بھارت: سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کیلئے گارڈز رکھ لئے
بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کی خاطر گارڈز رکھ لئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سبزی فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…
بھارت: سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کیلئے گارڈز رکھ لئے
بھارت میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سبزی فروش نے ٹماٹروں کی حفاظت کی خاطر گارڈز رکھ لئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سبزی فروش کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…
پشاور، پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار
درخواست ضمانت خارج ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے ملک واجد اور ارباب وسیم حیات کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق اراکین اسمبلی ارباب وسیم حیات اور ملک واجد کی درخواست…
پاک سری لنکا ٹیسٹ میچز کا لائیو احوال کون کون بتائے گا؟
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اتوار سے شروع ہونے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔رمیز راجا، عامر سہیل، رسل آرنلڈ، روشن ابیسنگھے اور ٹینو موایو کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا…
ملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہ
ملک بھر میں چینی، آٹا اور سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ملک بھر میں چینی کی قیمت 150 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے جس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 10روپے کا…
گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے، ذرائع وزارتِ توانائی
ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے۔اس حوالے سے وزارتِ توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو لکھ کر دیا ہوا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہر صورت ہوگا۔ذرائع کے مطابق اوگرا کو بتا دیا گیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ…
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا میں ہمیشہ کنڈیشنز…
گال ٹیسٹ، پاکستان کے 11کھلاڑیوں میں نائب کپتان محمد رضوان کی شمولیت مشکل بن گئی !
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ کے دو ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہونے جارہا ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم کے پہلے ٹیسٹ کے گیارہ کھلاڑیوں پر مشاورت قریباً مکمل ہوچکی ہے، ابتداء میں توقع…
ناراض اولمپئنز سے خود رابطہ کروں گا، خالد سجاد کھوکر
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیر ( ر) خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ ہاکی اولمپئنز کے معاملات ہمیشہ پی ایچ ایف سیکریٹریز نے دیکھے، انہوں نے انہیں ناراض کیا تاہم اب میں خود اس سے رابطہ کروں گا۔صدر پی ایچ ایف بریگیڈئیر ( ر) خالد سجاد…
موسمیاتی تبدیلی سمندروں کا رنگ بدل رہی ہے
لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق گزشتہ 20 سال کے عرصے میں سمندر کے رنگ میں واضح تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اس کی ممکنہ وجہ انسانی سرگرمیوں کے سبب ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کوقرار دیا جارہا ہے۔
برطانیہ کے نیشنل اوشیئنوگرافی سینٹر اور امریکا کے…
ایران، کیمروں کے ذریعے حجاب کی خلاف ورزی کا پتا لگا کر خاتون کو سزا
ایران میں سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے پتا لگا کر حجاب قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے خاتون کو 2 سال کی سفری پابندی اور 2 ماہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔رپورٹس کے مطابق حجاب کے لازمی…
پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل طور پر محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ویکسینیشن کے غلط اعداد و شمار فراہم کیے جاتے ہیں، پاکستان میں زیرو ڈوز بچوں میں ویکسینیشن…
معروف ایتھلیٹ نورینہ شمس نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟
پاکستانی سائیکلسٹ، کرکٹر اور اسکواش کھلاڑی، معروف ایتھلیٹ نورینہ شمس نے اپنی شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر دلچسپ جواب دیا ہے۔گزشتہ شب پاکستانی معروف ایتھلیٹ نورینہ شمس نے جیو نیوز کے مزاحیہ شو ’ہنسنا منع ہے‘ میں شرکت کی۔اس دوران انہوں…
فوٹوگرافر اور ماڈل کا عالمی ریکارڈ جو مذاق ہی مذاق میں قائم ہوگیا
کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نے مذاق ہی مذاق میں گہرے پانی میں فوٹو شوٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے ساحلی علاقے ٹوبرموری میں فوٹوگرافر اسٹیون ہیننگ اور ماڈل سیارا اینٹوسکی نے 32 فٹ گہرے پانی میں…
دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ مجرم بری
لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں سزا یافتہ ملزم کو بری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق نے مجرم کی اپیل پرسماعت کی۔عدالت نے شک کا فائدہ دے کر رحمت اللّٰہ کو بری کرنے کا فیصلہ دیا۔لاہور ہائی کورٹ…
آسٹریلیا کے ساحل پر پُراسرار مخلوق کی باقیات سامنے آگئیں
آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوق کی باقیات دیکھ کر سمندری حیات کے ماہرین اور عام لوگ بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آنے والی تصویر کو ماہرین بھی شناخت نہیں کر پا رہے۔غیرملکی میڈیا کے…
سُرخ یا سفید، کونسی پیاز صحت بخش ہے؟
ایسے تو تمام سبزیاں ہی صحت کے لیے اہم اور مفید ہیں مگر پیاز غذائیت سے بھرپور ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں جن میں دل کی صحت میں بہتری، خون میں شوگر کا بہتر کنٹرول اور ہڈیوں کی مضبوطی میں اضافہ شامل ہے۔ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات…
کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…
کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
کراچی اور لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔شہرِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔دوسری جانب لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے…
اسلام آباد، عدالت نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی تصدیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تھانہ کھنہ…