جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے، اسحاق ڈار

سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ لندن آنے کا مقصد نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات ہے۔اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئندہ ویک اینڈ پر پاکستان روانہ ہو جاؤں…

میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے۔حیدرآباد میں گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ حلقہ بندیوں اور مردم شماری کا نیا پنڈورا باکس کھولا ہوا ہے، یہ حلقہ بندیاں اور مردم…

واٹس ایپ نے ایچ ڈی ویڈیو بھیجنے کا فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس میں صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیک کمپنی نے اپنی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصاویر کے لیے سپورٹ شامل کرنے کے بعد اینڈرائیڈ ورژن میں…

چوٹی کی چوری: سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوروں نے عطیات لوٹ لیے

چوٹی کی چوری: سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوروں نے عطیات لوٹ لیے،تصویر کا ذریعہFACEBOOK/VIAFERRATA-LEUKERBAD،تصویر کا کیپشنوادیوں سے گزرنے کے لیے کیبلز لگائے گئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایموجن فاکیزعہدہ, بی بی سی نیوز، جنیوا37

شاہین آفریدی کا سامنا کرنے کیلئے روہت شرما کی تیاریاں

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے بھارتی کپتان روہت شرما نے تیاریاں شروع کر دیں۔روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، جس کے لیے فاسٹ بولر انیکیت چوہدری کو انڈین ٹیم کے نیٹ پر بلایا گیا ہے۔روہت شرما…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی دورۂ پاکستان کی تصدیق

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ایک بیان میں راجر بنی نے کہا کہ میں اور نائب صدر راجیو شکلا چار ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستان میں سرکاری عشائیے کے علاوہ ایشیا کپ میچز بھی دیکھیں…

رانی پور میں بچی کی ہلاکت کیس کے 4 ملزمان چھوڑ دیے گئے

رانی پور میں پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کے چار ملزمان کو پولیس نے چھوڑ دیا۔ رہا کیے جانے والوں میں ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹر فتاح میمن، ڈاکٹر علی حسن وسان اور کمپاؤڈر امتیاز میراسی شامل ہیں۔تفتیشی افسر نے…

ہنگری میں بیگم کو اٹھا کر مشکل راستوں پر دوڑنے کا مقابلہ

یورپی ملک ہنگری میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے دوران شوہر حضرات نے اپنی بیگمات کو اٹھا کر دوڑ لگائی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقابلے میں 15 جوڑے شریک تھے جنہوں نے مشکلات سے بھرے راستے پر گرتے پڑتے دوڑ ختم کی۔شوہروں کے راستے میں، کیچڑ، پانی…

ہنگری میں بیگم کو اٹھا کر مشکل راستوں پر دوڑنے کا مقابلہ

یورپی ملک ہنگری میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے دوران شوہر حضرات نے اپنی بیگمات کو اٹھا کر دوڑ لگائی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقابلے میں 15 جوڑے شریک تھے جنہوں نے مشکلات سے بھرے راستے پر گرتے پڑتے دوڑ ختم کی۔شوہروں کے راستے میں، کیچڑ، پانی…

بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا

بھارت نے دریائے ستلج میں چوتھا سیلابی ریلا چھوڑ دیا جس سے دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔سیلابی ریلوں کے باعث پاکپتن، قصور، بہاولنگر، بہاولپور، لودھراں اور وہاڑی کی دریائی پٹی پر سیکڑوں دیہات پہلے ہی زیر آب ہیں…

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

پہلی مرتبہ دورۂ پاکستان پر جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے پرواز EK600 سے کراچی پہنچی۔اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے صدر مملکت کا…

داعش اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں بدستور سنگین خطرہ قرار

اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے داعش اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کو پڑوسی ملکوں کے لیے بدستور سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے عہدیدار نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ داعش اور اس سے وابستہ تنظیمیں…

بجلی بلوں کیخلاف احتجاج، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی

بجلی بلوں کے خلاف احتجاج کے پیشِ نظر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی۔پیسکو کی جانب سے چیف کیپیٹل سٹی پولیس کو خط لکھ کر 7 سب ڈویژنز پر پولیس تعینات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔خط کے مطابق خیبر سرکل، حیات آباد ٹو،…

ہمیں خدشہ ہے بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل نہ ہو جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل…

تفتیش کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی واقعات سے منحرف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہو گئے۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں تفتیش کی۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی…

وسیلی الیگزینڈرووچ: دنیا کو یقینی جوہری تباہی سے بچانے والا شخص جو گمنامی کی موت مرا

وسیلی الیگزینڈرووچ: دنیا کو یقینی جوہری تباہی سے بچانے والا شخص جو گمنامی کی موت مرا،تصویر کا ذریعہWIKICOMMONS،تصویر کا کیپشنوسیلی الیگزینڈرووچ36 منٹ قبل27 اکتوبر 1962، دنیا جوہری جنگ کے دہانے پر تھی۔ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان کیوبا…

امریکا، سفید فام نے 3 سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکسن ویل (Jacksonville) کے علاقے  میں پیش آیا، فائرنگ کے بعد حملہ کرنے والے ملزم نے خودکشی کرلی۔ امریکی پولیس کا…

امریکا، پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر نے دہشتگرد تنظیم داعش کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پاکستانی ڈاکٹر…

کے پی، 21 اضلاع کی 65 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات آج

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق جن 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے ان میں پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی…

افغانستان کی ٹیم آسان نہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کی ٹیم آسان نہیں، اس کے پاس بہترین اسپنرز ہیں، لوگوں کو لگتا ہے کہ افغانستان آسان حریف ہے، حقیقت ایسی نہیں، تین میچز جیت کر جو مومنٹم ملا ہے اس سے اعتماد ملے گا۔افغانستان سے ون…