جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزارت خزانہ نے اسلام آباد ائیر پورٹ کو آوٹ سورس کرنے کا پلان منظور کر لیا۔ذرائع کے مطابق آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی ایڈوانس 10 کروڑ ڈالر دے گی، خلاف ورزی…

انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال پر الیکشن کمیشن کا جواب دینے سے گریز

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب دینے سے گریز کرلیا گیا۔سپریم کورٹ میں حلقہ بندیوں کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پوچھا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کب کرا رہا ہے؟ جواب میں الیکشن کمیشن…

مسک اور زکربرگ کی لڑائی کیلیے قدیم اکھاڑے کی جگہ چُن لی گئی

سان فرانسسکو، امریکا: ٹیسلا اور X کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے ساتھ ان کی لڑائی اٹلی میں قدیم اکھاڑے کولوزیئم میں ہوگی۔  عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کے مالک ایلون مسک نے بتایا کہ…

جشن آزادی، برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو بھی سبز ہلالی پرچم کا رنگ چڑھ گیا۔برج خلیفہ پر سبز ہلالی پرچم کے خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں پاکستانی اس دیو قامت عمارت کے اطراف…

صمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے صمصام بخاری نے کہا ہے کہ میں ہر محب وطن پاکستانی کی طرح 9 مئی کے واقعات کی پُرزور مذمت کرتا ہوں، نہ کبھی تشدد کی سیاست پر یقین رکھا نہ رکھوں گا، نہ ہی یہ کوئی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔جج ابوالحسنات نے تینوں مقدمات…

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق، حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی مظالم، غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں نے گھروں پر…

9 مئی واقعات، بشریٰ بی بی کو شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش ہوگئیں جس کے بعد انہیں جج محمد سہیل نے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔9 مئی واقعات پر چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کے سلسلے میں…

ٹوکیو: پاکستان کے یوم آزادی پر جشن کا سماں

پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان کا 76ویں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے صبح 9 بجے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر جاپان میں مقیم پاکستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔سفیر رضا بشیر تارڑ…

اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر…

اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر…

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےکی۔توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں سابق وزیر اطلاعات…

نواز شریف کے آنے کی تاریخ کا اعلان ن لیگ کرے گی، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی، انہوں نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیم کسی کے پاس ہے تو وہ نواز شریف کے پاس ہے،…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہو کر 297 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288.70 روپے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody a…

سپریم کورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نظم و ضبط والا انسان قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی اور وچ ہنٹ قرار دے دیا۔اس معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ الیکشن میں مداخلت پر فردِ جرم مجھے دھاندلی لگتی ہے، یہ فردِ جرم ڈھائی سال پہلے کیوں نہیں عائد کی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ…

شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمہ، انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، جج کا پراسیکیوٹر سے مکالمہ

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمے میں پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، زیادتی کی کوئی انتہا رکھیں۔شاہ محمود قریشی کے…

ایم کیوایم کو مقبول باقر کے نام پر اعتراض نہیں، رعنا انصار

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کا کہنا ہے کہ اچھے نام پر اتفاق میں وقت لگتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس ریٹائر مقبول باقر کا نام فائنل ہوا۔رعنا انصار نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے باہمی…

بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ دیا ہے۔بین اسٹوکس نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر فوکس رکھنے کیلئے گزشتہ برس ون ڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسٹوکس…

مشکل حالات میں بہت اہم ذمہ داری ہے، مقبول باقر

سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے، کوشش ہوگی لوگوں کے مسائل حل کرسکیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا تھا…