جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یورپ میں شدید گرمی، سیاحوں کے چھٹیاں گزارنے کے پلان منسوخ

یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی کی لہر کے سبب چھٹیاں منانے کیلئے آنے والوں نے اپنے سفری منصوبوں کو منسوخ یا تبدیل کرنا شروع کردیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین، اٹلی اور یونان سمیت بحیرۂ روم کے کئی مشہور سیاحتی مقامات پر شدید…

اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں زخمی مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سیونتھ ایونیو پر تیز رفتار گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی تھی جس میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا عنزہ طارق زخمی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مضبوط کرنے کا اعلان

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مزید مضبوط کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجے  جائیں گے۔پینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں…

طالبان افغانستان کو دہشتگردوں کی پناہ نہ بننے دیں، امریکا

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ نہ بننے دیں۔پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی پولیس کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حجاب…

پرویز خٹک کی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا حامی ہوں، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں تحریک انصاف کے شعیب شاہین اور ن لیگ کے عطا تارڑ نے شرکت کی۔عطا تارڑ نے دوران گفتگو کہا کہ…

پشاور خود کش دھماکا، حملہ آور کا چہرہ قابل شناخت

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیسز نمبر حاصل کرلیا گیا ہے۔پشاور میںفرنٹیئر کور( ایف سی) کی گاڑی پر خود کش حملے کی کلوز سرکٹ ٹیلیویژن (…

پی ٹی آئی میں لوگ ڈيپوٹیشن پر آئے تھے، شعیب شاہین کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے اعتراف کیا ہے کہ 2018ء میں لوگ پی ٹی آئی میں ڈیپوٹیشن پر لائے گئے تھے۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں شعیب شاہین نے عطا تارڑ کے ہمراہ شرکت کی۔گفتگو کے دوران شعیب شاہین…

امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے 24 طلبہ و طالبات ناسا کے خلائی کیمپ میں شامل

امریکی حکومت کی مالی اعانت سے کراچی کے تین اسکولوں سے تعلق رکھنے والے 24 طلبہ و طالبات امریکی خلائی و راکٹ سینٹر کے خلائی کیمپ میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ خلائی کیمپ امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس ول میں واقع ہے۔اس سرگرمی کا انعقاد امریکی…

وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ عام انتخابات، قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ پی…

دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا، بھارتی میڈیا

بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دریائے جمنا کا پانی 45 سال میں پہلی بار تاج محل کی دیواروں تک پہنچا۔ آگرہ میں 17ویں صدی کی اس یادگار کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے…

خواجہ آصف نے نواز شریف کی واپسی سے جڑے خدشے کا ذکر کردیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے جڑے خدشے کا ذکر کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے ہمیں عدلیہ کے…

الزائمر کے مریضوں کے لیے امریکی دواساز کمپنی کی نئی دوا

الزائمر (نسیان اور دماغی طور پر کمزوری) کے مریضوں کےلیے خوشخبری  ہے کہ امریکی دواساز کمپنی کی نئی دوا Donanemab الزائمر کے خلاف جنگ میں مؤثر ثابت ہو رہی ہے۔عالمی آزمائش کے بعد اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ دوا یادداشت کی کمزوری کے…

پشاور خودکش دھماکے میں 20 سے 25 کلوگرام بارود استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوئے خودکش دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ نے تحقیقات مکمل کرلیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، باروی مواد گاڑی کی سی این جی ٹینکی میں رکھا گیا تھا۔بم ڈسپوزل…

ساہیوال: زہر ملا ملک شیک پینے سے 2 بچے جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

ساہیوال میں مبینہ طور پر زہر ملا ملک شیک پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق پانچوں بچوں کی حالت غیر ہونے پر ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر گھر میں بنایا گیا ملک شیک…

مظفر گڑھ: 3 کمسن بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا

مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی میں 3 کمسن بہنوں کا قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او حسنین حیدر کے مطابق بچیوں کا قاتل ان کا اپنا بھائی باسط تھا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے کہا کہ اندھے قتل کیس کو صرف 12 گھنٹوں میں ٹریس کرلیا گیا۔مظفر…

ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دینگے، وزیر اعظم

اسلام آبا: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہو چکا ہے،ہم ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست فاش دیں گے، آنے والی حکومت چارٹر آف اکانومی پر عمل کرے، آج بھی یہی کہتا ہوں چارٹر آف…

پاکستانی معیشت کو مشکلات، نئے معاہدے پرسختی سے عمل کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے، 9 ماہ کے نئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر ثابت قدمی سے عمل کرنا ہو گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق…