جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کیلئے سفر شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی کے لیے سفر شروع ہو گیا، کھلاڑی ہوٹل سے کولمبو ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے 11 بجے ملتان کے لیے پرواز کرے گی، پاکستان ٹیم آج سہہ پہر میں ملتان پہنچے گی۔پاکستان اور نیپال کی ٹیموں…

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی وزیراعظم پر تنقید، مستعفی ہونے کا اعلان

ٹوری رکن پارلیمنٹ نیڈین ڈورس نے پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔انہوں نے وزیراعظم کے نام تنقید بھرے خط میں لکھا کہ رشی سونک نے کنزرویٹو ازم کے بنیادی اصولوں کو ترک کردیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ نے لکھا کہ ملک کو اب…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر ٹوئٹر حملہ

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے منافقت کا الزام لگادیا۔ماہرین قانون چیف جسٹس عامر فاروق کی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا…

مفتاح اسماعیل نے مہنگی بجلی کا حل بتادیا

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے مہنگی بجلی کا حل بتادیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کے دوران مفتا ح اسماعیل نے کہا کہ بجلی پیدا اور تقسیم کرنے والی کمپنیوں کی فوری نجکاری کرنا ہوگی۔سیکریٹری توانائی نے گریڈ…

ہنس کی چال کے آگے ٹریفک بےبس، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

برطانیہ کے علاقے نارتھ ویلز میں ایک ہنس چلتا ہوا سڑک پر آگیا اور ٹریفک جام کردی۔یہ واقعہ پورتھ مڈوگ سڑک پر پیش آیا، جہاں گاڑیوں اور بسوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔تصویر لینے والی خاتون نے بتایا کہ میں اپنے خاوند کے ساتھ گاڑی میں تھی، ہم نے…

راولپنڈی: ٹیچر کا نویں جماعت کی طالبہ پر ڈنڈوں سے تشدد، سر پر شدید چوٹیں

راولپنڈی کے ایک سرکاری اسکول کی ٹیچر نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناکر شدید زخمی کردیا۔صادق آباد کے علاقے مسلم ٹاؤن میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں خاتون ٹیچر نے اسکول کے کام میں غلطی پر نویں جماعت کی طالبہ علشبہ بشیر…

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ فائنل: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کا فائنل جیت لیا۔پاکستان نے ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹ پر 184 رنز بنائے اور…

شام: القاعدہ کی ذیلی تنظیم کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

شام کے شمال مغربی علاقے میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، 11 فوجی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق مبصر گروپ برائے شام کا کہنا ہے کہ انصارالتوحید نامی گروپ نے حملہ کیا۔انسانی حقوق کی…

امریکا: بیس بال میچ کے دوران گولیاں لگنے سے دو خواتین زخمی

امریکا کے شہر شکاگو میں بیس بال میچ کے دوران گولیاں لگنے سے دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ میچ دیکھنے کیلئے بیس بال گراؤنڈ میں 22 ہزار تماشائی موجود تھے۔شکاگو وائٹس ساکس اور اوکلینڈ ایتھلیٹکس کے درمیان مقابلہ جاری تھا۔حملہ آور قانون نافذ کرنے…

بھارتی وزیراعظم مودی کی زبان پھسل گئی

چندریان تھری چاند پر اترا یا چین پر؟ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اعصاب پر چین سوار ہوگیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان پھسل گئی، مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر سے کہا کہ چندریان پہلی بار چین کے جنوبی حصے پر اترا۔نریندر مودی کی بات…

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کردیا

پاکستان نے افغانستان کو تیسرے اور سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں 59 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ فتح اپنے نام کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 209…

یوکرین: دورانِ پرواز دو تربیتی طیاروں میں تصادم، 3 پائلٹ ہلاک

یوکرین کے دو تربیتی طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین پائلٹ ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دو ایل-39 تربیتی طیاروں کے درمیان سینٹرل یوکرین میں پرواز کے دوران تصادم ہوگیا۔یہ واقعہ زائیتومیر…

پاکستان دنیائے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔قومی ٹیم افغانستان کے خلاف سری لنکا میں سیریز 0-3 کی فتح کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ون ٹیم بنی ہے۔پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں…

اسلام آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں نے مظاہرین سے ڈر کر پولیس بلالی

مختلف شہروں میں بجلی کے بلوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، احتجاج کیا، بل جلائے، نعرے لگائے، اسلام آباد اور ملتان کی بجلی کمپنیوں نے مظاہرین کے ڈر سے پولیس بھی بلالی۔بجلی کمپنیوں نے متعلقہ حکام کو خط لکھ کر تحفظ کا مطالبہ کردیا، اپنے خط…

ذکا اشرف کی پاکستان ٹیم کو عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی نمبر ایک رینکنگ افغانستان کے خلاف…

ویل ڈن بوائز، شاہد آفریدی کی قومی ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے افغانستان کے خلاف سیریز میں عمدہ کارکردگی پر ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاباشی دی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ مکمل برتری کےساتھ پاکستان ٹیم نے سیریزمیں وائٹ واش…

محمد رضوان مین آف دی میچ، امام الحق سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

افغانستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کا بہترین کھلاڑی پاکستان کے محمد رضوان کو قرار دیا گیا جبکہ 3 میچوں کا سیریز کا بہترین کھلاڑی امام الحق قرار پائے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 59 رنز سے شکست…

ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد:نگر ان  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو، پاکستان کے امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلقات ہیں جبکہ ہم دونوں ممالک کے درمیان طویل مدتی شراکت…

بجلی کے بلوں پر ملک بھر میں احتجاج، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس بلالیا

اسلام آباد: بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کی لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جب کہ نگراں وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…

بجلی کے بھاری بلز: جماعت اسلامی اور تاجروں کا پیر کو کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان

کراچی: بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی اور تاجروں نے پیر کے روز کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا، اس دوران شہر بھر کی تمام مارکیٹوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر مظاہرے کیے جائیں گے۔…