ہمارے کھلاڑیوں کو افغان بولنگ کو کھیلنے کا اندازہ ہے، بنگلادیشی کوچ
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ چندیکا ہاتھوراسنگا نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو اندازہ ہے کہ افغان بولنگ کو کیسے کھیلنا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران چندیکا ہاتھوراسنگا نے کہا کہ افغانستان کا بولنگ اٹیک دنیا کا بہتریں بولنگ اٹیک ہے۔…
ہمارے پاس حارث رؤف، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی جیسے بہترین بالرز نہیں ہیں، روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے حارث رؤف، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی جیسے عمدہ بالرز نہ ہونے کا شکوہ کر دیا۔گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں بھارتی کپتان نے اچھے بالرز نہ ہونے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس…
عدالتی احاطے میں حلیم عادل اور آغا سراج درانی کی ملاقات
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے احاطے میں حلیم عادل شیخ اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے درمیان ملاقات ہوئی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ آپ ویسے ہی سندھی ٹوپی پہنتے تھے آج یہ کیپ پہنی ہے، جس پر حلیم…
پاکستان ٹیم آج کے میچ اور ایشیا کپ میں کامیاب ہوگی، وہاب ریاض
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم آج کے میچ اور ایشیا کپ میں کامیاب ہوگی۔ایشیا کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت میچ سے متعلق اپنے بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف جوش و جذبے سے میدان میں اترے۔وہاب…
شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے میجر، سپاہی کی نماز جنازہ ادا
گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر اور سپاہی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر عامر عزیز شہید اور سپاہی محمد عارف شہید کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کی گئی۔آئی ایس پی…
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد بارش کی وجہ سے روک دیا گیا۔بارش شروع ہونے سے قبل بھارت نے 4.2 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 15 رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف…
پاک بھارت میچ سے متعلق امریکی قونصل جنرل لاہور نے کیا کہا؟
امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ایشیا کپ کا پہلا میچ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ویڈیو بیان میں کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ میں دعا گو ہوں کہ ٹیم پاکستان اگلا میچ بھی جیتے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ میں…
ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے، سرفراز احمد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے۔ایک بیان میں سرفراز احمد نے کہا کہ دنیا بھر کی نظریں اس میچ پر ہیں، ہر میچ پاکستان کے لیے اہمیت رکھتا…
خلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار
ٹوکیو: دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن بنایا ہے جو کم وزنی کےماحول کے لیے بطورِ خاص بنائے گئے ہیں۔
پولا اور اینا نامی کمپنی کےمطابق ان کی مصنوعات بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پررہنے والے استعمال…
بی بی سی اردو کوئز: آپ کی ذہانت اور یادداشت کا امتحان
بی بی سی اردو کوئز: آپ کی ذہانت اور یادداشت کا امتحان،تصویر کا ذریعہGetty Images2 ستمبر 2023، 09:03 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلگذشتہ ہفتے پاکستان اور دنیا بھر میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟ بی بی سی اردو کے ہفتہ…
چین کے ’کیوٹ‘ سفیر جو کبھی سفارتکاری تو کبھی ناراضی ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
چین کے ’کیوٹ‘ سفیر جو کبھی سفارتکاری تو کبھی ناراضی ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محقق2 گھنٹے قبلیہ پہلا موقع تھا کہ چین نے مشرقِ وسطیٰ کے کسی ملک میں ایسے سفیر!-->…
ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ڈوڈی کے والد جنھیں کبھی برطانوی شہریت نہ مل سکی
ڈیانا کے ساتھ کار حادثے میں ہلاک ڈوڈی کے والد جنھیں کبھی برطانوی شہریت نہ مل سکی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمحمد الفائد کی یہ تصویر سنہ 2015 میں لی گئی تھی15 منٹ قبلمعروف تاجر اور ہیرڈز کمپنی کے سابق مالک محمد الفائد 94 سال…
امریکا میں شکاریوں نے 14 فُٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑ کر مار ڈالا
امریکا کی ریاست میسیسپی میں شکاریوں نے 14 فُٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑ کر مار ڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کی طرف سے ان شکاریوں کے گروپ کو جانوروں کو پکڑنے اور ان کے شکار کی اجازت حاصل ہے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق یہ امریکا کی ریاست…
کراچی: مقدس ہستیوں، قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانیوالے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائیوں کے دوران مقدس ترین ہستیوں اور قرآن پاک کی شان میں گستاخیوں پر مبنی ویب سائٹس چلانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملعون ملزمان کی گرفتاریاں کراچی کے مختلف علاقوں سے…
مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کا کیس، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران…
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج اور ہڑتال
بجلی، گیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف مختلف تاجر تنظیموں کی جانب سے آج ملک بھر میں احتجاج اور ہڑتال جاری ہے۔جماعت اسلامی نے بھی آج شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی۔ کراچی، پشاور، سرگودھا، شیخوپورہ سمیت ملک بھر میں چھوٹے بڑے…
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرہ سماعت ہوئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء…
ٹھٹھہ: ٹرک اور پک اپ میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق
ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل کے قریب ٹرک اور پک اپ میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔کینجھر جھیل کے قریب مچھلی کے تالاب سے مچھلی لے کر آنے والے ماہی گیروں کی پک اپ قومی شاہراہ پر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موقع پر 4…
انسداد دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔واضح رہے کہ ایمان مزاری…
راولپنڈی: بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، خواجہ سراؤں کا احتجاج
راولپنڈی میں بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا۔خواجہ سراؤں نے آئیسکو کے دفتر کا گھیراؤ کر لیا، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ خواجہ سراؤں نے حکومت سے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں…