جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصباح الحق کی پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ویمن فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مصباح الحق کو پاکستان فٹبال ٹیم کی جرسی پیش کی۔مصباح الحق نے ویمن فٹبال ٹیم کے دورہ سنگاپور کے لیے نیک تمناٶں کا…

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف ائی اے کے ہاتھوں گرفتار

ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے نے گرفتار کر لیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ایف ائی اے حکام کے مطابق طارق محمود اور یاور عباس کو اسلام آباد جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 54 لاکھ…

امریکا میں 19 فٹ لمبا اژدھا پکڑا گیا

امریکا میں 19 فٹ لمبے اور 56 کلو وزنی اژدھے کو پکڑ لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں اس برمیز اژدھے کو پکڑا گیا جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اب تک کا پکڑا جانے والا سب سے بڑا برمیز اژدھا ہے۔رپورٹس کے مطابق…

شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے بعد پہلی سیر وتفریح، تصویریں وائرل

نو بیاہتا جوڑا، شہزادی شیخہ مہرا اور اُن کے شوہر شیخ مَانع شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ سیروتفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔رواں سال اپریل میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرا…

جیو انٹرٹینمنٹ کا بلاک بسٹر ڈرامہ ’میرے ہم نشیں‘ ترکی زبان میں پیش کیا جائے گا

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے چینل جیو انٹرٹینمنٹ کا ڈرامہ سیریل ’میرے ہم نشیں‘ جَلد ترکیہ چینل پر ترکی زبان میں پیش کیا جائے گا۔ترکیہ کے چینل ’کنال 7‘ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’میرے ہم نشیں‘ کے نشر کیے جانے سے متعلق…

خیبر:والد اور بیوی کو قتل کرکے بچوں کو یرغمال بنانے والا ملزم گرفتار

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے لالہ چنہ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے والد اور بیوی کو قتل کر دیا، جبکہ مکان میں اپنے بچوں کو یرغمال بنالیا، بعد میں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ضلع خیبر کے علاقے میں 1 شخص نے فائرنگ کر کے اپنے والد اور…

سندھ اسمبلی، اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے درخواست تیار

 ایم کیو ایم پاکستان نے اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست تیار کر لی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے تیار کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ اپوزیشن میں اپنی اکثریت کھو چکے۔درخواست میں ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ…

امام الحق پہلی مرتبہ پاکستان سے باہر لیگ میں حصہ لیں گے

امام الحق پہلی بار پاکستان سے باہر کسی کرکٹ لیگ میں حصہ لیں گے۔امام الحق کا لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکر سے معاہدہ ہوگیا ہے جس میں بابر اعظم بھی شامل ہیں۔امام الحق کو لورکان ٹکر کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…

ایپل کمپنی اے آئی میں سنجیدہ، اگلے فون میں اے آئی کا بھرپور استعمال متوقع

کیلیفورنیا: لگتا یہ ہوں کے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی غیرمعمولی مقبولیت سے متاثرہوکر ایپل نے بھی آستینیں چڑھالی ہیں۔ اب توقع ہے کہ اگلے آئی فون میں اس کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔ تکنیکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ ایپل اپنے آئی فون 15…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر کو نئی عمارت میں ہو گی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور قرار دیا کہ پیر کو کچہری کی نئی عمارت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کریں گے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن…

امریکی شہری نے 4 بلیوں کو مار کر خود کو پولیس کے حوالے کردیا

امریکا میں ایک شہری نے 4 بلیوں کو بےدردی سے مار کر خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شکاگو شہر میں 22 سالہ نوجوان تھامس مارٹل نے مبینہ طور پر 4 بلیوں کو 4 جون سے 23 جون کے درمیان مارا۔رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم نے…

پاکستان مذہبی سیاحوں کیلئے انتہائی محفوظ ملک ہے: بدھ پیشوا

بدھ مت کے مذہبی پیشوا کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی سیاحوں کے لیے انتہائی محفوظ ملک ہے۔بدھ مت کے مذہبی پیشواؤں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر اسلام آباد میں انہوں نے گندھارا سیاحت پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹاسک فورس کے چیئرمین…

رونالڈو نے پھر اسلامی طرز اپنا کر مداحوں کے دل جیت لئے

پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلامی طرز اپنا کر اپنے مسلمان مداحوں کا دل جیت لیا۔خیال رہے کہ اسٹار فٹ بالر ان دنوں النصر کلب فٹ بال کلب کا حصہ ہیں۔ اب حال ہی میں النصر کلب نے اپنے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کرسٹیانو…

وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کی تحقیقات ختم کردی گئیں

امریکا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کی تحقیقات ختم کردی گئیں۔امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ، ڈی این اے اور ویڈیو فوٹیج کے جائزوں کے باوجود وائٹ ہاؤس میں کوکین چھوڑنے والے شخص کی نشاندہی…

وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کی تحقیقات ختم کردی گئیں

امریکا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہاؤس سے کوکین ملنے کی تحقیقات ختم کردی گئیں۔امریکی خفیہ ادارے سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹ، ڈی این اے اور ویڈیو فوٹیج کے جائزوں کے باوجود وائٹ ہاؤس میں کوکین چھوڑنے والے شخص کی نشاندہی…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہونے سے بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شام سے 16 جولائی کے دوران بارکھان، لورالائی اور قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔خضدار،…

امریکی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے، 4 افراد زخمی

امریکی مسافر طیارے کو پرواز کے دوران شدید ہچکولوں اور جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ شمالی کیرولینا سے فلوریڈا جا رہا تھا جس میں 179 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے۔رپورٹس کے…

اتوار کو سری لنکا کیخلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی پریکٹس

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گال میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے۔کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اتوار سے کھیلا…

انٹر بینک: ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہو گیا

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہونے لگا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر…

کراچی: محرم کی سیکیورٹی، جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیاں اٹھانے کا حکم

ڈی آئی جی ٹریفک نے کراچی میں محرم الحرام کے دوران جلوس کے روٹس پر کھڑی گاڑیوں کو اٹھانے کا حکم دے دیا۔کراچی میں محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات اور جلوس کی گزرگاہوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق…