جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اگست 2023 میں ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگست 2023 میں ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کر دیں گے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اگست میں نگراں حکومت کو ذمہ داریاں حوالے کرنے کا بتاتے ہوئے کہا کہ اگست 2023 میں ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کر…

شہدا قبرستان جانا چاہتی تھی، گھر پر نظر بند کر دیا گیا، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وہ شہدا قبرستان جانا چاہتی تھیں لیکن انہیں گھر پر نظر بند کر دیا گیا۔ یوم شہدائے کشمیر پر سری نگر سے جاری اپنے بیان میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی حکومت سپریم کورٹ میں کہہ رہی ہے…

ایشیا کپ: دوسرے مرحلے کے میچز سری لنکا میں ہونے کا امکان

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کے میچز دوسرے مرحلے میں سری لنکا کے 2 شہروں میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے عہدیداران ایک اجلاس میں اس کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ ڈربن میں ایشیا کپ…

جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے، مصباح الحق

سابق کپتان، چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے تو سیاست شروع ہوجاتی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ سیاست کو کھیل سے دور رہنا چاہیے، ہمیشہ کرکٹ کو سیاست سے جوڑ دیا…

توشہ خانہ کیس؛ پی ٹی آئی چیئرمین کی حاضری سے استثنیٰ کی استدعا منظور

عدالتی وارننگ کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آج بھی توشہ خانہ کیس میں پیش نہیں ہوئے، تاہم آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ہوگئی۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس…

اسرائیل پی ٹی آئی کے لیے آگ بگولہ کیوں ہے؟ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل 9 مئی کو پاکستان میں تباہی پھیرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی گرفتاری پر  آگ بگولہ کیوں ہوگیا؟اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ جو اسرائیل برسوں سے…

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ گلبرخان پر ایف آئی آر درج ہے، پولیس

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ گلبر خان پولیس کو مطلوب نکلے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نو منتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان پر مردان میں ایف آئی آر درج ہے، ان پر 24 لاکھ کے جعلی چیکس کا مقدمہ تھانا پار ہوتی میں درج ہے۔حاجی گلبر خان نئے وزیرِ…

اسلام آباد کے مدرسے میں طالب علم پر تشدد، قاری گرفتار، پولیس

اسلام آباد کے ایک مدرسے میں طالب علم پر تشدد کرنے والے قاری کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 12 سال کے طالب علم کو حبسِ بے جا میں رکھ کر تشدد کیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی مدد سے مدرسے کے قاری کو گرفتار کیا گیا۔بشکریہ…

ضلع کرم میں 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم، امن معاہدہ ہوگیا

ضلع کرم میں 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہوگئیں، فریقین میں امن معاہدہ ہوگیا۔ امن جرگہ میں فریقین نے ایک سال تک فائربندی معاہدے پر دستخط کردیے۔ وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہا کہ فائر بندی کا معاہدہ نیک شگون ہے، معاہدے کی خلاف ورزی پر 14 کروڑ…

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا، آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی آئندہ ہفتے بھی کسی بینچ کا حصہ نہیں ہیں، وہ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک…

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ دمتھ کرونارتنے ہوم ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ لنکن ٹیم میں نشان مدوشکا، کوشال مینڈس، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دھننجیا ڈی سلوا، پتھم نسانکا شامل ہیں۔ سمارا وکرما، کمندو…

نواب شاہ: دارالامان سے لائی گئی بےہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی

نواب شاہ میں دارالامان سے لائی گئی بےہوش خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ خاتون کو فیملی کورٹ کے حکم پر دو روز قبل سیف ہاؤس منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق خاتون کو آج عدالت میں پیش کرنا تھا، لیکن…

آئی سی سی کا مینز اور ویمنز ایونٹس کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز ایونٹس کےلیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ کے دوران کیا گیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اوور ریٹ کی پابندیوں اور جرمانوں میں بھی…

واشنگٹن: چینی سفیر کی پینٹاگون میں اعلیٰ عہدیدار سے غیر معمولی ملاقات

امریکا میں تعینات چینی سفیر شائی فینگ نے پینٹاگون میں ایشیا ڈیسک کے اعلیٰ عہدیدار سے غیر معمولی ملاقات کی، جو 90 منٹ جاری رہی۔ پینٹاگون کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ چینی سفیر نے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری برائے دفاع ایلی…

امریکی خاتون کا اپنے لیے شوہر ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکی خاتون نے اپنے لیے شوہر ڈھونڈنے والے شخص کو 5 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایو ٹِلی نامی خاتون نے سوشل میڈیا ایپ ٹِک ٹاک پر ویڈیو کے ذریعے اعلان کیا۔رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون نے بتایا کہ اس سے پہلے انہوں…

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی بنانے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کی نئی کمپنی کے قیام کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق نئی کمپنی ایکس اے ون کی ویب سائٹ اور ٹیم گزشتہ روز متعارف کرائی گئی، 12 رکنی ٹیم کی قیادت ایلون مسک خود کریں گے۔اس کمپنی کا مؤقف ہے کہ ٹوئٹر، ٹیسلا اور…

جرمن حکومت نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی

جرمنی کی کابینہ نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی۔جرمنی کی وزیرِ خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ جتنی زیادہ متنوع تجارت ہوگی ہمارا ملک بھی اتنی زیادہ لچک دکھائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں چین کی ضرورت ہے اور چین کو بھی یورپ میں…

چیئرمین نیپرا ریکارڈ نہیں دینا چاہتے تو استعفیٰ دیں: نور عالم خان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر چیئرمین نیپرا ریکارڈ نہیں دینا چاہتے تو استعفیٰ دیں۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نور عالم خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا…

اوورسیز کے مسائل کا حل حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، لیگی رہنما سجاد خان

لیگی رہنما اور راولپنڈی کے سابق تحصیل ناظم سجاد خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور اُن کا فوری حل حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔لارڈ میئر ’سٹاک آن ٹرنٹ ‘ برطانیہ ماجد خان سے سجاد خان کی ملاقات ہوئی۔ سجاد خان نے کہا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے پھر مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے ایک بار پھر مقرر کر دیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب…