بی اے پی کا کل سے شروع ہونے والا کنونشن ملتوی
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا 26 جولائی سے شروع ہونے والا دو روزہ کنونشن ملتوی کردیا گیا، پارٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کنونشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، بی اے پی کے مرکزی صدر عبدالقدوس بزنجو نے دو روزہ کنونشن 26…
ناصر شاہ کے آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کے دعوے
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کے بڑے دعوے کردیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں کلین سوئپ کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پی پی کی پنجاب میں پوزیشن…
کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے لگے بینرز عوامی ردِعمل کے بعد اتار لیے گئے
کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کو خبردار کرتے ہوئے ’جیب کتروں سے ہوشیار رہیں، مسافر اپنے سامان کی خود حفاظت کریں،‘ کے اعلان پر مبنی لگے بینرز شدید عوامی ردعمل کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اتار لیے۔سوشل میڈیا پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے…
امریکی سیکریٹری دفاع کا اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
امریکا کے سیکریٹری دفاع لائڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یواف گیلنٹ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔صدر آئیزیک ہرزوگ نے کہا کہ یہ اقدامات غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہیں، ہم اپنی بنیادوں سے دور ہو رہے ہیں۔لائڈ آسٹن نے کہا کہ ملک میں وسیع اتفاق…
لوگ سیات سیاست کھیل رہے ہیں، ہم وعدے پورے کررہے ہیں، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لوگ سیاست سیاست کھیل رہے ہیں اور ہم سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے کرنے میں مصروف ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جن سیلاب متاثرین کی جھونپڑیاں سیلاب میں…
جامعات میں منشیات کے استعمال پر حکمراں خاموش ہیں، سراج الحق
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جامعات میں منشیات کے استعمال پر حکمراں خاموش ہیں۔ چار روز قبل گرفتار ہونے والے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکیورٹی افسر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ لاہور سے جاری اپنے ایک…
پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں والا تیسرا بدترین ملک قرار
پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے نفاذ کے حوالے سے دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ رواں سال انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پابندیاں لگانے والے ممالک میں پاکستان، ایران اور بھارت کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا۔انٹرنیٹ کی بندش سے 3 دن میں آئی ٹی…
چیئرمین پی ٹی آئی کی مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کچہری میں 6 مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل گوہر علی خان نے چیف کمشنر آفس اسلام آباد کو خط ارسال کیا ہے۔بیرسٹر گوہر علی خان نے چیئرمین پی…
گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ…
امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ،پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال
نیویارک: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں، امریکا تکنیکی، ترقیاتی اقدامات، تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کے ذریعے پاکستان کے ساتھ…
ڈیڑہ برس کے دوران ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے:وزیراعظم
ڈیرہ اسماعیل خان:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے،میں نے اپنے سیاسی کریئر میں ایسے چیلنجز کا سامنا نہیں کیا،ریاست کو بچانے کیلئے بڑی…
خیبر پختونخوا: جمرودکی مسجد میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
جمرود: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کی علی مسجد میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے وقت موقع پر موجود ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شدید زخمی ہو گئے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم…
نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، الیکشن ایکٹ ترامیم سامنے آگئیں
اسلام آباد: الیکشن ایکٹ 2023ء بل کے مسودے کی تفصیلات مطابق دستاویزات میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت کو ملکی معاشی مفاد اور اہم فیصلوں کو اختیار حاصل ہو گا اور دیگر ممالک…
آپریشن وکٹرسرچ: ایک لاپتہ فوجی طیارے کی کہانی جسے ماہی گیروں نے ڈھونڈ لیا
آپریشن وکٹرسرچ: ایک لاپتہ فوجی طیارے کی کہانی جسے ماہی گیروں نے ڈھونڈ لیا،تصویر کا کیپشنشمالی آئرلینڈ کے ماہی گیروں نے وکٹر آپریشن کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیامضمون کی تفصیلمصنف, نیال میکریگنعہدہ, بی بی سی نیوز ناردن آئرلینڈایک گھنٹہ!-->…
سنگاپور: 20 سال میں پہلی بار خاتون قیدی کو سزائے موت دی جائے گی
سنگاپور میں رواں ہفتے خاتون سمیت دو منشیات فروشوں کو پھانسی کی سزا دی جائے گی، 20 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خاتون کو پھانسی دی جا رہی ہے۔45 سال کی سری دیوی جمانی کو رواں ہفتے جمعے کے دن پھانسی دی جائے گی، اسے 2018ء میں سزائے موت…
پاکستان آنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر کا پہلا بیان سامنے آگیا
پاکستان کے علاقے دیر بالا آنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر اروند کمار کا کہنا ہے کہ میری بیوی نے جانے سے پہلے مجھے بتایا کہ وہ جے پور میں اپنی سہیلی سے ملنے جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروند کمار کا کہنا تھا کہ مجھےکل…
ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی، میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ بھی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر میچز کی پابندی کے ساتھ میچ فیس…
چینی وزیر خارجہ چن گانگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
عوامی سطح پر ایک ماہ کی غیر حاضری کے بعد چینی وزیر خارجہ چن گانگ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، چین کے نئے وزیر خارجہ وانگ یی ہوں گے۔چینی وزیر خارجہ چن گانگ کی عوامی سطح پر غیر حاضری سے متعلق قیاس آرائیوں کا ڈراپ سین ہوگیا۔چینی وزیر خارجہ چن…
سمیرا ملک کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر سمیرا ملک نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔سمیرا ملک نے ویڈیو بیان کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں سمیرا ملک…
اسرائیل بربادی کے راستے پر گامزن ہے، حسن نصراللّٰہ
لبنان کی تنظیم حزب اللّٰہ کے رہنما حسن نصراللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل بربادی کے راستے پر گامزن ہے۔ٹی وی پر نشر ہونے والے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آج صیہونیت کی تاریخ کا بدترین دن ہے، یہ بات خود ان کے رہنما کہہ رہے ہیں۔حزب اللّٰہ رہنما…