جوکووچ ومبلڈن مینز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
سربیا کے ٹینس اسٹار اور دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ ومبلڈن مینز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔دفاعی چیمپئن نے اٹلی کے یانک سنر کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرادیا۔ ان کا جیت کا اسکور 3-6، 4-6 اور 6-7 (4-7) رہا۔جوکووچ نے مسلسل 5ویں سال ومبلڈن ٹینس کے…
تعلیمی بورڈز کمیٹی اجلاس، امتحانی شیڈول مئی جون میں کرنے پر اتفاق
تعلیمی بورڈز کے کمیٹی اجلاس میں امتحانی شیڈول مارچ اپریل کے بجائے مئی جون میں کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فار چیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا، جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔کمیٹی نے…
حکومت وقت پر چلی جائے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن شیڈول کا اعلان کرے گا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت وقت پر چلی جائے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن شیڈول کا اعلان کرے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ وقت پر الیکشن ہوگا اور اس کی…
وفاقی وزیر داخلہ کا ہندو برادری کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا، رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ کے حکام نے سندھ حکومت کے افسران سے رابطے کیے ہیں۔
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ…
نواز اور زرداری انتخابات کے فوری انعقاد پر متفق،نگران حکومت سے متعلق معاملات بھی طے پاگئے
اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق نوازشریف اور آصف علی زرداری کے…
ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو افغانستان سے کارروائی کی آزادی پر پاک فوج کو شدید تحفظات ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…
آن لائن لون کمپنی کے گرفتار ملازمین نے بھانڈا پھوڑ ديا
قرض دے کر واپسی کیلئے بلیک میل کرنے والی آن لائن لون کمپنی کے گرفتار ملازمین نے بھانڈا پھوڑ ديا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تفتیش میں ملازمین نے انکشاف کیا کہ آن لائن لون دینے والی کمپنیز میں ٹارچر کالز کے الگ سیکشن بنے ہوئے…
کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے روٹ کا آغاز
پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 23 جولائی 2023 سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار 5 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان کے مطابق فلائی جناح کا متعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا ایک نیا…
پہلا میچ جیت کر کافی اچھا محسوس کر رہا ہوں، شاہنواز دھانی
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ میں آج پہلا میچ جیت کر کافی اچھا محسوس کر رہا ہوں۔کولمبو میں دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز نے اپنے پہلے ہی میچ میں نیپال کو 4 وکٹ سے شکست دی اور ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ٹیم کی…
9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 6 مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کیا گیا تھا، شاہ محمود قریشی بھی چیئرمین پی ٹی…
کراچی اور حیدر آباد کو کم گنا گیا، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو کم گنا گیا، ہماری آبادی کو لاپتہ کیا گیا تاکہ وزیراعلیٰ دیہی آبادی سے آتا رہے۔ سندھ کو تقسیم پیپلز پارٹی نے کیا۔ پارٹی کی…
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست، اسپیکر آغا سراج کا مؤقف
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی درخواست پر اسپیکر آغا سراج درانی کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی قواعد کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی…
پاکستان ورلڈ کپ کےلیے بھارت جانے کا بائیکاٹ نہ کرے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کےلیے بھارت جانے کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم بھارت ضرور جائے اور وہاں سے جیت کر واپس آئے، بھارت میں پریشر…
قبل از وقت تحلیل کے بجائے اسمبلیوں کو مدت پوری کرنے دینی چاہیے، نیئر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اسمبلیوں کو مدت سے پہلے تحلیل کرنے کی مخالفت کردی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا کہ قبل از وقت تحلیل کے بجائے اسمبلیوں کو مدت پوری کرنے دینی چاہیے۔اپنے بیان میں…
سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیس: علی حیدر گیلانی کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں علی حیدر گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جج امید علی بلوچ کی عدالت میں علی حیدر گیلانی و دیگر کے خلاف سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے…
پرویز الہٰی کو زیرِ التوا انکوائریوں میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں غیر ظاہر شدہ مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ سے چوہدری پرویز الہٰی نے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے رجوع کیا تھا۔ سابق وزیر اعلیٰ نے غیر ظاہر…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی دن، 198 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 198 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 45 ہزار 67 پر بند ہوا۔شیئر بازار میں آج پونے 27 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروبار کی مالیت 6…
کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1.44 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1روپیہ 44 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی، یہ اضافہ…
سابق رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان
سابق رکن پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔نیلم حیات ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتی ہوں، تشدد اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔محمد خان لغاری…
اسرائیلی ڈاکٹروں نے فلسطینی بچے کا اسپائنل کورڈ سے جدا سر دوبارہ جوڑ دیا
اسرائیل میں ڈاکٹرز نے گزشتہ ماہ 12 سالہ فلسطینی لڑکے سلیمان حسن کا سر دوبارہ اسپائنل کورڈ سے جوڑ کر اس کی جان بچالی۔ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے رہائشی سلیمان حسن کا سر اس وقت اسپائنل کورڈ سے جدا ہو گیا تھا جب وہ اپنی موٹر سائیکل پر…