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ سعود شکیل کو طیب طاہر کی جگہ 17 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔طیب طاہر بطور ٹریولنگ ریزرو ایشیا کپ اسکواڈ کے ساتھ…
ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کا تیسرا اور آخری دن پاکستان کے نام
ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کا تیسرا اور آخری دن پاکستان کے نام رہا، دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے۔ پاکستان نے اوور آل چیمپئن شپ میں بھی ٹیم اور انفرادی سلور میڈلز جیتے۔پاکستان نے ٹینٹ پینگ ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ورلڈ کپ…
کراچی: ہیومن ٹریفکنگ سیل کی کارروائی، حافظ آباد کا ایجنٹ گرفتار
ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے حافظ آباد کے ایک ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سعدی احمد کے خلاف ہیومن ٹریفکنگ سیل میں انکوائری اور مقدمات پہلے سے درج ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم پر کراچی سے ایران کے راستے…
شراب بنانے والی ڈچ کمپنی کو صرف ایک یورو میں اپنی سات فیکٹریاں فروخت کرنا پڑیں
شراب بنانے والی ڈچ کمپنی کو صرف ایک یورو میں اپنی سات فیکٹریاں فروخت کرنا پڑیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلشراب بنانے والی معروف بین الاقوامی کمپنی ہینیکن کی روس میں سات فیکٹریاں تھیں جن میں تقریباً 1,800 لوگ کام کرتے ہیں۔ روس…
الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔لیاقت بلوچ اور سابق ایم این اے عبدالاکبر چترالی نے درخواست تیار کر لی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر آئین کے آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی…
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا جی 20 ممالک کو مشترکہ خط
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے جی 20 ممالک کو مشترکہ خط لکھ دیا۔خط میں جی 20 ممالک سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارتی حکومت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے کشمیریوں…
خاتون کھلاڑی کو بوسہ دینے پر اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر کی جانب سے خاتون کھلاڑی کو بوسہ دینے کے معاملے پر 80 خواتین کھلاڑیوں نے ہڑتال کی کال دے دی۔خواتین کھلاڑیوں کی یونین ( Futpro) کے جاری کردہ بیان کے مطابق جینی ہرموسو سمیت دیگر 80 خاتون کھلاڑیوں نے ہسپانوی فٹ…
سینٹرل کرم: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا
سینٹرل کرم کے علاقے تڑالی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔بشکریہ جنگbody a…