جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟لاہور میں فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے بعد ہمارے ورکرز…

پرویز الہٰی 12ویں دفعہ گرفتار

اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق راہداری ریمانڈ کے لیے پرویز الہٰی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا گیا تھا جہاں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے ایک روزہ راہداری…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 3 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔وزیراعلیٰ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال موجود تھے۔ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم…

مریم نواز کی زیرِصدارت نوازشریف کی وطن واپسی اور استقبال کیلئے مشاورتی اجلاس

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔اسلام آباد میں مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کے بانی میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال سے متعلق مشاورتی اجلاس کر رہی…

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے فاتح ایلوش یادیو 8 کروڑ مالیت کے گھر کے مالک بن گئے

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح ایلوش یادیو نے دبئی میں 8 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیا۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو جاری کی ہے۔25 سالہ…

اے آئی چیٹ بوٹ نے صرف سات منٹ میں سافٹ ویئر بنالیا

بیجنگ: کمپیوٹر کی دنیا سے یہ حیرت انگیز خبر آئی ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے صرف سات منٹ میں ایک سافٹ ویئر لکھا گیا ہے، اس کا کوڈ بنایا گیا ہے اور جانچ بھی کی گئی ہے۔ اس میں اوپن اے آئی کمپنی کا تیارکردہ چیٹ جی پی ٹی 3.5 ورژن استعمال…

بادام بھگو کر کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

خشک میوہ جات اور ان میں پایا جانے والا روغن انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جبکہ بادام سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے استعمال سے انسانی جسم کو بے شمار کرشماتی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔بادام صحت بخش غذا ہے جس کے استعمال سے…

امریکی ایئرپورٹ پر عملے کی چوری پکڑی گئی

امریکا کے شہر میامی کے ایئرپورٹ پر عملے کے افراد کی مسافروں کے سامان سے پیسے اور قیمتی چیزیں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔امریکی میڈیا کے مطابق عملے کے 2 افراد نے 29 جون کو مسافروں کے بیگ سے 600 ڈالر اور دیگر چیزیں چوری کیں۔غیرملکی…

اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 152 کلو گرام منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 152 کلو گرام منشیات برآمد اور 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ موٹر وے ٹول پلازہ کالا شاہ کاکو کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21…

برطانوی وزیراعظم کا امریکی کتوں پر پابندی کا فیصلہ

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ خطرناک حملوں کے بعد امریکی (XL بُلی) کتوں پر برطانیہ میں پابندی عائد کی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے آخر تک خطرناک کتوں کی اس نسل پر…

حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر مجبور کرینگے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی حمایت کے ذریعے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لینے پر مجبور کرے گی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں،…

کراچی: پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط

پاکستان رینجرز سندھ کی ٹیموں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران 69 واٹر ٹینکر ضبط کر لیے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن کراچی کے علاقوں ایوب گوٹھ، پختون آباد، فردوس…

کیرتھر میں مزید 6 آئی بیکس مردہ حالت میں پائے گئے

کیرتھر میں مزید 6 آئی بیکس مردہ حالت میں پائے گئے، مقامی ذرائع کے مطابق آئی بیکس کی اموات فطری نہیں وائرس کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شبہ ہے آئی بیکس میں بیماری بکریوں کی وجہ سے پھیل رہی ہے، لائیو اسٹاک کے ماہرین نے…

پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے توہین عدالت کی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ بھی جاری…

ورلڈکپ اور پاکستان ٹیم، انگلینڈ کے سابق کپتانوں کی کیا سوچ ہے؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اور اوئن مورگن نے پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں چانسز پر گفتگو کی ہے۔اس حوالے سے ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈ کپ چانسز کا انحصار ان کے فاسٹ بولرز کی فٹنس پر ہوگا، اس وقت ان کے 3 اہم ترین پیسرز…

پی آئی اے ڈیفالٹ کے خطرے سے بچ گیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کو ایاٹا سے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ تھا، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) سے ملے ایک ارب روپے سے پی آئی اے نے ایاٹا کو ادائیگی کر دی۔ذرائع کے مطابق ایک ارب روپے فوری ادا نہ ہوتے تو پی آئی اے ایاٹا کا نادہندہ…

صدر کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے

صدر مملکت عارف علوی کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری…

بھارت کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے اہم سری لنکن کھلاڑی باہر

سری لنکا کے کھلاڑی مہیش ٹھیکشانہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے باہر ہوگئے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق مہیش ٹھیکشانہ پاکستان کے خلاف میچ میں دائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔مہیش ٹھیکشانہ کی جگہ سہان ارچشیگھے کو اسکواڈ میں شامل…

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا ہوا…

بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائیگا، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائےگا۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…