جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کرنے والے پیش نہ ہوئے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر اپیلیٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی۔درخواست گزار شاہد اورکزئی دوسری بار بھی عدالت کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے جس کے بعد عدالت نے درخواست گزار کو رجسٹرار آفس…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں ای رجسٹری سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ داتا دربار رجسٹریشن آفس کی صورت حال خراب…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 857 روپے…

ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کے بعد ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ بچپن کے دوست ہیں اور آسٹریلیا کے لیے متعدد میچز بھی ایک ساتھ…

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

صوبہ بلوچستان کی وادی کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلےکا مرکز…

عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاضی فائز عیسیٰ…

شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹر بننے کا سفر کیسے شروع کیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو کرکٹ کا شوق کیسے پیدا ہوا ان کے بڑے بھائی اور کوچ ریاض آفریدی نے بتادیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹڑ ریاض آفریدی نے حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ دوران پروگرام ان سے…

اقوامِ متحدہ کے بیان سے اسرائیلی جارحیت اور غزہ کی حالت عیاں

اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی مسلسل بمباری کے بعد غزہ ناقابلِ رہائش ہو چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں مارٹن گریفتھس نے کہا کہ 7 اکتوبر 2023ء سے جاری خوفناک حملوں کے 3 ماہ بعد غزہ موت…

ذوالفقار علی بھٹو سزائے موت ریفرنس، پیپلز پارٹی نے تحریری جواب جمع کروا دیا

سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔تحریری جواب بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا۔پیپلز پارٹی کے…

پی پی 80 سرگودھا، مریم نواز کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل خارج

الیکشن ٹربیونل نے پی پی 80 سرگودھا سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر  مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف آنے والی اپیل خارج کر دی۔مہر طاہر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کو چیلنج کیا تھا۔اپیلیٹ ٹربیونل نے آر او کا فیصلہ…

https://www.youtube.com/watch?v=n3N1iabiHb8

انسٹاگرام صارفین اس ٹرینڈ سے ہوجائیں ہوشیار!

کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ پیدائش…

اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے، سامی ابو زہری

حماس کے اہم رہنما ڈاکٹر سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی مٹی میں ڈوب رہا ہے، امریکی انتظامیہ غزہ کے خلاف جارحیت میں شراکت دار ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹ سامی ابو زہری نے کہا کہ امریکی انتظامیہ اپنی غلطی تسلیم کرے،…

حافظ آباد: چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

حافظ آباد کے علاقے رامکے چٹھہ میں سردی سے بچنے کے لیے لگائی آگ سے چھت گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ٹراما…

بھارتی معروف گینگسٹر شرد موہول اپنے ہی گینگ کے ارکان کے ہاتھوں ہلاک، 8 گرفتار

بھارتی شہر پونے میں بدنامِ زمانہ گینگسٹر شرد موہول کو اپنے ہی گینگ کے اراکین نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے نتیجے میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق گزشتہ روز تین سے چار حملہ آوروں نے  40 سالہ موہول…

کمپیوٹر کی بورڈ میں 30 سال بعد نئے بٹن کا اضافہ

امریکا کی ملٹی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپس کے  کی بورڈ میں نئے بٹن کے اضافے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے کی بورڈ یا لیپ ٹاپس میں آخری تبدیلی 1990ء میں کی گئی تھی اور اب…

تاثر ہے کہ پختون لوگ خواتین امیدواروں کو ووٹ نہیں دیتے، ثمر ہارون بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی رہنما ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ یہ تاثر ہے کہ پختون لوگ خواتین امیدواروں کو ووٹ نہیں دیتے، گزشتہ ضمنی انتخابات میں میری جیت سے یہ بات غلط ثابت ہو گئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ثمر ہارون بلور نے کہا…

بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار

پی ٹی آئی دور حکومت میں شروع ہونے والا بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار ہو گیا۔بی آر ٹی کا خسارہ پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر کرایے بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔کے پی اربن موبیلیٹی اتھارٹی کی تجاویز پر مشتمل سمری صوبائی حکومت کو…

بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو آرام دیا جاسکتا ہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود کیا چاہتے ہیں، اگر انہیں لگتا ہے ہم ان کو کسی…

سال 1996 پھر لوٹ آیا، 28 سال بعد تاریخ خود کو دہرا ری ہے

کیا آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے، یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے کہ تقریباً 30 برس پرانے کیلنڈر کا اب کیا کام ہے۔آیئے ہم آپ کو ایک دلچسپ بات بتاتے ہیں کہ اگر آپ نے 1996 کا کیلنڈر سنبھال کے رکھا ہے تو اسے نکال لیجئے کیونکہ رواں…